• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جولائی 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

بہار صحت کے شعبوں میں دیگر ریاستوں سے بہت آگے نکل گیا ہے: وزیر ، ایم ایم ڈی سی اینڈ اسپتال میں اسناد تقسیم تقریب کا ہوا اہتمام

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 3, 2026
0 0
A A
بہار صحت کے شعبوں میں دیگر ریاستوں سے بہت آگے نکل گیا ہے: وزیر ، ایم ایم ڈی سی اینڈ اسپتال میں اسناد تقسیم تقریب کا ہوا اہتمام
Share on FacebookShare on Twitter

دربھنگہ ( رحمت) 2 فروری سماج نیوز سروس:متھلا مائیو نیٹری ڈینٹل کالج اینڈ ہاسپٹل، ایکمی گھاٹ، لہیریا سرائے، دربھنگہ میں گریجویشن ڈے کا انعقاد جوش وخروش کے ساتھ منایا گیا، جہاں بی ڈی ایس کورس مکمل کرنے والے طلبہ وطالبات کو سرٹیفکیٹس سے نوازا گیا۔ وہیں اس تقریب کے مہمان خصوصی نے تمام طلبہ وطالبات کو اپنے مبارک ہاتھوں سرٹیفیکیٹس دیکر اعزاز سے نوازا۔ مہمانان خصوصی کے طور پر ریاستی حکومت کے سماجی بہبود کے وزیر مدن سہنی، ریاستی بی جے پی کے صدر اور سابق وزیر سنجئے سراوگی، للت نارائن متھلا یونیورسٹی دربھنگہ کے وائس چانسلر پروفیسر سنجئے کمار چودھری، ڈینٹل کالج کے ڈائریکٹر انبساط شوکت، ڈپٹی ڈائریکٹر مشرت شوکت، ڈی ایم سی ایچ کے سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر جگدیش چندرا ، کالج کے پرنسپل اے سدھیر نے اپنے ہاتھوں سے ڈگری دینے کا کام کیا خطبہ استقبالیہ پرنسپل اے سدھیر نے پیش کیا، جب کہ مہمانان کے امد پر کالج کے ڈائریکٹر انبساط شوکت نے سب سے پہلے گلدستہ دیکر استقبال کیا وہیں متھلا نچل کی روایت پر عمل کرتے ہوئے ڈائریکٹر انبساط شوکت نے تمام مہمانوں کا اسٹیج پر پاگ، چادر، مکھانے کا ہار پہنا کر و مومنٹو دیکر والہانہ طریقہ سے استقبال کیا جبکہ پروگرام کا باضابطہ افتتاح مہمانوں نے شمع روشن کرکے کیا۔ وہیں آج بی ڈی ایس کے فارغ التحصیل طلبہ وطالبات کو اپنے فرائض پوری لگن کے ساتھ انجام دینے کے لئے حلف بھی دلایا گیا۔ ڈگری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سنجئے سراوگی نے اپنے خطاب میں کہا کہ خدا کے بعد ڈاکٹر ہی خدا کا دوسرا شکل ہے آج تک ہم اپنے لوگوں سے سنتے ہوئے ارہے ہیں موجودہ وقت میں سرکاری میڈیکل کالجوں اور ہسپتالوں پر عوام کا اعتماد بڑھاہے۔ سرکاری اسپتالوں میں صحت کے بہترین نظام کی وجہ سے علاج کے لیے لوگوں کا ہجوم دیکھا جارہا ہے۔ نتیجتاً لوگ علاج کے لیے سرکاری اسپتالوں میں پہنچ رہے ہیں اور مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ لوگوں کا سرکاری ہسپتالوں پر بھروسہ ہے۔ آج صحت کے شعبے میں بہار پہلے نمبر پر ہے۔ ملک کی دیگر تمام ریاستوں میں بہار کے صحت کے شعبے سے مقابلہ کر رہی ہے ۔ بہار نے صحت کے شعبے میں نمایاں ترقی کی ہے، اور سرکاری ہسپتالوں پر عوام کا اعتماد پھر سے بڑھا ہے۔ بہار میں بڑے پیمانے پر ڈاکٹروں کی بھرتی کی جا رہی ہے، جن میں پارا میڈیکل اسٹاف بھی شامل ہے، اور ان کے تقرری کے لئے بھی ویکنسی نکالی گئی ہے وہیں سماجی بہبود کے وزیر مدن سہنی نے اپنے خطاب میں کہا کہ، "سب سے پہلے میں کالج انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے مجھے یہاں بلایا پہلے میں باہر سے کالج کو دیکھتا تھا آج اندر آکر دیکھنے کا موقع ملا ہے کیونکہ میں نے اس کالج کے بانی آچاریہ شوکت خلیل سے اچھے تعلق تھے ہم لوگوں کے بہت قریبی تھے اس وقت مجھے آنے کا موقع ملا تھا آج دوبارا آنے کا موقع ملا ہے ہم نے ان کالج کے علاوہ ڈی ایم سی ایچ ہسپتال کو بھی بہت قریب سے دیکھا ہے ماضی اور موجودہ وقت میں اسپتال کی حالت و صحت کی دیکھ بھال کے نظام سے بخوبی واقف ہیں وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی نگرانی میں اسپتالوں میں بہت سدھار ہوا ہے۔ پہلے بہار میں چھ ہسپتال اور کالج تھے، اور اب چودہ مزید زیر تعمیر ہے ، اور جلد ہی دیگر اضلاع میں میڈیکل کالج کھولنے کی کوششیں جاری ہیں۔” انہوں نے یہ بھی کہا کہ کالج کھولنے کے لئے بہار کے وزیر اعلیٰ کوششیں کر رہے ہیں۔ "آپ بہار میں رہ کر نوکری کریں یہاں سب کچھ ہے تنخواہیں بھی اچھی ہے ہمیں بہار میں رہ کر بہار کے لوگوں کی خدمت کرنی چاہئے۔ ڈاکٹر بننا تواس وقت مہنگا ہے مگر ڈاکٹر بننے کے بعد پیسہ ہی پیسہ ہے ۔” انہوں نے یہ بھی کہا کہ دانتوں کے شعبے میں پہلے کے برعکس زبردست ترقی ہوئی ہے جدید ٹیکنالوجی سے ہر ممکن کام آسان ہو گیا ہے اور آج ٹیکنالوجی کے ذریعے بہتر علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے تمام بہاریوں سے بہار میں رہنے اور کام کرنے کی اپیل کی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اب آپ ڈاکٹر ہیں، لیکن آپ کو ڈاکٹر کے طور پر کام کرنے کی ضرورت ہے، تب ہی آپ کو کامیابی ملے گی وہیں۔” للت نارائن متھلا یونیورسٹی دربھنگہ کے وائس چانسلر پروفیسر سنجئے کمار چودھری نے اپنے خطاب میں کہا کہ میں اپنے ڈگری ہولڈرز کے روشن مستقبل کی خواہش کرتا ہوں، بہار میں نہیں بلکہ ہندوستان میں غریبوں کی تعداد زیادہ ہے، اس لیے میری درخواست ہے کہ آپ خدمت کو جذبے کے ساتھ کریں کیوں جو اپنی خدمات جذبے کے ساتھ کریں گے تو وہ یقیناً کامیاب ہوں گے وہی نظامت کے فرائض روشنی کماری، سماکر جھا، شیوانگی، پران، کوشل، اویناش، نبیل، راجن وغیرہ نے بخوبی انجام دیئے اظہار تشکر ڈاکٹر انجی کمار جھا نے پیش کیا جبکہ پروگرام کو کامیاب بنانے میں او ایس ڈی ڈاکٹر توصیف فضل، ڈاکٹر حسن اشرف، ڈاکٹر رنجیت تیواری ، انکیت و کالج کے تمام اساتذہ اور طلبہ وطالبات نے اس تقریب کو کامیاب بنانے میں پیش پیش تھے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist