• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, فروری 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

عالمی برادری جنگ زدہ فلسطینیوں کے مسائل کوکم کرنے میں کردار ادا کرے: ریڈ کراس سربراہ کا مطالبہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 1, 2026
0 0
A A
عالمی برادری جنگ زدہ فلسطینیوں کے مسائل کوکم کرنے میں کردار ادا کرے: ریڈ کراس سربراہ کا مطالبہ
Share on FacebookShare on Twitter

ویانا،(ہ س)۔عالمی برادری کو چاہیے کہ غزہ میں انسانی مسائل کم کرنے کی کوششوں کو تیز کرے۔ یہ بات بین الاقوامی ریڈ کراس کے سربراہ نے جمعہ کے روز کہی ہے۔ وہ غزہ میں جنگ بندی کے پہلے مرحلے کے بعد تعمیر نو کے حوالے سے بات کر رہے تھے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امن منصوبے کے تحت غزہ میں جنگ بندی کا آغاز دس اکتوبر 2025 کو ہوا تھا۔ جبکہ اسرائیلی جنگ کا آغاز غزہ میں سات اکتوبر 2023 کو ہوا تھا۔ تاہم جنگ بندی کے بعد بھی اسرائیل کی طرف سے مسلسل خلاف ورزیاں جاری ہیں۔امریکہ نے رواں ماہ کے دوران ہی جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کا اعلان کیا ہے اور صدر ٹرمپ کے زیر صدارت امن بورڈ قائم کیا ہے۔ریڈ کراس کے سربراہ مرجانا سپولجارک نے دنیا کی ریاستوں پر زور دیا کہ ریاستیں پہلے مرحلے کی رفتار کو بروئے کار لاتے ہوئے جنگ بندی معاہدے پر عمل کی رفتار کو تیز بنائیں تاکہ غزہ میں انسانی حالات بہتر ہو سکیں۔انہوں نے کہا پندرہ ہفتوں سے زائد کے دورانیے میں جنگ بندی معاہدے کے مطابق دونوں طرف کے قیدیوں کی رہائی ممکن بنائی گئی ہے۔ نیز ہلاک کردیے گئے قیدیوں کی لاشیں اور باقیات بھی واپس کرائی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں آخری اسرائیلی ہلاک شدہ قیدی کی باقیات اسی ہفتے کے شروع میں واپس اسرائیل بھیجی گئی ہیں۔سپولجارک نے کہا ریڈ کراس کی کوششوں کے نتیجے میں دونوں طرف کے خاندانوں کو اپنے بچھڑے ہوئے پیاروں سے ملاقات کا پھر سے موقع ملا۔ ان کا سوگ منانے کا بھی انہیں موقع مل گیا جو دنیا میں نہ رہے تھے۔ مگر اب بھی امن کی طرف سفر کا لمبا راستہ باقی ہے۔سپولجارک نے کہا بین الاقوامی برادری کی ذمہ داری ہے کہ غزہ میں انسانی حالات بہتر کرنے کے لیے ہر کوشش کرے۔ اس موقع پر انہوں نے اسرائیل کی طرف سے رفح راہداری کھولنے پر آمادگی کا بھی ذکر کیا اور کہا اسرائیل پابندیوں اور رکاوٹوں کو کم کر رہا ہے۔ جس کے نتیجے میں آلات ، پانی فراہمی کے لیے پائپ، جنریٹرز اور اس نوعیت کی بنیادی اشیائے ضروریہ کی غزہ میں منتقلی آسان ہو جائے گی۔ریڈ کراس سربراہ نے کہا کئی ماہ پہلے جنگ بندی کے بعد بھی بہت سے لوگ غزہ میں شدید سرما کے باوجود بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں۔ہزاروں خاندان اپنے پیاروں کے منتظر ہیں۔ ان اہل غزہ کو بنیادی اشیائے ضروریہ سمیت گھروں، ہسپتالوں اور سکولوں کی ضرورت ہے۔ تباہ شدہ انفراسٹرکچر کی بحالی کی ضرورت ہے۔ انہیں خیموں اور کمبلوں کی ضرورت ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ نے سعودی عرب کیلئے کئی ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کو منظوری دی

    امریکہ نے سعودی عرب کیلئے کئی ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کو منظوری دی

    فروری 1, 2026
    ایران پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کیلئے تیار: عراقچی

    ایران پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کیلئے تیار: عراقچی

    فروری 1, 2026
    عالمی برادری جنگ زدہ فلسطینیوں کے مسائل کوکم کرنے میں کردار ادا کرے: ریڈ کراس سربراہ کا مطالبہ

    عالمی برادری جنگ زدہ فلسطینیوں کے مسائل کوکم کرنے میں کردار ادا کرے: ریڈ کراس سربراہ کا مطالبہ

    فروری 1, 2026
    امریکی سینٹکام کی پاسدارانِ انقلاب کو سمندری حدود میں ذمہ دارانہ طرزِ عمل کی ہدایت

    امریکی سینٹکام کی پاسدارانِ انقلاب کو سمندری حدود میں ذمہ دارانہ طرزِ عمل کی ہدایت

    فروری 1, 2026
    امریکہ نے سعودی عرب کیلئے کئی ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کو منظوری دی

    امریکہ نے سعودی عرب کیلئے کئی ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کو منظوری دی

    فروری 1, 2026
    ایران پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کیلئے تیار: عراقچی

    ایران پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کیلئے تیار: عراقچی

    فروری 1, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist