• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, فروری 17, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

کرکٹ فاصلے کم کرنے کیلئے ایک بہترین پُل ہے:آفریدی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 11, 2026
0 0
A A
کرکٹ فاصلے کم کرنے کیلئے ایک بہترین پُل ہے:آفریدی
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور، (یو این آئی ) کرکٹ کی دنیا کے سب سے بڑے مقابلے یعنی ہند۔پاک ٹاکرے پر چھائے غیر یقینی کے بادل چھٹ گئے۔ حکومتِ پاکستان کی جانب سے اپنی ٹیم کو ہندوستان کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت ملنے کے بعد سابق کپتان شاہد آفریدی کا اہم بیان سامنے آیا ہے، جس میں انہوں نے اس فیصلے کو "کھیل کی جیت” قرار دیا ہے۔سابق مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومتِ پاکستان نے میچ میں شرکت کی اجازت دے کر ٹی 20 ورلڈ کپ کے وقار اور کرکٹ کی اسپرٹ کو محفوظ کر لیا ہے۔ اس فیصلے سے عالمی کرکٹ کے استحکام کو تقویت ملے گی۔آفریدی کا کہنا ہے کہ سیاست پر کھیل غالب آ گیا ہے اور یہ ثابت ہو گیا کہ کرکٹ فاصلے کم کرنے کے لیے ایک بہترین پُل ہے۔یاد رہے کہ پیر کی شب پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی تھی کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آئی سی سی کے ساتھ معاملات طے پانے کے بعد پاکستانی ٹیم کو 15 فروری کو ہندوستان کے خلاف گروپ میچ کھیلنے کی باقاعدہ ہدایت جاری کر دی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    قابض فوج کے 7 اہلکار تحویل میں ہیں، جنگی قیدیوں کے تبادلے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دیتے ہیں : بی ایل اے

    قابض فوج کے 7 اہلکار تحویل میں ہیں، جنگی قیدیوں کے تبادلے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دیتے ہیں : بی ایل اے

    فروری 16, 2026
    پاکستانی فورسز پر بڑے پیمانے پر چھاپوں کا الزام، اہل خانہ کا بلوچستان بھر میں لاپتہ ہونے کا دعویٰ

    پاکستانی فورسز پر بڑے پیمانے پر چھاپوں کا الزام، اہل خانہ کا بلوچستان بھر میں لاپتہ ہونے کا دعویٰ

    فروری 16, 2026
    جے ایس ایم ایم نے پاکستانی آرمی چیف عاصم منیر کی میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت پر اعتراض کیا

    جے ایس ایم ایم نے پاکستانی آرمی چیف عاصم منیر کی میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت پر اعتراض کیا

    فروری 16, 2026
    عاصم منیر کو میونخ کانفرنس میں شناختی کارڈ چیک کے لیے روکا گیا

    عاصم منیر کو میونخ کانفرنس میں شناختی کارڈ چیک کے لیے روکا گیا

    فروری 16, 2026
    قابض فوج کے 7 اہلکار تحویل میں ہیں، جنگی قیدیوں کے تبادلے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دیتے ہیں : بی ایل اے

    قابض فوج کے 7 اہلکار تحویل میں ہیں، جنگی قیدیوں کے تبادلے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دیتے ہیں : بی ایل اے

    فروری 16, 2026
    پاکستانی فورسز پر بڑے پیمانے پر چھاپوں کا الزام، اہل خانہ کا بلوچستان بھر میں لاپتہ ہونے کا دعویٰ

    پاکستانی فورسز پر بڑے پیمانے پر چھاپوں کا الزام، اہل خانہ کا بلوچستان بھر میں لاپتہ ہونے کا دعویٰ

    فروری 16, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist