• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, فروری 10, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

صدر شی جن پنگ امریکہ کا دورہ کر رہے ہیں: ٹرمپ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 10, 2026
0 0
A A
صدر شی جن پنگ امریکہ کا دورہ کر رہے ہیں: ٹرمپ
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن، (یو این آئی) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں، سالِ رواں کے اواخر میں وائٹ ہاوس میں چین کے صدر شی جن پنگ کی میزبانی کروں گا۔
بدھ کے روز این بی سی نیوز کے لئے انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ رواں سال کے اواخر میں چین کے صدر شی جن پنگ امریکہ کا دورہ کریں گے۔ یہ بیان دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے درمیان ایک طویل تجارتی جنگ کے پیدا کردہ کشیدہ تعلقات کو نئے سرے سے ترتیب دینے کی کوشش کے دوران جاری کیا گیا ہے۔ بیان سے قبل صدر ٹرمپ نے صدر شی کے ساتھ تجارت، مسئلہ تائیوان، یوکرین جنگ اور ایران کی صورتِ حال پر ایک جامع ٹیلی فونک ملاقات بھی کی تھی۔
توقع ہے کہ ٹرمپ اپریل میں چین کا دورہ کریں گے اور اس کے بعد شی امریکہ کا دورہ کریں گے۔
ٹرمپ نے کہا ہے کہ "وہ سال کے آخر میں وائٹ ہاؤس آ رہے ہیں ۔امریکہ اور چین دنیا کے دو طاقتور ترین ملک ہیں اور ہمارے تعلقات بہت اچھے ہیں”۔
واضح رہے کہ اپنے دوسرے صدارتی دور کے آغاز سے ہی ٹرمپ نے، درآمداتی محصولات میں اضافہ کیا اور فولاد، گاڑیوں اور دیگر سیکٹروں سے مخصوص محصولات کے ساتھ ساتھ مختلف پالیسی مقاصد کے حصول کے لیے وسیع اقدامات کئے ہیں۔
بیجنگ کے ساتھ گذشتہ موسمِ بہار کی تجارتی کشیدگی کے بعد وائٹ ہاؤس نے بیجنگ کے ساتھ وسیع پیمانے کا اعلانِ جنگ بندی کر دیا ہے۔امریکہ کے چینی مال پر انحصار میں کمی پر مبنی اقدامات کرنے کے باوجود دونوں ملک اقتصادی حوالے سے گہرائی سے ایک دوسرے سے منسلک ہیں۔
شی نے آخری دورہ امریکہ 2023 میں کیا تھا۔ بروز بدھ جاری کردہ بیان میں انہوں نے ٹرمپ کو تائیوان کے ہاتھ اسلحے کی فروخت کے معاملے میں "احتیاط” کی تنبیہ کی تھی۔
صدر شی جن پنگ نے بشمول تجارت کے، بیجنگ اور واشنگٹن کے درمیان معاملات کے خوش اسلوبی سے طے پا سکنے کی امید بھی ظاہر کی اور کہا ہے مسائل کو ایک ایک کرکے حل کرنے کے بعد باہمی اعتماد میں اضافہ کیا جا سکتا اور دونوں ممالک رہنمائی کا درست راستہ تلاش کیا جا سکتا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے 37 سالہ روایت توڑ دی

    ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے 37 سالہ روایت توڑ دی

    فروری 10, 2026
    صومالی لینڈ میں اسرائیلی فوجی اڈا قبول نہیں

    صومالی لینڈ میں اسرائیلی فوجی اڈا قبول نہیں

    فروری 10, 2026
    صدر شی جن پنگ امریکہ کا دورہ کر رہے ہیں: ٹرمپ

    صدر شی جن پنگ امریکہ کا دورہ کر رہے ہیں: ٹرمپ

    فروری 10, 2026
    پیٹر مینڈلسن تنازع پر افسوس

    پیٹر مینڈلسن تنازع پر افسوس

    فروری 10, 2026
    ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے 37 سالہ روایت توڑ دی

    ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے 37 سالہ روایت توڑ دی

    فروری 10, 2026
    صومالی لینڈ میں اسرائیلی فوجی اڈا قبول نہیں

    صومالی لینڈ میں اسرائیلی فوجی اڈا قبول نہیں

    فروری 10, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist