• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

پاکستان کی آسڑیلیا کے خلاف ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں دوسری کلین سوئپ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 4, 2026
0 0
A A
پاکستان کی آسڑیلیا کے خلاف ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں دوسری کلین سوئپ
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
پاکستان نے آسڑیلیا کے خلاف اپنے گھر پر کھیلی گئی تین ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سریز میں سبھی میچ جیتے۔ پاکستان کیلئے آسڑیلیا کے خلاف ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میں یہ دوسرا موقع ہے جب اس نے تین ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سریز میں سبھی میچوں میں کامیابی حاصل کی۔ پاکستان نے آسڑیلیا کے خلاف پانچویں مرتبہ کوئی ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سریز جیتی ہے۔ اس میں ایک ایک میچ کی سریز بھی شامل ہے۔
پاکستان اور آسڑیلیا کے مابین تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سریز کے سبھی میچ لاہور میں کھیلے گئے تھیْ پہلا میچ جو 29 جنوری2026 کو ہوا تھا ، پاکستان نے22 رن سے جیتا تھا۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں آٹھ وکٹ پر 168 رن بنائے تھے۔ آسڑیلیا نے مقررہ20 اوور میں آٹھ وکٹ پر 146 رن بنائے تھے جس کی وجہ سے اسے اس میچ میں22 رن سے شکست ہوئی۔
سریز کا دوسرا میچ31 جنوری2026 کو کھیلا گیا تھا جس میں میزبان ٹیم نے90 رن سے جیت اپنے نام کی تھی۔ اس میچ میں ٹاس پاکستان نے جیتا تھا اور مقررہ 20 اوور میں پانچ وکٹ پر 198 رن بنائے تھے۔ آسڑیلیا کے سبھی کھلاڑی15.4 اوور میں108 رن بناکر آوٹ ہوئے تھے جس کی وجہ سے انہیں 90 رن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
سریز کے تیسرے اورآخری میچ میں جو یکم فروری2026 کو کھیلا گیا تھا، پاکستان نے111 رن سے جیت اپنے نام کی تھی جو پاکستان کی آسڑیلیا کے خلاف رنو ں کے حساب سے سب سے بڑی اور کل ملاکر ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میں تیسری سب سے بڑی جیت تھی۔ اس میچ میں بھی ٹاس پاکستان نے جیتا تھا اور مقررہ20 اوور میں چھ وکٹ پر207 رن بنائے تھے ۔ یہ پہلا موقع تھا جب پاکستان نے آسڑیلیا کے خلاف ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میں دو سو رن کا ہندسہ پار کیا۔ آسڑیلیا کے سبھی کھلاڑی16.5 اوور میں96 رن بناکر آوٹ ہوئے تھے جس کی وجہ سے اسے111 رن سے شکست ہوئی تھی۔ آسڑیلیا کی اننگ میں ایڈم زمبا زخمی ہونے کی وجہ سے بلے بازی کرنے نہیں آئے تھے۔
آسڑیلیا کے خلاف پاکستان نے پہلی کلین سوئپ متحدہ عرب امارات میں اکتوبر 2018 میںہوئی تین میچوں کی سریز میں کی تھی۔ اس سریز کا پہلا میچ جو ابوظبی میں24 اکتوبر 2018 کو کھیلا گیا تھا جس میں پاکستان نے66 رن سے کامیابی اپنے نام کی تھی۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ20 اوور میں آٹھ وکٹ پر155 رن بنائے تھے۔ آسڑیلیا کے سبھی16.5 اوور میں89 رن پر آوٹ ہوئے تھے جس کی وجہ سے اسے66 رن سے شکست ہوئی تھی۔ دوبئی میں26 اکتوبر 2018 کو ہوئے میچ میں پاکستان کو گیارہ رن سے کامیابی ملی تھی۔ اس میچ میں اس نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے20 اوور میں چھ وکٹ پر 147 رن بنائے تھے۔ آسڑیلیا مقررہ 20 اوور میں آٹھ وکٹ پر 136 رن بنائے تھے جس کی وجہ سے اسے گیارہ رن سے شکست ہوئی تھی۔ سریز کا تیسرا اور آخری میچ دوبئی میں ہی28 اکتوبر2018 کو ہوا تھا جس میں پاکستان نے33 رن سے کامیابی اپنے نام کی تھی۔ پاکستان نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ20 اوور میں پانچ وکٹ پر 150 رن بنائے تھے۔ آسڑیلیا نے اسکے جواب میں19.1 اوور میں117 رن بنائے تھے اور میچ33 رن سے گنوادیا تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    مارچ 13, 2026
    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    مارچ 13, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist