• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مئی 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

بابر اعظم سے ‘نجات کا وظیفہ بتا دیں، رمضان لائیو پروگرام میں کالر کا مولانا سے غیر متوقع سوال

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 24, 2026
0 0
A A
بابر اعظم سے ‘نجات کا وظیفہ بتا دیں، رمضان لائیو پروگرام میں کالر کا مولانا سے غیر متوقع سوال
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور، (یو این آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کی حالیہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ناقص فارم نے مداحوں کو اس حد تک مایوس کر دیا ہے کہ اب یہ غصہ کرکٹ گراؤنڈز سے نکل کر مذہبی پروگراموں تک پہنچ گیا ہے۔ ایک حالیہ واقعے میں، جہاں پاکستانی ٹیم انگلینڈ کے خلاف اہم مقابلے کی تیاری کر رہی ہے، وہیں ایک لائیو کالر نے بابر اعظم کو ٹیم سے نکلوانے کے لیے ‘روحانی مدد طلب کر لی۔نجی ٹی وی چینل پر جاری رمضان ٹرانسمیشن کے دوران ایک سائل نے معروف مذہبی اسکالر مولانا آزاد جمیل سے رابطہ کیا اور عوامی جذبات کی ترجمانی کرتے ہوئے پوچھا کہ کیا کوئی ایسا وظیفہ ہے جس سے بابر اعظم ٹیم سے باہر ہو جائیں؟ اس غیر متوقع سوال نے جہاں اسٹوڈیو میں موجود لوگوں کو حیران کیا، وہیں مولانا نے اس کا انتہائی مدلل اور حکیمانہ جواب دیا۔مولانا آزاد جمیل نے اس موقع پر کھلاڑیوں کو ان کی قومی اور اخلاقی ذمہ داریوں کا احساس دلایا۔مولانا نے نصیحت کی کہ کامیابی کے لیے صرف دعائیں کافی نہیں ہوتیں۔ انہوں نے کہا، پہلے اونٹ باندھو، پھر اللہ پر توکل کرو۔” یعنی میدان میں کارکردگی دکھانا پہلی شرط ہے۔ انہوں نے کھلاڑیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میدان میں گھبرا جانا زیب نہیں دیتا۔واضح رہے کہ بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں اپنی دھیمی بیٹنگ اور تکنیکی خامیوں کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ انگلینڈ کے خلاف کل ہونے والا ‘سپر ایٹ کا مقابلہ نہ صرف ٹیم کے لیے بلکہ بابر اعظم کے اپنے کیریئر کے لیے بھی بقا کی جنگ بن چکا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist