• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جولائی 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

پوپری میں فائیلیریا کے خاتمے کی مہم کو لے کر تیاریاں تیز، آشاؤں کو ایک روزہ خصوصی تربیت ڈاکٹر کفیل اختر نے کہا: مہم کی کامیابی میں آشاؤں کا کردار سب سے اہم

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 5, 2026
0 0
A A
پوپری میں فائیلیریا کے خاتمے کی مہم کو لے کر تیاریاں تیز، آشاؤں کو ایک روزہ خصوصی تربیت ڈاکٹر کفیل اختر نے کہا: مہم کی کامیابی میں آشاؤں کا کردار سب سے اہم
Share on FacebookShare on Twitter

جالے:محمد رفیع ساگر : پرائمری ہیلتھ سینٹر پوپری میں فائیلیریا کے خاتمے کے لیے 10 فروری سے شروع ہونے والے ایم ڈی ایم پروگرام کو کامیاب بنانے کی تیاریاں تیز کر دی گئی ہیں۔ اسی سلسلے میں آج 4 فروری کو پی ایچ سی پوپری کے میٹنگ ہال میں تمام آشا فیسلیٹیٹرز اور آشا کارکنوں کے لیے ایک روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں مہم کے دوران ادویات کی تقسیم اور عوامی بیداری سے متعلق اہم رہنمائی فراہم کی گئی۔تربیت کی صدارت کرتے ہوئے پرائمری ہیلتھ سینٹر کے انچارج میڈیکل آفیسر ڈاکٹر کفیل اختر نے کہا کہ فائیلیریا ایک سنگین بیماری ہے، جس کے خاتمے کے لیے حکومت کی جانب سے بڑے پیمانے پر ادویات کھلانے کی مہم چلائی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس پروگرام کی کامیابی میں آشا کارکنوں کا کردار سب سے زیادہ اہم ہے کیونکہ یہی کارکن گھر گھر جا کر لوگوں کو دوا کھلانے اور انہیں بیماری کے خطرات سے آگاہ کرنے کا کام انجام دیتی ہیں۔ڈاکٹر کفیل اختر نے آشاؤں سے اپیل کی کہ وہ پوری ذمہ داری اور ایمانداری کے ساتھ اس مہم کو انجام دیں، تاکہ پوپری اور آس پاس کے علاقوں کو فائیلیریا جیسی بیماری سے مکمل طور پر پاک کیا جا سکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام میں اس حوالے سے بیداری پیدا کرنا بھی ضروری ہے، تاکہ لوگ دوا کھانے میں کسی قسم کی ہچکچاہٹ نہ کریں اور پروگرام کو کامیاب بنایا جا سکے۔تربیتی نشست میں شرکاء کو بتایا گیا کہ مہم کے دوران ادویات کی تقسیم کے ساتھ ساتھ لوگوں کو اس کے فوائد، ممکنہ احتیاطی تدابیر اور بیماری سے بچاؤ کے طریقوں سے بھی آگاہ کرنا ہوگا۔ تربیت میں عملی طور پر یہ بھی سمجھایا گیا کہ کن افراد کو دوا دینی ہے اور کن صورتوں میں احتیاط ضروری ہے۔اس موقع پر بی سی ایم پوجا کماری، کے ٹی ایس دیپک کمار، اکاونٹنٹ مکیش کمار، سینئر کلرک اتل کمار اور شنبھو کمار سمیت دیگر طبی عملہ بھی موجود رہا۔ تمام افسران و ملازمین نے اس مہم کو کامیاب بنانے کے لیے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔واضح رہے کہ فائیلیریا کے خاتمے کے لیے یہ مہم 10 فروری سے علاقے میں شروع کی جا رہی ہے، جس کے تحت گھر گھر جا کر لوگوں کو ضروری ادویات فراہم کی جائیں گی تاکہ اس بیماری کا جڑ سے خاتمہ ممکن ہو سکے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist