• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, فروری 5, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مالیگاوں فیسٹیول نسل نو کی شخصیت سازی کے لئے اہم ترین مرحلہ : محمد جلیس

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 5, 2026
0 0
A A
مالیگاوں فیسٹیول نسل نو کی شخصیت سازی کے لئے اہم ترین مرحلہ : محمد جلیس
Share on FacebookShare on Twitter

مہاراشٹرا،سماج نیوز سروس: مہاراشٹر کے مالیگاوں میں دس روزہ فیسٹیول کے اختتامی ا جلاس میں بحیثیت مہمان خصوصی لمرا ریمیڈ یز کے مینجنگ ڈائریکٹر محمد جلیس نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایسے پلیٹ فارم نوجوان نسل کی شخصیت سازی و خود اعتمادی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ انھوں نے مسرت آمیز لہجہ میں کہا کہ مالیگاوں کے سابق ایم ایل اے اور مالیگاوں فیسٹیول کے روح رواں آصف شیخ رشید کی کاوشوں کا ہی نتیجہ ہے کہ مسلسل چھ برس سے تعلیمی ، ادبی و ثقافتی اور تجارتی اداروں کے لئے تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ فیسٹیول کے ذریعے عوام الناس میں بھائی چارے ، باہمی احترام اور سماجی ہم آہنگی کا پیغام دیا گیا۔ واضح رہے کہ دس روزہ فیسٹیول میں تعلیم ، ثقافت ، صحت اور تجارت جیسے شعبہ ہائے زندگی کے اہم ترین عناصر کے یکجا ہونے سے مالیگاوں شہر کو مشترکہ تعاون ، بھائی چارے ، مثبت سوچ ، اجتماعی ہم آہنگی کے ساتھ معا شی طور پر ترقی حاصل ہوئی ۔فیسٹیول میں خصوصی طور پر نئ نسل کے لئے تقریبات منعقد کرنے کے بعوض طلبہ و طالبات کی حوصلہ افزائی کے لئے رنگا رنگ پروگرام شامل کئے گئے۔ اسکول کے بچوں نے ملی نغمہ ، تقا ریر ، ڈرامہ ، گروپ ڈانس ، پینٹنگ ، سبق آموز اسکیٹ پیش کئے ۔ بچوں کی اہلیت سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ مالیگاوں کا تعلیمی ماحول نہ صرف متحرک ہے بلکہ طلباء و طالبات میں غیر معمولی صلاحیتیں بھی مو جود ہیں۔ اس موقع پر مہمان خصوصی نے بچوں کو سند اور مو منٹو بھی تقسیم کئے ۔علاوہ ازیں مالیگاوں فیسٹیول 6 میں تجارتی میلہ میں مختلف شعبہ جات اداروں نے شرکت کیمیلہ میں کتابیں، زائقہ دار لوازمات، دستکاری ، گھریلو سازو سامان ، بجلی کی مصنوعات کے علاوہ آیورویدک و یونانی ادویات کی دھوم مچ گئی۔ تاجروں کو منافع کے ساتھ ہی صارفین کو بھی ایک ہی جگہ سے مختلف اقسام کی مصنوعات مناسب قیمت پر دستیاب ہو گئیں۔ بالخصوص لمرا ریمیڈ یز کمپنی کی ادویات کو پذیرائی حاصل ہوئی ۔ کثیر تعداد میں شائقین نے شرکت کی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    راہل گاندھی نے صرف ایک وزیر کو نہیں بلکہ پوری سکھ برادری کو گالی دی ہے : سردار ترویندر سنگھ

    راہل گاندھی نے صرف ایک وزیر کو نہیں بلکہ پوری سکھ برادری کو گالی دی ہے : سردار ترویندر سنگھ

    فروری 5, 2026
    اقلیتی عبادت گاہوں پر حملوں کے خلاف آئی ایم سی آراور اے پی سی آرکی مشترکہ میٹنگ

    اقلیتی عبادت گاہوں پر حملوں کے خلاف آئی ایم سی آراور اے پی سی آرکی مشترکہ میٹنگ

    فروری 5, 2026
    بھارت کے مسلمان کرایہ دار نہیں، بلکہ اس سرزمین کے اصل مالک ہیں — :اندریش کمار

    بھارت کے مسلمان کرایہ دار نہیں، بلکہ اس سرزمین کے اصل مالک ہیں — :اندریش کمار

    فروری 5, 2026
    فرقہ واریت کی تپش میں تپتے پہاڑی  صوبے

    فرقہ واریت کی تپش میں تپتے پہاڑی صوبے

    فروری 5, 2026
    راہل گاندھی نے صرف ایک وزیر کو نہیں بلکہ پوری سکھ برادری کو گالی دی ہے : سردار ترویندر سنگھ

    راہل گاندھی نے صرف ایک وزیر کو نہیں بلکہ پوری سکھ برادری کو گالی دی ہے : سردار ترویندر سنگھ

    فروری 5, 2026
    اقلیتی عبادت گاہوں پر حملوں کے خلاف آئی ایم سی آراور اے پی سی آرکی مشترکہ میٹنگ

    اقلیتی عبادت گاہوں پر حملوں کے خلاف آئی ایم سی آراور اے پی سی آرکی مشترکہ میٹنگ

    فروری 5, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist