• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, فروری 18, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

آئی سی سی رینکنگ: سعدیہ اقبال دوبارہ دنیا کی نمبر ون ٹی ٹوئنٹی بالر بن گئیں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 18, 2026
0 0
A A
آئی سی سی رینکنگ: سعدیہ اقبال دوبارہ دنیا کی نمبر ون ٹی ٹوئنٹی بالر بن گئیں
Share on FacebookShare on Twitter

دبئی، (یواین آئی )پاکستان کی اسٹار اسپنر سعدیہ اقبال نے جنوبی افریقہ کے خلاف حالیہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شاندار بالنگ کے بعد آئی سی سی رینکنگ میں دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ انہوں نے آسٹریلیا کی اینابیل سدرلینڈ اور ہندوستان کی دیپتی شرما کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جمایا۔ سعدیہ اقبال نے سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں 18 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کی تھیں، جو پاکستان کی فتح میں کلیدی ثابت ہوئیں۔پاکستانی کپتان فاطمہ ثناء نے بھی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت رینکنگ میں نمایاں ترقی کی ہے۔ وہ بیٹنگ رینکنگ میں 31 درجے بہتری کے ساتھ مشترکہ طور پر 28 ویں نمبر پر آ گئی ہیں، جبکہ آل راؤنڈرز کی فہرست میں پانچ درجے ترقی کے بعد چھٹے نمبر پر پہنچ گئی ہیں۔ سیریز کے آخری میچ میں انہوں نے 30 گیندوں پر 47 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی اور دو اہم وکٹیں بھی حاصل کیں۔آسٹریلیا کے خلاف سڈنی میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد ہندوستانی بالرز نے بھی اپنی پوزیشن بہتر کی ہے۔ فاسٹ بالر رینوکا سنگھ 6 درجے بہتری کے ساتھ پانچویں نمبر پر آ گئی ہیں، جبکہ اروندھتی ریڈی 19 درجے چھلانگ لگا کر 16 ویں پوزیشن پر پہنچ گئی ہیں۔ اسپنر شری چرنی بھی 8 درجے بہتری کے ساتھ 39 ویں نمبر پر آ گئی ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بی جے پی بتائے، وزیرِ تعلیم آشیش سود کا اے پی جے اسکول سے کیا رشتہ ہے؟

    بی جے پی بتائے، وزیرِ تعلیم آشیش سود کا اے پی جے اسکول سے کیا رشتہ ہے؟

    فروری 18, 2026
    دہلی کی 241سے زیادہ سڑکیں گڈھوں سے پاک ہوں گی

    دہلی کی 241سے زیادہ سڑکیں گڈھوں سے پاک ہوں گی

    فروری 18, 2026
    اپنے دل کو اس قابل بنالیجیے کہ اللہ کا مہمان اس میں قیام کرسکے

    اپنے دل کو اس قابل بنالیجیے کہ اللہ کا مہمان اس میں قیام کرسکے

    فروری 18, 2026
    وسطی سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، کم از کم 28 افراد جاں بحق

    وسطی سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، کم از کم 28 افراد جاں بحق

    فروری 18, 2026
    بی جے پی بتائے، وزیرِ تعلیم آشیش سود کا اے پی جے اسکول سے کیا رشتہ ہے؟

    بی جے پی بتائے، وزیرِ تعلیم آشیش سود کا اے پی جے اسکول سے کیا رشتہ ہے؟

    فروری 18, 2026
    دہلی کی 241سے زیادہ سڑکیں گڈھوں سے پاک ہوں گی

    دہلی کی 241سے زیادہ سڑکیں گڈھوں سے پاک ہوں گی

    فروری 18, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist