• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مئی 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

شائی ہوپ کی وارننگ: ہر میچ میں بہترین کھیلنا ہی کامیابی کی ضمانت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 25, 2026
0 0
A A
شائی ہوپ کی وارننگ: ہر میچ میں بہترین کھیلنا ہی کامیابی کی ضمانت
Share on FacebookShare on Twitter

احمد آباد، (یو این آئی ) ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کے کپتان شائی ہوپ نے اپنی ٹیم سے ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ راؤنڈ میں زمبابوے کو 107 رنز سے شکست دینے کے بعد بھی کھیل پر مکمل فوکس برقرار رکھنے کی اپیل کی۔ویسٹ انڈیز نے 254/6 کا اسکور بنایا، جو ٹی20 ورلڈ کپ میں ان کا سب سے بڑا ٹوٹل ہے اور یہ ریکارڈ سری لنکا کے 260/6 کے آل ٹائم ٹورنامنٹ ریکارڈ سے محض چھ رنز کم تھا۔شیمرون ہیٹ مائر کی شاندار اننگز نے ٹیم کو مضبوطی فراہم کی، جنہوں نے صرف 34 گیندوں پر 85 رنز بنائے، جس میں 19 گیندوں کی تیز ہاف سنچری شامل تھی۔ اس کی بدولت کیریبین ٹیم نے زمبابوے کو واضح شکست دی۔ویسٹ انڈیز کے اسپن بولنگ اٹیک نے بھی ٹیم کی بیٹنگ کوششوں کو سپورٹ کیا اور زمبابوے کو محدود کیا، جس سے ٹورنامنٹ میں بغیر ہار کے رہنے والی ایک بڑی فتح حاصل ہوئی۔ میچ کے بعد ہوُپ نے کہا کہ جب آپ ٹی20 میچ میں 250 سے زائد رنز بناتے ہیں، تو بیٹنگ یونٹ کے طور پر خوش ہونا چاہیے۔ بالنگ بھی بہت کلینیکل تھی، خاص طور پر بیچ فیز اور پاور پلے میں، میں اسے ہمارے لیے ایک مکمل میچ کہوں گا۔ لیکن اگر آپ پرفیکٹ بننا چاہتے ہیں تو ہمیشہ کچھ ایسے شعبے ہوتے ہیں جہاں آپ بہتری لا سکتے ہیں۔ جیت کے باوجود، ہوپ نے زور دیا کہ ٹیم سیی فائنل میں پہنچنے کے بڑے مقصد پر فوکس کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا”یہ ٹورنامنٹ کا وہ مرحلہ ہے جہاں آپ بہترین کرکٹ کھیلنے پر زیادہ توجہ دیتے ہیں۔ آپ ٹی20 میں کبھی بھی 275 یا 350 رنز بنانے کے بارے میں سوچ کر بیٹنگ نہیں کرتے۔ یہ زیادہ سے زیادہ رنز بنانے اور مخالف ٹیم پر دباؤ ڈالنے کے بارے میں ہے۔شائی ہوپ نے کہا کہ ٹیم موومنٹم کو برقرار رکھنے پر فوکس کرے گی۔”شاندار شروعات، بہت اعتماد بڑھانے والا۔ لیکن وہ میچ گزر چکے ہیں۔ اب ہمیں آگے دیکھنا ہوگا۔ اگلا میچ جنوبی افریقہ سے ہے اور اس کے بعد ہندوستان سے۔ اس لیے ہمیں اپنا بہترین کرکٹ کھیلتے رہنا ہوگا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist