• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, اپریل 11, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

رنجی ٹرافی سیمی فائنل:عاقب نبی نے تباہی پھیر دی، بنگال 99 رنز پر ڈھیر، جموں و کشمیر فائنل کے قریب

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 18, 2026
0 0
A A
رنجی ٹرافی سیمی فائنل:عاقب نبی نے تباہی پھیر دی، بنگال 99 رنز پر ڈھیر، جموں و کشمیر فائنل کے قریب
Share on FacebookShare on Twitter

کلیانی، (یواین آئی )رنجی ٹرافی کے سیمی فائنل میں جموں و کشمیر کے با لرز نے تباہ کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگال کو دوسری اننگز میں محض 99 رنز پر آؤٹ کر دیا ہے۔ جموں و کشمیر کو فائنل میں پہنچنے کے لیے مجموعی طور پر 126 رنز کا ہدف ملا ہے، جس کے تعاقب میں تیسرے دن کے اختتام تک انہوں نے 2 وکٹوں پر 43 رنز بنا لیے ہیں۔ اب انہیں تاریخی جیت کے لیے مزید 83 رنز درکار ہیں۔پہلی اننگز میں 328 رنز بنانے والی بنگال کی ٹیم دوسری اننگز میں ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔ جموں و کشمیر کے تیز گیند باز عاقب نبی اور سنیل کمار نے بنگال کے بلے بازوں کو سنبھلنے کا موقع نہ دیا اور دونوں نے 4، 4 وکٹیں حاصل کر کے پوری ٹیم کو صرف 25.1 اوورز میں پویلین بھیج دیا۔126 رنز کے آسان ہدف کے تعاقب میں بنگال کے اسٹار بالر آکاش دیپ نے شروع میں دو وکٹیں حاصل کر کے جموں و کشمیر کو دباؤ میں لانے کی کوشش کی، لیکن شبھم سنگھ پنڈیر (23 ناٹ آؤٹ) اور ونشج شرما (9 ناٹ آؤٹ) نے مزید کوئی نقصان نہیں ہونے دیا۔ جموں و کشمیر اب فائنل میں جگہ بنانے کے لیے انتہائی مضبوط پوزیشن میں ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    آبنائے ہرمز کا انتظام نئے مرحلے میں منتقل کریں گے

    آبنائے ہرمز کا انتظام نئے مرحلے میں منتقل کریں گے

    اپریل 11, 2026
    مشرقِ وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے بعد ایران اور سعودی عرب کے درمیان پہلا رابطہ

    مشرقِ وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے بعد ایران اور سعودی عرب کے درمیان پہلا رابطہ

    اپریل 11, 2026
    لبنان کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے

    لبنان کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے

    اپریل 11, 2026
    ایشین بیڈمنٹن چیمپئن شپ: آیوش شیٹی کا بڑا دھماکہ، عالمی نمبر 4 جوناتھن کرسٹی کو ہرا کر سیمی فائنل میں رسائی

    ایشین بیڈمنٹن چیمپئن شپ: آیوش شیٹی کا بڑا دھماکہ، عالمی نمبر 4 جوناتھن کرسٹی کو ہرا کر سیمی فائنل میں رسائی

    اپریل 11, 2026
    آبنائے ہرمز کا انتظام نئے مرحلے میں منتقل کریں گے

    آبنائے ہرمز کا انتظام نئے مرحلے میں منتقل کریں گے

    اپریل 11, 2026
    مشرقِ وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے بعد ایران اور سعودی عرب کے درمیان پہلا رابطہ

    مشرقِ وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے بعد ایران اور سعودی عرب کے درمیان پہلا رابطہ

    اپریل 11, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist