• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جولائی 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

9؍طالب علموں نے حفظ قرآن کریم مکمل کیا

مدرسہ رحمانیہ محلہ لوہانی میں ’جلسہ تکمیل حفظ قرآن کریم ‘کا شاندارانعقاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 4, 2026
0 0
A A
9؍طالب علموں نے حفظ قرآن کریم مکمل کیا
Share on FacebookShare on Twitter

ہردوئی،پہانی،سماج نیوز سروس: گزشتہ شب مدرسہ رحمانیہ محلہ لوہانی قصبہ پہانی میں جلسہ تکمیل حفظ قرآن کریم منعقدہوا، جس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے مولانا افضال الرحمن قاسمی شیخ الحدیث مدرسہ اشرف المدارس ہردوئی نے خطاب کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ نے جتنی بھی چیزیں بنائی ہیں وہ سب چیزیں اپنی جگہ بے مثل ہیں،ان جیساکوئی بنانہیں سکتا،تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب مدرسہ رحمانیہ محلہ لوہانی قصبہ پہانی میں ۹؍بچوں نے حفظ قرآن کی تکمیل کی۔ اس موقع پر مدرسہ کے ذمہ دار مولانا عطاء اللہ قاسمی ناظم مدرسہ نے تکمیل حفظ قرآن کی تقریب کا اہتمام کیا۔ جس میں مولانا عبدالجبارقاسمی صدر جمعیۃ علماء ضلع ہردوئی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے انسانوں کو بغیرعلم کے پیداکیا،یعنی جب وہ پیداہوئے تو کچھ بھی نہیں جانتے تھے، پھربقدرضرورت اللہ تعالیٰ ان کو علم دیتاگیا۔جب بچہ پیداہوتاہے وہ بظاہر کچھ بھی نہیں جانتا،لیکن اللہ تعالیٰ اس کو اس کی ضرورت کے مطابق دنیامیں آنے کاعلم عطافرمادیتے ہیں،انہوں نے اتباع سنت کااہتمام اور نیک لوگوں کی صحبت میں وقت گزارنے پر زوردیا کہ ہرآن سنت کی اتباع کریں اور اپنی زندگی میں احیاء سنت کا اہتمام کریں اور نیک لوگوں کی صحبت کو لازم کرلیں۔ بعدازاں نے مولانا افضال الرحمن قاسمی شیخ الحدیث مدرسہ اشرف المدارس ہردوئی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسان سب سے اشرف ہے، یہ سارانظام ،یہ ساراانتظام انسانوں کے لئے بنایاگیاہے، قرآن میں کہاگیا کہ اللہ وہ ہے جس نے زمیں میں ساری چیزوں کو تمہارے لئے بنایا،انسان کی قدروقیمت دوچیزوں کی بنیادپرہے ایک علم دوسرے اخلاق نبوی۔بنانے والے کی نظروں میں انتہائی قیمتی ہیں۔ علم ہو اخلا ق نہ ہووہ انسان کسی کام کا نہیں ،اسلام نے جس علم پر توجہ دی وہ علم معرفت رب کاہے، اور دنیا نے جس علم پر توجہ دی وہ معاش کی فکر کاہے۔ دونوں میں زمین وآسمان کا فرق ہے۔ آج یہ مدارس ومکاتب سب سے پہلے اس کام کو اللہ تعالیٰ نے انجام دیا،اپنی ربوبیت کی آواز سب سے پہلے اللہ تعالیٰ نے لگائی ۔ دریں اثنا ناظم مدرسہ مولانا عطاء اللہ قاسمی نے خطبۂ استقبالیہ پیش کیا، انہوں نے حاضرین مجلس اور معاونین ومخلصین کو ہدیۂ تبریک پیش کی۔ جلسے کا آغاز ابوطلحہ متعلم مدرسہ کی تلاوت سے ہواجبکہ نعت کا نذرانہ حافظ محمد صہیب ،حافظ عبدالرحمن متعلم مدرسہ نے مشترکہ طورپرپیش کیا۔نظامت کے فرائض مفتی محمد جنیدقاسمی استاذمدرسہ عربیہ مفتاح العلوم گنج مرادآباد نے انجام دیے۔جلسے کی صدارت مولانا عثمان غنی مظاہری نے کی،اس موقع پر ۹؍طالب علموں نے حفظ قرآن کی تکمیل کی۔محمد انصارولد برکت اللہ،محمد کامران ولدمحمد فضیل،محمد افضل ولدمحمد عقیل،محمد یاسرولد منصوراحمد،محمد اسلام ولد محمد ارشاد،محمد ہاشم ولد ناظم،عبدالرزاق ولد محمد مظہر،محمد سعدولد محمد طارق،محمد انصارولد محمد مختار، سبھی طلبہ کی تکمیل مفتی محمد بلال قاسمی استاذ مدرسہ اشرف المدارس ہردوئی نے کرائی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist