• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جولائی 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ایم ایل سی قاری صہیب نے بہار کے قبرستانوں کی خستہ حال چہار دیواریوں کے مسئلے کو بجٹ اجلاس میں اٹھایا

قبرستانوں کی خستہ حالت چہار دیواری کی از سر نو تعمیر پر قاری صہیب کا زور، حکومت سے فوری فنڈ کی فراہمی کا مطالبہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 6, 2026
0 0
A A
ایم ایل سی قاری صہیب نے بہار کے قبرستانوں کی خستہ حال چہار دیواریوں کے مسئلے کو بجٹ اجلاس میں اٹھایا
Share on FacebookShare on Twitter

مظفرپور:(پریس ریلیز)راشٹریہ جنتا دل کے قد آور سینیئر لیڈر اور بہار قانون ساز کونسل کے رکن قاری صہیب نے جمعرات کو بہار قانون ساز کونسل کے بجٹ اجلاس کے دوران ریاست کے قبرستانوں کی خستہ حال چہار دیواریوں کے مسئلے کو سنجیدگی سے اٹھایا۔قاری صہیب نے کونسل کےچئیرمین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بہار میں کئی قبرستانوں کی چہار دیواریاں بہت پرانی ہونے کے باعث خستہ ہو چکی ہیں، ان کی دوبارہ تعمیر کی سخت ضرورت ہے۔بعدازاں اپنے پریس بیان میں قاری صہیب نے کہا کہ "کئی قبرستان ایسے ہیں جہاں چہار دیواری اور مٹی بھرائی کی بھی فوری ضرورت ہے۔ برسات کے موسم میں پانی لگنے کی وجہ سے لاش کی تدفین میں مشکلات پیش آتی ہیں، اور کہیں چہار دیواری نہ ہونے کی وجہ سے قبرستانوں پر غیر قانونی قبضے بھی ہو جاتے ہیں۔ اس لیے حکومت سے میرا مطالبہ ہے کہ وہ اس مسئلے پر فوری توجہ دے اور خستہ حال چہار دیواریوں کو درست کرانے کے لیے فنڈ جاری کرے۔” ذرائع ابلاغ کو خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ نتیش مودی کی حکومت میں بہار کے کئی قبرستانوں کو کھیل کے میدان یا دیگر غیر ضروری ترقیاتی سرگرمیوں کے لیے تبدیل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، جو نہ صرف اخلاقی طور پر غیر مناسب ہے بلکہ قانونی طور پر بھی مکمل طور پر ممنوع ہے۔ یہ عمل نہ صرف قبرستان کی تقدس کو متاثر کرتا ہے بلکہ ان کی موجودہ حالت میں ہونے والی ضروری مرمت اور حفاظتی اقدامات کی ضرورت کو بھی نظر انداز کرتا ہے۔ حکومت کی یہ پالیسی یہ ظاہر کرتی ہے کہ وہ عوامی مسائل، خاص طور پر حساس اور مذہبی نوعیت کے امور پر، توجہ دینے کے بجائے انہیں دبانے کی کوشش کر رہی ہے، اور نمائندوں کو جو عوام کے جائز حقوق کے لیے کونسل میں آواز بلند کرتے ہیں، خاموش کروانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ میں اس پالیسی کی سخت مذمت کرتا ہوں اور باور کرانا چاہتا ہوں کہ عوام کے بنیادی حقوق اور ان کے ثقافتی و مذہبی ورثے کی حفاظت ہر حکومت کی ذمہ داری ہے۔قاری صہیب نے زور دیتے ہوئے کہا کہ بہار کی عوامی خدمت اور قبرستانوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ریاستی حکومت فوری، شفاف اور مؤثر اقدامات کرے۔ قبرستانوں کی خستہ حال چہار دیواریوں کی مرمت اور انہیں غیر قانونی قبضوں سے محفوظ رکھنے کے لیے فوری فنڈز جاری کیے جائیں، تاکہ نہ صرف موجودہ مسائل حل ہوں بلکہ آئندہ کے لیے بھی ان کی حفاظت یقینی بنائی جا سکے۔ یہ ایک عوامی ذمہ داری ہے اور حکومت کو چاہیے کہ وہ اس حساس معاملے میں کوئی تاخیر نہ کرے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist