• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, فروری 12, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ابھیشیک شرما کو ہسپتال سے چھٹی مل گئی، نمیبیا کے خلاف شرکت کا فیصلہ کل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 12, 2026
0 0
A A
ابھیشیک شرما کو ہسپتال سے چھٹی مل گئی، نمیبیا کے خلاف شرکت کا فیصلہ کل
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،  (یو این آئی ) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بلے باز ابھیشیک شرما کی طبیعت ٹھیک ہونے کے بعد ہسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے۔ ابھیشیک شرما کو معدے میں انفیکشن ہونے کی وجہ سے دہلی کے ایک اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا ،تاہم جمعرات کو نمیبیا کے خلاف ہونے والے گروپ میچ میں ان کی شرکت کا حتمی فیصلہ میچ سے کچھ دیر قبل ٹیم مینجمنٹ کرے گی۔ میچ سے ایک دن قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہندوستانی بلے باز تلک ورما نے تصدیق کی کہ ابھیشیک اب بہتر ہیں اور انہیں ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ تلک ورما کا کہنا تھا: ابھیشیک کو ہسپتال سے چھٹی مل گئی ہے، انہیں پیٹ میں تکلیف کی وجہ سے داخل کرایا گیا تھا۔ آج ان کی حالت کا جائزہ لینے کے بعد ہم کل فیصلہ کریں گے کہ وہ کھیلیں گے یا نہیں۔ ہمارے پاس فیصلہ کرنے کے لیے ابھی ایک دن باقی ہے۔” یاد رہے کہ ابھیشیک شرما امریکہ کے خلاف پہلے میچ میں پہلی ہی گیند پر آؤٹ ہو گئے تھے اور طبیعت ناسازی کی وجہ سے فیلڈنگ کے لیے بھی نہیں آئے تھے۔ ٹیم کے لیے دیگر مثبت خبریں یہ ہیں:پہلا میچ نہ کھیلنے والے بمراہ اب مکمل فٹ ہیں اور انہوں نے پریکٹس سیشن میں بھرپور بالنگ کی ہے۔واشنگٹن سندر بھی ٹیم کے ساتھ دوبارہ جڑ گئے ہیں۔ اگر ابھیشیک نہیں کھیلتے، تو سنجو سیمسن کو ایشان کشن کے ساتھ اننگز کا آغاز کرنے کا موقع مل سکتا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    یونانی ڈے پر آئی ایس ایم کی جانب سے حکیم امام الدین ذکائی کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا

    یونانی ڈے پر آئی ایس ایم کی جانب سے حکیم امام الدین ذکائی کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا

    فروری 12, 2026
    وجیندر گپتا نے 17 ویں ٹرائبل یوتھ ایکسچینج پروگرام کے تحت افسروں سے بات چیت کی

    وجیندر گپتا نے 17 ویں ٹرائبل یوتھ ایکسچینج پروگرام کے تحت افسروں سے بات چیت کی

    فروری 12, 2026
    مسلمانانِ ہند کی زبوں حالی اور ان کا علاج

    مسلمانانِ ہند کی زبوں حالی اور ان کا علاج

    فروری 12, 2026
    امریکی فوج کوبغاوت پر اکسانے کا الزام، چھ ڈیموکریٹک ارکان کے خلاف فردِ جرم کی درخواست مسترد

    امریکی فوج کوبغاوت پر اکسانے کا الزام، چھ ڈیموکریٹک ارکان کے خلاف فردِ جرم کی درخواست مسترد

    فروری 12, 2026
    یونانی ڈے پر آئی ایس ایم کی جانب سے حکیم امام الدین ذکائی کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا

    یونانی ڈے پر آئی ایس ایم کی جانب سے حکیم امام الدین ذکائی کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا

    فروری 12, 2026
    وجیندر گپتا نے 17 ویں ٹرائبل یوتھ ایکسچینج پروگرام کے تحت افسروں سے بات چیت کی

    وجیندر گپتا نے 17 ویں ٹرائبل یوتھ ایکسچینج پروگرام کے تحت افسروں سے بات چیت کی

    فروری 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist