• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, فروری 16, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

قابض فوج کے 7 اہلکار تحویل میں ہیں، جنگی قیدیوں کے تبادلے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دیتے ہیں : بی ایل اے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 16, 2026
0 0
A A
قابض فوج کے 7 اہلکار تحویل میں ہیں، جنگی قیدیوں کے تبادلے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دیتے ہیں : بی ایل اے
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ۔ایم این این۔بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ آپریشن ہیروف دوم کے دوران بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے قابض پاکستانی فوج کے سترہ اہلکاروں کو مختلف محاذوں پر گرفتار کیا تھا، ابتدائی جانچ کے بعد ان میں سے دس اہلکاروں کو بلوچ اور مقامی پولیس و لیویز سے وابستگی کے باعث وارننگ دے کررہا کردیا گیا، یہ فیصلہ زمینی حقائق، مقامی شناخت اور بلوچ عوام کے مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا۔ترجمان نے کہاکہ باقی سات اہلکار، جو قابض پاکستانی فوج کے ریگولر یونٹس سے وابستہ تھے، بی ایل اے کی تحویل میں رہے۔ ان کے خلاف بلوچ قومی عدالت میں باضابطہ سماعت عمل میں لائی گئی۔ اس عدالتی کارروائی کے دوران ان پر جنگی جرائم، شہری آبادیوں کے خلاف کارروائیوں، جبری گمشدگیوں میں معاونت، اور بلوچ نسل کشی کے عمل میں عملی شرکت کے الزامات عائد کیئے گئے۔ عدالتی عمل کے دوران ملزمان کو صفائی کا موقع دیا گیا، شواہد پیش کیئے گئے، اور اقبالِ جرم کے بیانات ریکارڈ پر لائے گئے۔ تمام مراحل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے انہیں الزامات کا مرتکب قراردیا ہے۔انہوں نے کہاکہ تاہم بلوچ لبریشن آرمی کے کمانڈ کونسل نے فیصلہ کیا ہے کہ بین الاقوامی جنگی اصولوں اور قیدیوں کے تبادلے سے متعلق رائج ضوابط کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان کو سات دن کی مہلت دی جائے گی۔ اس مدت کے دوران اگر قابض ریاست باضابطہ طور پر جنگی قیدیوں کے تبادلے کے لیئے آمادگی ظاہر کرتی ہے، تو یہ سات فوجی اہلکار بلوچ جنگی قیدیوں کی رہائی کے بدلے میں تبادلہ کیئے جاسکتے ہیں۔مزید کہاہےکہ یہ امر قابل ذکر ہے کہ بلوچ لبریشن آرمی کی جانب سے، اس سے قبل بھی مختلف مواقع پر قابض فوج کو جنگی قیدیوں کے تبادلے کی پیشکش کی گئی تھی، مگر پاکستانی فوج نے سنجیدہ پیش رفت کے بجائے اپنے اہلکاروں کی جانوں کو نظر انداز کیا اور تبادلے کے عمل کو آگے نہیں بڑھایا۔موجودہ اعلان کے ذریعے ایک بار پھر واضح کیا جاتا ہے کہ گرفتار شدہ سات فوجی اہلکاروں کی رہائی بلوچ جنگی قیدیوں کی رہائی سے مشروط ہے۔ اگر ایک ہفتے کے اندر قابض پاکستان کی جانب سے عملی اور باضابطہ پیش رفت نہیں کی جاتی، تو بلوچ قومی عدالت کے فیصلے کے مطابق ان پر دی گئی سزائے موت پر عملدرآمد کیا جائے گا۔آخر میں کہاکہ بلوچ لبریشن آرمی اس امر پر یقین رکھتی ہے کہ جنگی حالات میں بھی اصول، ضابطے اور باہمی ذمہ داریاں موجود رہتی ہیں۔ اب فیصلہ قابض پاکستانی ریاست کے ہاتھ میں ہے کہ وہ اپنے اہلکاروں کی جانوں کے تحفظ کے لیئے سنجیدہ قدم اٹھاتی ہے یا حسبِ سابق خاموشی اور لاتعلقی اختیار کرکے اپنے کرائے کے سپاہیوں کی موت کو ترجیح دیتی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    قابض فوج کے 7 اہلکار تحویل میں ہیں، جنگی قیدیوں کے تبادلے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دیتے ہیں : بی ایل اے

    قابض فوج کے 7 اہلکار تحویل میں ہیں، جنگی قیدیوں کے تبادلے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دیتے ہیں : بی ایل اے

    فروری 16, 2026
    پاکستانی فورسز پر بڑے پیمانے پر چھاپوں کا الزام، اہل خانہ کا بلوچستان بھر میں لاپتہ ہونے کا دعویٰ

    پاکستانی فورسز پر بڑے پیمانے پر چھاپوں کا الزام، اہل خانہ کا بلوچستان بھر میں لاپتہ ہونے کا دعویٰ

    فروری 16, 2026
    جے ایس ایم ایم نے پاکستانی آرمی چیف عاصم منیر کی میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت پر اعتراض کیا

    جے ایس ایم ایم نے پاکستانی آرمی چیف عاصم منیر کی میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت پر اعتراض کیا

    فروری 16, 2026
    عاصم منیر کو میونخ کانفرنس میں شناختی کارڈ چیک کے لیے روکا گیا

    عاصم منیر کو میونخ کانفرنس میں شناختی کارڈ چیک کے لیے روکا گیا

    فروری 16, 2026
    قابض فوج کے 7 اہلکار تحویل میں ہیں، جنگی قیدیوں کے تبادلے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دیتے ہیں : بی ایل اے

    قابض فوج کے 7 اہلکار تحویل میں ہیں، جنگی قیدیوں کے تبادلے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دیتے ہیں : بی ایل اے

    فروری 16, 2026
    پاکستانی فورسز پر بڑے پیمانے پر چھاپوں کا الزام، اہل خانہ کا بلوچستان بھر میں لاپتہ ہونے کا دعویٰ

    پاکستانی فورسز پر بڑے پیمانے پر چھاپوں کا الزام، اہل خانہ کا بلوچستان بھر میں لاپتہ ہونے کا دعویٰ

    فروری 16, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist