• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, فروری 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

25 ہزار روپے کا انعامی طویل عرصے سے مفرور بدنام زمانہ مجرم راہل سنگھ گرفتار

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 25, 2026
0 0
A A
25 ہزار روپے کا انعامی طویل عرصے سے مفرور بدنام زمانہ مجرم راہل سنگھ گرفتار
Share on FacebookShare on Twitter

سہرسہ (سالک کوثر امام)سہرسہ پولیس کو ایک بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ پولیس نے 25 ہزار روپے کے انعامی اور طویل عرصے سے مفرور خطرناک مجرم راہل سنگھ کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم قتل کی کوشش، لوٹ، آرمس ایکٹ اور شراب بندی قانون سمیت ایک درجن سے زائد سنگین مقدمات میں مطلوب تھا۔پولیس کے مطابق ضلع میں جرائم پر قابو پانے، مفرور اور اشتہاری مجرموں کی گرفتاری اور زیر التواء مقدمات کے جلد نمٹارے کے لیے خصوصی مہم چلائی جا رہی ہے۔ اسی سلسلے میں پولیس کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ مہیشی تھانہ علاقے کا رہنے والا راہل سنگھ مسلسل اپنا ٹھکانہ بدل کر گرفتاری سے بچنے کی کوشش کر رہا ہے۔معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے پولیس سپرنٹنڈنٹ کی ہدایت پر ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی، جس میں سب ڈویژنل پولیس آفیسر صدر، ضلع انٹیلی جنس یونٹ اور مہیشی تھانہ پولیس کو شامل کیا گیا۔ ٹیم نے تکنیکی شواہد اور خفیہ معلومات کی بنیاد پر منصوبہ بند کارروائی کرتے ہوئے 23 فروری 2026 کو ملزم کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزم کی شناخت راہل سنگھ ولد بھوشن سنگھ، ساکن مہپورا، تھانہ مہیشی، ضلع سہرسہ کے طور پر ہوئی ہے۔پولیس ریکارڈ کے مطابق راہل سنگھ کے خلاف قتل کی کوشش، لوٹ مار، آرمس ایکٹ اور بہار مدھ نشیذ و اُتپاد ایکٹ کے تحت کئی مقدمات درج ہیں۔ حالیہ دنوں میں بھی وہ قتل کی کوشش اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں مطلوب تھا۔ اس کے خلاف ضلع سہرسہ کے مختلف تھانوں میں ایک درجن سے زیادہ مقدمات درج ہیں۔پولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزم سے مزید پوچھ گچھ کی جا رہی ہے اور قانونی کارروائی جاری ہے۔اس کارروائی میں سب ڈویژنل پولیس آفیسر آلوک کمار، سائبر تھانہ کے انچارج اجیت کمار، مہیشی تھانہ کے انچارج جینکر کمار، ضلع انٹیلی جنس یونٹ کے اہلکار اور مسلح دستہ شامل تھا۔سہرسہ پولیس نے واضح کیا ہے کہ جرائم اور مجرموں کے خلاف سخت اور مسلسل کارروائی آئندہ بھی جاری رہے گی، جبکہ مفرور اور انعامی مجرموں کی گرفتاری کے لیے خصوصی مہم مزید تیز کی جائے گی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    مدھیہ پردیش میں ہزاروں خواتین کی گمشدگی تشویش ناک، جامع لائحۂ عمل کی ضرورت

    مدھیہ پردیش میں ہزاروں خواتین کی گمشدگی تشویش ناک، جامع لائحۂ عمل کی ضرورت

    فروری 25, 2026
    ایک سال مکمل ہونے پراسمبلی اسپیکر نے ودھان سبھا کی کامیابیوں کا ایک جامع اکاؤنٹ پیش کیا

    ایک سال مکمل ہونے پراسمبلی اسپیکر نے ودھان سبھا کی کامیابیوں کا ایک جامع اکاؤنٹ پیش کیا

    فروری 25, 2026
    زکوٰۃ اور بڑھتی ہوئی غربت!

    زکوٰۃ اور بڑھتی ہوئی غربت!

    فروری 25, 2026
    صحافیوں کے سب سے بڑے قاتل اسرائیل نے فلسطینی میڈیا کو دہشت گرد قرار دے دیا

    صحافیوں کے سب سے بڑے قاتل اسرائیل نے فلسطینی میڈیا کو دہشت گرد قرار دے دیا

    فروری 25, 2026
    مدھیہ پردیش میں ہزاروں خواتین کی گمشدگی تشویش ناک، جامع لائحۂ عمل کی ضرورت

    مدھیہ پردیش میں ہزاروں خواتین کی گمشدگی تشویش ناک، جامع لائحۂ عمل کی ضرورت

    فروری 25, 2026
    ایک سال مکمل ہونے پراسمبلی اسپیکر نے ودھان سبھا کی کامیابیوں کا ایک جامع اکاؤنٹ پیش کیا

    ایک سال مکمل ہونے پراسمبلی اسپیکر نے ودھان سبھا کی کامیابیوں کا ایک جامع اکاؤنٹ پیش کیا

    فروری 25, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist