• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, فروری 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

جمہوری اور سیکولرقوم میں تفرقہ انگیز بیان کی کوئی گنجائش نہیں:شیخ ابوبکر

کالی کٹ مرکز میں ختم البخاری کانفرنس اختتام پذیر ، ملک وبیرون ممالک کے مذہبی پیشوا کی شرکت،548فارغین کو دستار وسند سے نوازا گیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 9, 2026
0 0
A A
جمہوری اور سیکولرقوم میں تفرقہ انگیز بیان کی کوئی گنجائش نہیں:شیخ ابوبکر
Share on FacebookShare on Twitter

کالی کٹ ، پریس ریلیز،ہماراسماج:جامعہ مرکز الثقافۃ السنیہ میں ختم البخاری کے موقع پر 48 ویں یوم تاسیس پرسالانہ دستار بندی اور عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد عمل میں آیا ۔ جس میں 548 فارغین علما و82 حفاظ کرام کو سند ودستار سے نوازا گیا ۔اس موقع پر ملک وبیرون ممالک کی مقتدر شخصیات ،اہل قلم ،علما وعمائدین سمیت ہزاروں کی تعداد میں سفید لباس میں ملبوس شرکا ء موجود رہے۔کانفرنس کا آغاز تلاوت قرآن سے شیخ طارق ابو احمد (جمہوریہ مصر)اور مرکز پرسیڈنٹ سید علی بافقیہ کی دعا سے ہوا ۔کانفرنس کا افتتاح H.E. شیخ علی الہاشمی، متحدہ عرب امارات کے صدر کے مذہبی مشیر اور معروف اسلامی اسکالرنے کیا ۔انہوں نے اپنے افتتاحی خطاب میں تقویٰ کی تلقین کی ۔انہوں نے کہاکہ تقویٰ انسان کو گناہوں کی رغبت سے بچاتا ہے اور خدا ترسی پیدا کرتا ہے ۔شیخ علی الہاشمی نے ہندوستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دوستانہ ماحول اور خوشگوار تعلقات کی تعریف کی ۔کانفرنس میں شیخ ابوبکر احمد کے زبان بافیض ترجمان سے ختم البخاری کا آخری درس ہوا ۔ اپنے خطاب میں شیخ ابوبکر احمد نے اس بات پر زور دیا کہ کسی بھی معاشرے کی ترقی کے لیے پرامن سماجی ماحول ضروری ہے اور کہا کہ ایک جمہوری اور سیکولر قوم میں تفرقہ انگیز بیان کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ انہوںنے ہندوستانی آئین میں درج اقدار پر زوردیا ۔یہ بھی واضح کیا کہ کسی بھی شہری کو غیر منصفانہ طور پر NRC کے تحت خارج نہ کیا جائے اور حکومتوں پر زور دیا کہ وہ امن کو فروغ دینے کے لیے ہندوستان کے سفارتی اثر و رسوخ کے استعمال کی وکالت کرتے ہوئے عالمی سیاست کو غیر مستحکم کرنے والے اقدامات سے باز رہیں کانووکیشن کانفرنس شام 5 بجے شروع ہو ئی مغرب نماز باجماعت اداکی گئی ۔اجلاس کی صدارت سمستھا کیرالہ جمعیۃ العلماء کے صدر ای سلیمان مسلیار نے کی۔ جبکہ کیرالہ مسلم جماعت کے جنرل سکریٹری سید ابراہیم الخلیل البخاری نے کلیدی خطاب کیا ۔ کانفرنس سے جامعہ مرکز کے چانسلر سی محمد فیضی اور ریکٹر ڈاکٹر محمد عبدالحکیم ازہری نے ویژنری ٹاک پیش کیا۔ گریجویٹ اسکالرز کے لیے ڈگری کی تقسیم اور مرکز کی گولڈن جوبلی تقریبات کے ایک حصے کے طور پر لاگو کیے گئے سماجی بہبود کے 50 کروڑ روپے کے منصوبوں کی تقسیم کا افتتاح شیخ ابوبکر احمد نے کیا۔ اجمیر درگاہ کے سید محمد مہدی میا چشتی نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔قبل ازیں صبح سے مختلف نششتوں میںدینی ملی وسماجی کے کئی پروگرامس منعقد کئے جس میں اسکالرس کانفرنس ،ینگ انٹر ،پرینیورز کانکلیو،ثقافی ڈیلی گیٹ میٹ ،گلوبل پرواسی میٹ ،تکافل میٹ اور رسمی لبا کی تقسیم شامل تھیں ۔ جن معززین نے شرکت کی ان میں کیرالہ کے وزیر صنعت پی راجیو، گوا کے سابق گورنر ایڈو پی ایس سریدھرن پلئی، سابق ایم پی کے مرلیدھرن، ریاستی حج کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر حسین ثقافی چلی کوڈ، عبدالجلیل ثقافی، کیرالہ اسٹارٹ اپ مشن پروجیکٹ ڈائریکٹر ساجیت کمار، اور ملاپورم کوآپریٹیو اسپننگ مل کے چیئرمین پی محمد یوسف ہیں ۔ اختتامی سیشن میں سمستھا کے سکریٹری پیروڈ عبدالرحمن ثقافی، بنگلورو مسلم ایسوسی ایشن کے چیئرمین فاروق محمد سیٹھ، یتیم خانہ کنٹرول بورڈ کے چیئرمین این علی عبداللہ، ایس وائی ایس جنرل سکریٹری رحمت اللہ ثقافی، عبدالمجید ککڑ، عبدالعزیز ثقافی ممپاڈ، ڈاکٹر ابو بکر، ڈاکٹر ابو بکر اور دیگر نے خطاب کیا۔ممتاز اسکالرز سمستھا کیرالہ کے لیڈڑجمعیۃ العلماء، سماجی اور تعلیمی شخصیات، اور قومی اور بین الاقوامی مہمانوں بشمول سید عبدالفتاح احد العالم، سید شرف الدین جمالی، وی پی ایم فیضی ، وندور عبدالرحمن فیضی، ابو حنفی حسین الفیضی، ڈاکٹر ابو حنیفہ۔ عبدالرحمن فیضی مرایامنگلاتھ، حمزہ مسلیار، محی الدین کٹی مصلیار، کے پی محمد مصلیار کومبم، عبدالجلیل ثقافی ،عبدالعزیز ثقافی ، سید محمد تراب ثقافی، عبدالکریم حاجی چالیم، منصور حاجی چنئی، اے سیف الدین حاجی، پروفیسر اے کے عبدالحمید، اور عثمان ثقافی ، سی پی عبید اللہ ثقافی نے شرکت کی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    دہلی میرٹھ کوریڈور کا آغاز، سرائے کالے خان سے  82 کلومیٹر کے روٹ پر نمو بھارت چلائے گا

    دہلی میرٹھ کوریڈور کا آغاز، سرائے کالے خان سے 82 کلومیٹر کے روٹ پر نمو بھارت چلائے گا

    فروری 23, 2026
    21میٹرو اسٹیشن کے ناموں کے جائزے کے بعد 7ترمیم، اور 2 کے نام بدلے گئے

    21میٹرو اسٹیشن کے ناموں کے جائزے کے بعد 7ترمیم، اور 2 کے نام بدلے گئے

    فروری 23, 2026
    شخصی تربیت اور صومِ رمضان

    شخصی تربیت اور صومِ رمضان

    فروری 23, 2026
    ٹرمپ کا گرین لینڈ کے لیے طبی بحری جہاز بھیجنے کا اعلان

    ٹرمپ کا گرین لینڈ کے لیے طبی بحری جہاز بھیجنے کا اعلان

    فروری 23, 2026
    دہلی میرٹھ کوریڈور کا آغاز، سرائے کالے خان سے  82 کلومیٹر کے روٹ پر نمو بھارت چلائے گا

    دہلی میرٹھ کوریڈور کا آغاز، سرائے کالے خان سے 82 کلومیٹر کے روٹ پر نمو بھارت چلائے گا

    فروری 23, 2026
    21میٹرو اسٹیشن کے ناموں کے جائزے کے بعد 7ترمیم، اور 2 کے نام بدلے گئے

    21میٹرو اسٹیشن کے ناموں کے جائزے کے بعد 7ترمیم، اور 2 کے نام بدلے گئے

    فروری 23, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist