• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, فروری 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ایپسٹین کو ’پینٹاگون‘ کی عمارت خریدنے کی پیشکش کا انکشاف

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 21, 2026
0 0
A A
ایپسٹین کو ’پینٹاگون‘ کی عمارت خریدنے کی پیشکش کا انکشاف
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن،  (یو این آئی) جنسی جرائم میں ملوث جیفری ایپسٹین کو ماضی میں پینٹاگون اور ایف بی آئی عمارتیں خریدنے کی پیشکش کی گئی تھی۔یہ انکشاف امریکی محکمہ انصاف کی جاری کردہ ای میلز کے ذریعہ ہوا ہے، جس میں کمسنوں سے جنسی جرائم کیس میں مجرم قرار دیے گئے پیڈوفائل جیفری ایپسٹین کو 2016 میں پینٹاگون سے منسلک ایک وسیع عمارت میں سرمایہ کاری کی پیشکش کی گئی تھی، تاہم اس سودے کے عملی طور پر مکمل ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔امریکی خبر رساں ادارے فاکس نیوز کے مطابق جیفری ایپسٹین کو 2016 میں محکمہ دفاع سے وابستہ ایک بڑے تعمیراتی کمپلیکس میں حصہ خریدنے کی پیشکش کی گئی تھی۔ یہ کمپلیکس ورجینیا کے شہر آرلنگٹن میں پینٹاگون سے تقریباً ڈیڑھ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور اس کا رقبہ 84 ہزار 710 مربع میٹر بتایا گیا ہے۔مجوزہ خریداری کی قیمت تقریباً 116 ملین ڈالر رکھی گئی تھی۔ اس ڈھانچے کے تحت ایپسٹین شریک مالک بنتے اور عملاً امریکی حکومت کے لیے مالک مکان کی حیثیت اختیار کرلیتے۔گزشتہ ماہ شائع ہونے والی لاکھوں ای میلز میں ایک ایف بی آئی مخبر کی یادداشت بھی شامل ہے جس میں دعویٰ کیا گیا کہ ایپسٹین “موساد ایجنٹ” تھا اور اسرائیل کے لیے کام کر رہا تھا۔ یادداشت میں یہ بھی کہا گیا کہ ایپسٹین اسرائیل کے سابق وزیر اعظم ایہود باراک کے قریب تھا اور انہی کے زیر سایہ بطور جاسوس تربیت حاصل کی۔
پینٹاگون سے منسلک مجوزہ معاہدہ تین دستاویزات، ایک ای میل، سرمایہ کاروں کے لیے پریزنٹیشن اور ڈیل سمری پر مشتمل تھا، جو نئی جاری شدہ فائلوں میں شامل ہیں۔ یہ پیشکش تاجر ڈیوڈ اسٹرن نے آگے بڑھائی، جو خود کو ایپسٹین کا “سپاہی” کہتا تھا۔
اسٹرن اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونڈسر کے قریبی معاون بھی رہے، جنہیں حال ہی میں سرکاری عہدے کے غلط استعمال کے شبہے میں گرفتار کیا گیا۔دستاویزات کے مطابق اسٹرن نے 2015 میں ایپسٹین کو ایک علیحدہ تجویز بھی بھیجی تھی جس میں رچمنڈ اور بالٹی مور میں ایف بی آئی کے دو فیلڈ دفاتر اور عدالتوں میں سرمایہ کاری کی بات کی گئی، جنہیں “پرکشش اثاثے” قرار دیا گیا تھا۔اس منصوبے کے لیے ابتدائی طور پر ڈھائی کروڑ ڈالر اور بعد ازاں مزید آٹھ کروڑ ڈالر درکار تھے، جبکہ ملکیت کی ساخت کیمن آئی لینڈز میں قائم آف شور ادارے کے ذریعے رکھی جانی تھی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    فروری 21, 2026
    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    فروری 21, 2026
    نالندہ میں صحت خدمات کی کڑی نگرانی،اسپتال کی سہولیات میں نمایاں بہتری

    نالندہ میں صحت خدمات کی کڑی نگرانی،اسپتال کی سہولیات میں نمایاں بہتری

    فروری 21, 2026
    پستول، 2 زندہ کارتوس کے ساتھ 3 بدمعاش گرفتار

    پستول، 2 زندہ کارتوس کے ساتھ 3 بدمعاش گرفتار

    فروری 21, 2026
    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    فروری 21, 2026
    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    فروری 21, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist