• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

سفر حج کو لے کر مرکزی سرکار کا بڑا فیصلہ

پورا وی آئی پی کوٹہ ختم

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 11, 2023
0 0
A A
سفر حج کو لے کر مرکزی سرکار کا بڑا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

حج2023 : مرکزی سرکار نے بدھ کو عازمین حج کیلئے وی آئی پی کوٹہ کو ختم کردیا ہے ۔ ایسے میں اب وی آئی پی عازمین کو بھی عام عازمین حج کی طرح ہی سفر کرنا ہوگا ۔
مرکزی سرکار نے بدھ کو عازمین حج کیلئے وی آئی پی کوٹہ کو ختم کردیا ہے ۔ ایسے میں اب وی آئی پی عازمین کو بھی عام عازمین حج کی طرح ہی سفر کرنا ہوگا ۔ ذرائع نے یہ جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ ہندوستان کے صدر جمہوریہ، نائب صدر جمہوریہ ، وزیر اعظم، اقلیتی امور کے مرکزی وزیر کے ساتھ ساتھ حج کمیٹی کو مختص وی آئی پی کوٹے کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔موصولہ اطلاعات کے مطابق سال 2012 میں یہ وی آئی پی کوٹہ لاگو کیا گیا تھا، جس کیلئے 5000 سیٹیں مختص کی گئی تھیں ۔ حالانکہ اب اس کو ختم کردیا گیا ہے تو یہ سیٹیں بھی عام لوگوں کو الاٹ کی جاسکیں گی ۔ بتادیں کہ کورونا وائرس وبا کے پیش نظر عائد کی گئی پابندیوں کو کم کئے جانے کے بعد سعودی عرب میں عازمین حج کی تعداد وبا سے پہلے کی تعداد تک پہنچنے کی امید ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    انڈین آئل کا سی ایس آر اقدام نوح میں معذور افراد کو بااختیار بناتا ہے

    انڈین آئل کا سی ایس آر اقدام نوح میں معذور افراد کو بااختیار بناتا ہے

    مارچ 13, 2026
    علی سوسائٹی کے زیر اہتمام مجلس شہادت امام علی علیہ السلام کا انعقاد

    علی سوسائٹی کے زیر اہتمام مجلس شہادت امام علی علیہ السلام کا انعقاد

    مارچ 13, 2026
    صدقہ فطر رمضان المبارک کی روحانی تربیت کا اہم اور بابرکت حصہ

    صدقہ فطر رمضان المبارک کی روحانی تربیت کا اہم اور بابرکت حصہ

    مارچ 13, 2026
    میں اپنے والد کے 20 سال کے کام کو آگے بڑھاؤں گا

    میں اپنے والد کے 20 سال کے کام کو آگے بڑھاؤں گا

    مارچ 13, 2026
    انڈین آئل کا سی ایس آر اقدام نوح میں معذور افراد کو بااختیار بناتا ہے

    انڈین آئل کا سی ایس آر اقدام نوح میں معذور افراد کو بااختیار بناتا ہے

    مارچ 13, 2026
    علی سوسائٹی کے زیر اہتمام مجلس شہادت امام علی علیہ السلام کا انعقاد

    علی سوسائٹی کے زیر اہتمام مجلس شہادت امام علی علیہ السلام کا انعقاد

    مارچ 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist