• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, فروری 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

امریکہ دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 22, 2026
0 0
A A
امریکہ دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن:ایسوسی ایٹڈ پریس (نیوز ایجنسی) کے مطابق امریکہ دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کی منصوبہ بندی کے ساتھ آگے بڑھنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ شام میں امریکی سفارت خانہ 2012 میں بند کر دیا گیا تھا۔ایجنسی نے بتایا کہ وائٹ ہاؤس نے اس ماہ کی دس تاریخ کو کانگریس کو ایک نوٹس بھیجا ہے جس میں قانون سازوں کو مطلع کیا گیا ہے کہ وزارت خارجہ سفارت خانے کا کام دوبارہ شروع کرنے کے لیے بتدریج نقطہ نظر اپنانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اس شرط کے ساتھ کہ دمشق میں امریکی عملے کی مستقل واپسی کی تاریخ طے کیے بغیر 15 دنوں کے اندر انتظامی طریقہ کار شروع کر دیا جائے۔امریکی انتظامیہ گذشتہ سال سے سفارت خانہ دوبارہ کھولنے پر غور کر رہی ہے، خاص طور پر دسمبر 2024 میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے کچھ ہی عرصہ بعد سے۔ اس قدم کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ترکیہ میں سفیر اور شام کے لیے ان کے خصوصی ایلچی ٹوم براک کے ایجنڈے پر اولین ترجیح کے طور پر رکھا گیا تھا۔براک نے شام اور اس کے صدر احمد الشرع کی قیادت میں اس کی نئی قیادت کے ساتھ گہرے تعلقات کے لیے کوششیں کیں اور امریکی پابندیاں ختم کرنے اور شام کو علاقائی و عالمی برادری میں دوبارہ ضم کرنے کی دعوت دی۔ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الشرع بطور صدر "عظیم کام کر رہے ہیں”۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ ایک "سخت گیر آدمی” ہیں۔رواں سال مئی میں براک نے دمشق کا دورہ کیا اور سفارت خانے کے کمپاؤنڈ میں امریکی پرچم لہرایا، اگرچہ اس وقت تک سفارت خانہ دوبارہ نہیں کھلا تھا۔جس دن کانگریس کو نوٹس بھیجا گیا، اسی دن باراک نے داعش کے خلاف لڑنے والے اتحاد میں شام کی شرکت کے فیصلے کی تعریف کی، باوجود اس کے کہ امریکی فوج جنوب مشرق میں ایک چھوٹے مگر اہم فوجی اڈے سے پیچھے ہٹ رہی ہے اور شامی حکومت اور سیرین ڈیموکریٹک فورسز کے درمیان ابھی بھی بڑے مسائل موجود ہیں۔واضح رہے کہ سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کے منصوبے خفیہ ہیں اور وزارت خارجہ نے کانگریس کو نوٹس بھیجنے کی تصدیق کے علاوہ مزید تفصیلات پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا ہے۔تاہم وزارت نے وینزویلا کے دارالحکومت کراکس میں امریکی سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کے اپنے منصوبوں میں بھی اسی طرح کا تدریجی” طریقہ کار اپنایا ہے، جو جنوری میں سابق صدر نکولس مادورو کا تختہ الٹنے والی فوجی کارروائی کے بعد عمل میں لایا گیا۔ اس میں عارضی عملے کی تعیناتی شامل ہے جو عارضی سہولیات میں رہائش پذیر ہوں گے اور وہیں سے کام کریں گے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    مشرق وسطیٰ پر قبضہ کرنا اسرائیل کا حق: مائیک ہکابی

    مشرق وسطیٰ پر قبضہ کرنا اسرائیل کا حق: مائیک ہکابی

    فروری 22, 2026
    انڈونیشیا، مراکش، قازقستان، کوسوو اور البانیہ کا غزہ میں فوج بھیجنے کا وعدہ

    انڈونیشیا، مراکش، قازقستان، کوسوو اور البانیہ کا غزہ میں فوج بھیجنے کا وعدہ

    فروری 22, 2026
    امریکہ دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے

    امریکہ دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے

    فروری 22, 2026
    نائیجیریا کے گاؤں پر مسلح  افراد کا حملہ، 50 افراد ہلاک

    نائیجیریا کے گاؤں پر مسلح افراد کا حملہ، 50 افراد ہلاک

    فروری 22, 2026
    مشرق وسطیٰ پر قبضہ کرنا اسرائیل کا حق: مائیک ہکابی

    مشرق وسطیٰ پر قبضہ کرنا اسرائیل کا حق: مائیک ہکابی

    فروری 22, 2026
    انڈونیشیا، مراکش، قازقستان، کوسوو اور البانیہ کا غزہ میں فوج بھیجنے کا وعدہ

    انڈونیشیا، مراکش، قازقستان، کوسوو اور البانیہ کا غزہ میں فوج بھیجنے کا وعدہ

    فروری 22, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist