• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, فروری 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

فیفا کی غزہ کے لیے حمایت بین الاقوامی فیڈریشن سے ہم آہنگی میں ہے: آئی او سی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 23, 2026
0 0
A A
فیفا کی غزہ کے لیے حمایت بین الاقوامی فیڈریشن سے ہم آہنگی میں ہے: آئی او سی
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن:بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) نے ہفتے کے روز کہا کہ غزہ میں ایک سرمایہ کاری پروگرام کے لیے فیفا کی حمایت بین الاقوامی فیڈریشن کے "کردار کو مدِنظر رکھتے ہوئے” تھی۔آئی او سی کی صدر کرسٹی کوونٹری نے جمعہ کے روز کہا کہ وہ اس بات سے لاعلم تھیں کہ فیفا کے صدر گیانی انفینٹینو نے جمعرات کو واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں شرکت کی تھی۔فٹ بال کے عالمی سربراہ انفینٹینو جو آئی او سی کے رکن بھی ہیں، نے اجلاس کا استعمال یہ اعلان کرنے کے لیے کیا کہ فٹ بال کی جو سہولیات غزہ میں جنگ کے دوران تباہ ہو گئیں، ان کی تعمیرِ نو کے لیے تنظیم 75 ملین ڈالر کے فنڈ کی سربراہی کرے گی۔وہ سٹیج پر سرخ ٹوپی پہنے نمودار ہوئے جس کے سامنے "یو ایس اے” اور 45-47 کے اعداد لکھے تھے جو ٹرمپ کی دو صدارتوں کا حوالہ دیتے ہیں۔آئی او سی کے ترجمان نے اے ایف پی کو بتایا، "آئی او سی فیفا کے ساتھ رابطے میں ہے۔ ہم اس بات کو سمجھتے ہیں کہ فیفا فٹ بال کے ذریعے غزہ، فلسطین میں کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے، تعلیم اور اعلیٰ ترقی کی تجاویز فراہم کر کے کھیلوں کی بحالی کے ایک جامع پروگرام کی حمایت کر رہا ہے۔”نیز کہا، "یہ مکمل طور پر کھیلوں کی ایک بین الاقوامی فیڈریشن کے کردار کو مدِنظر رکھتے ہوئے کیا جا رہا ہے۔ او آئی سی جو ہماری ترقی کا بنیادی عنصر ہے، بذریعہ اولمپک یکجہتی خطے میں کھیلوں کی ترقی کی حمایت کرتا رہا اور کر رہا ہے۔”جیسا کہ میکسیکو اور کینیڈا کے ساتھ امریکہ اس سال کے ورلڈ کپ کی مشترکہ میزبانی کر رہا ہے تو انفینٹینو کئی بار ٹرمپ کے ساتھ سامنے آ چکے ہیں۔فیفا نے دسمبر میں ٹرمپ کو اپنے افتتاحی امن انعام سے نوازا اور انفینٹینو نے اُس وقت کہا کہ یہ تمام دنیا میں امن و اتحاد کو فروغ دینے کے لیے امریکی صدر کے "ممتاز اور غیر معمولی” اقدامات کے اعتراف میں تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    دہلی میرٹھ کوریڈور کا آغاز، سرائے کالے خان سے  82 کلومیٹر کے روٹ پر نمو بھارت چلائے گا

    دہلی میرٹھ کوریڈور کا آغاز، سرائے کالے خان سے 82 کلومیٹر کے روٹ پر نمو بھارت چلائے گا

    فروری 23, 2026
    21میٹرو اسٹیشن کے ناموں کے جائزے کے بعد 7ترمیم، اور 2 کے نام بدلے گئے

    21میٹرو اسٹیشن کے ناموں کے جائزے کے بعد 7ترمیم، اور 2 کے نام بدلے گئے

    فروری 23, 2026
    شخصی تربیت اور صومِ رمضان

    شخصی تربیت اور صومِ رمضان

    فروری 23, 2026
    ٹرمپ کا گرین لینڈ کے لیے طبی بحری جہاز بھیجنے کا اعلان

    ٹرمپ کا گرین لینڈ کے لیے طبی بحری جہاز بھیجنے کا اعلان

    فروری 23, 2026
    دہلی میرٹھ کوریڈور کا آغاز، سرائے کالے خان سے  82 کلومیٹر کے روٹ پر نمو بھارت چلائے گا

    دہلی میرٹھ کوریڈور کا آغاز، سرائے کالے خان سے 82 کلومیٹر کے روٹ پر نمو بھارت چلائے گا

    فروری 23, 2026
    21میٹرو اسٹیشن کے ناموں کے جائزے کے بعد 7ترمیم، اور 2 کے نام بدلے گئے

    21میٹرو اسٹیشن کے ناموں کے جائزے کے بعد 7ترمیم، اور 2 کے نام بدلے گئے

    فروری 23, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist