• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, فروری 18, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اوم برلا نےبنگلہ دیشی وزیراعظم طارق رحمان کی تقریب حلف برداری میںبھارت کی نمائندگی کی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 18, 2026
0 0
A A
اوم برلا نےبنگلہ دیشی وزیراعظم طارق رحمان کی  تقریب حلف برداری میںبھارت کی نمائندگی کی
Share on FacebookShare on Twitter

ڈھاکہ/نئی دہلی، (یو این آئی) لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے ڈھاکہ میں وزیراعظم طارق رحمان کی قیادت میں بنگلہ دیش کی نئی حکومت کی تقریبِ حلف برداری میں ہندوستان کی نمائندگی کی، جس سے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے نئی دہلی کے عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔ یہ تقریب، جس میں علاقائی رہنماؤں اور معززین نے شرکت کی، حالیہ انتخابات کے بعد بنگلہ دیش کی نئی حکومت کی تشکیل کی علامت ہے۔ اس تقریب میں مسٹر برلا کی موجودگی اس اہمیت کو اجاگر کرتی ہے جو ہندوستان بنگلہ دیش کے ساتھ اپنے تعلقات کو دیتا ہے، جو کہ جنوبی ایشیا میں ایک اہم پڑوسی اور تزویراتی شراکت دار ہے۔ وزیراعظم رحمان کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے مسٹر برلا نے ہندوستان کی خیر سگالی اور حمایت کا پیغام پہنچایا۔ لوک سبھا اسپیکر نے دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ امنگوں اور تاریخی روابط پر زور دیتے ہوئے کہا، ہندوستان ایک جمہوری، ترقی پسند اور جامع قوم کی تعمیر کے لیے بنگلہ دیش کی کوششوں کی حمایت کے لیے تیار کھڑا ہے۔ہندوستان اور بنگلہ دیش گہرے ثقافتی، لسانی اور تاریخی روابط ہیں، جو 1971 میں بنگلہ دیش کی جنگِ آزادی کے بعد سے کافی مضبوط ہوئے ہیں۔ حالیہ برسوں میں رابطے (کنیکٹیویٹی)، تجارت، توانائی، پانی کی تقسیم، سکیورٹی اور عوامی سطح پر تبادلوں کے شعبوں میں تعاون میں توسیع ہوئی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بی جے پی بتائے، وزیرِ تعلیم آشیش سود کا اے پی جے اسکول سے کیا رشتہ ہے؟

    بی جے پی بتائے، وزیرِ تعلیم آشیش سود کا اے پی جے اسکول سے کیا رشتہ ہے؟

    فروری 18, 2026
    دہلی کی 241سے زیادہ سڑکیں گڈھوں سے پاک ہوں گی

    دہلی کی 241سے زیادہ سڑکیں گڈھوں سے پاک ہوں گی

    فروری 18, 2026
    اپنے دل کو اس قابل بنالیجیے کہ اللہ کا مہمان اس میں قیام کرسکے

    اپنے دل کو اس قابل بنالیجیے کہ اللہ کا مہمان اس میں قیام کرسکے

    فروری 18, 2026
    وسطی سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، کم از کم 28 افراد جاں بحق

    وسطی سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، کم از کم 28 افراد جاں بحق

    فروری 18, 2026
    بی جے پی بتائے، وزیرِ تعلیم آشیش سود کا اے پی جے اسکول سے کیا رشتہ ہے؟

    بی جے پی بتائے، وزیرِ تعلیم آشیش سود کا اے پی جے اسکول سے کیا رشتہ ہے؟

    فروری 18, 2026
    دہلی کی 241سے زیادہ سڑکیں گڈھوں سے پاک ہوں گی

    دہلی کی 241سے زیادہ سڑکیں گڈھوں سے پاک ہوں گی

    فروری 18, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist