• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, فروری 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

صدر ہسپتال بہارشریف میں عازمینِ حج 2026 کیلئے دو روزہ ٹیکہ کاری کیمپ کا انعقاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 12, 2026
0 0
A A
صدر ہسپتال بہارشریف میں عازمینِ حج 2026 کیلئے دو روزہ ٹیکہ کاری کیمپ کا انعقاد
Share on FacebookShare on Twitter

بہارشریف(ایم ایم عالم)ریاستی و مرکزی حج کمیٹی اور حج کمیٹی نالندہ کے نوڈل آفیسر کی ہدایت کے مطابق عازمین و عازماتِ حج 2026 کے لیے صدر ہسپتال بہارشریف میں دو روزہ ٹیکہ کاری کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔یہ کیمپ مورخہ 11 اور 12 فروری 2026 بروز بدھ و جمعرات،صبح 10 بجے سے منعقد ہے۔حج کمیٹی آف انڈیا کی ہدایت کے مطابق اس سال تمام عازمینِ حج کے لیے یہ لازمی قرار دیا گیا ہے کہ وہ اپنے متعلقہ ضلع کے سرکاری ڈاکٹروں سے ہیلتھ چیک اپ،مینجائٹس انفلوئنزا ویکسین اور پولیو خوراک لے کر ہیلتھ سرٹیفیکیٹ حاصل کریں۔اس موقع پر مولانا محمد شاکر قاسمی،انچارج پرنسپل مدرسہ عزیزیہ بہارشریف نے ہمارے نمائندہ کو بتایا کہ امسال ضلع نالندہ سے 49 عازمین و عازمات حج فریضۂ حج کی ادائیگی کے لیے روانہ ہوں گے،جن میں 24 مرد اور 25 خواتین شامل ہیں۔انہوں نے بتایا کہ روانگی سے قبل مینجائٹس انفلوئنزا کا ٹیکہ،پولیو خوراک اور مکمل طبی جانچ کے بعد ہیلتھ سرٹیفیکیٹ کا حصول لازمی ہے۔الحمدللہ،پہلے دن 27 عازمین نے مینجائٹس انفلوئنزا کا ٹیکہ لگوا لیا۔ٹیکہ کاری کے دوران عازمین کی رہنمائی میں ماسٹر حسان اخلاقی،حماد فردوسی (مدرس، مدرسہ عزیزیہ)، ماسٹر شاداب عالم (خادم الحجاج نالندہ)۔ڈاکٹر سید مختار الحق (متولی صغریٰ وقف اسٹیٹ بہارشریف) اور مولانا محمد شاکر قاسمی نے ٹیکہ کاری پروگرام کا جائزہ بھی لیا۔عازمین کو ہدایت دی گئی ہے کہ 12 فروری کو ٹیکہ کاری کے لیے صدر ہسپتال کی نئی عمارت کے ایمرجنسی کاؤنٹر پر رجسٹریشن کروا کر چوتھی منزل،کمرہ نمبر 422 میں پہنچیں۔صدر ہسپتال کے ڈی آئی او ڈاکٹر راجندر چودھری اور ہسپتال کے تمام عملے نے اپنے فرائض بحسن و خوبی انجام دیے۔بتایا گیا کہ ہیلتھ کارڈ کی بہت اہمیت ہے،کیونکہ اس کے بغیر ایئرپورٹ میں داخلہ ممنوع ہے۔عازمین کی تعداد کے مطابق ہی بہار سرکار ویکسین کی فراہمی کرتی ہے۔جو عازمین شہر سے باہر ہیں،ان کے نمائندے آدھار کارڈ کے ساتھ صدر ہسپتال میں رپورٹ کریں اور صورتِ حال سے آگاہ کرتے ہوئے ہیلتھ کارڈ کا حصول یقینی بنائیں۔ہیلتھ سرٹیفیکیٹ دو تا تین دن کے اندر حاصل کر لینے کی ہدایت دی گئی ہے۔امید ہے کہ ٹیکہ کاری پروگرام 12 فروری کو کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگا۔11 فروری کو عازمین حج کی صحت جانچ اور بات یہ ہے مختلف جانچوں میں ہسپتال کے ڈپٹی سپرٹنٹ ڈاکٹر راجیو رنجن اور ہیلتھ مینیجر محمد عمران احمد کی جانب سے کافی مدد کی گئی ہے جو قابل تعریف ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    فروری 21, 2026
    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    فروری 21, 2026
    نالندہ میں صحت خدمات کی کڑی نگرانی،اسپتال کی سہولیات میں نمایاں بہتری

    نالندہ میں صحت خدمات کی کڑی نگرانی،اسپتال کی سہولیات میں نمایاں بہتری

    فروری 21, 2026
    پستول، 2 زندہ کارتوس کے ساتھ 3 بدمعاش گرفتار

    پستول، 2 زندہ کارتوس کے ساتھ 3 بدمعاش گرفتار

    فروری 21, 2026
    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    فروری 21, 2026
    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    فروری 21, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist