• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مئی 4, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

شراب نوشی کے استعمال سے 3 ملین سالانہ اموات ہوتی ہیں: ڈبلیو ایچ او

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 13, 2023
0 0
A A
شراب نوشی کے استعمال سے 3 ملین سالانہ اموات ہوتی ہیں: ڈبلیو ایچ او
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،: عالمی طبی ادارے نے کہا ہے کہ شراب انسانی صحت کے لئے نقصاندہ ہے اور اس کے استعمال سے بہت سارے طبی مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ ڈبلو ایچ او نے اعتراف کیا کہ شراب قومی اور عالمی سطح پر سماجی تعلقات میں معمول کا حصہ ہے لیکن اس کے نقصانات بہت ہیں۔ شراب کے استعمال سے ہر سال عالمی سطح پر 3 ملین اموات کے ساتھ ساتھ لاکھوں لوگوں کی معذوری اور خراب صحت کا بھی شکار ہو جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر شراب کے استعمال سے پیدا ہونے والی بیماریوں کا عالمی بوجھ 5.1فیصد ہے۔ شراب کا نقصان دہ استعمال مردوں اور عورتوں کیلئے بالترتیب 7.1فیصد اور 2.2فیصد بیماری کے عالمی بوجھ کیلئے ذمہ دار ہے۔ شراب 15 سے 49 سال کی عمر کے لوگوں میں قبل از وقت اموات اور معذوری کا سب سے بڑا خطرہ ہے، جو اس عمر کے گروپ میں ہونے والی تمام اموات کا 10 فیصد ہے۔ پسماندہ اور خاص طور پر کمزور آبادی میں شراب سے متعلق موت اور اسپتال میں داخل ہونے کی شرح زیادہ ہے۔خیال رہے کہ قطر میں فیفا عالمی کپ کے انعقاد کے خلاف سب سے زیادہ اس بات کی تنقید کی جا رہی تھی کہ وہاں شراب نوشی پر پابندی ہے۔ قطر کیا دیگر اسلامی ممالک میں ویسے تو قانونی طور پر شراب نوشی پر پابندی ہے لیکن کئی ایسے ممالک ہیں جو اسلامی ریاست نہیں ہیں لیکن پھر بھی شراب نوشی کی ان ممالک کی ریاستوں میں اجازت نہیں ہے۔ خود ہندوستان کی کئی ریاستوں میں جہاں شراب پر پابندی ہے وہیں کچھ ریاستوں میں ایکسائز یعنی شراب کے تعلق سے پالیسی ہے اوران ریاستوں کی کوشش رہتی ہے کہ شراب کی فروخت کو آسان بنا دیا جائے تاکہ ریاست کے خزانہ میں اضافہ ہو سکے۔
ہندوستان میں جس ریاست سے وزیر اعظم نریندر مودی آتے ہیں وہاں پر شراب پر پابندی ہے اور کچھ ایسی ہی پابندی ریاست بہار میں بھی ہے۔ اس کے برعکس دہلی کی حکومت پر الزام بھی ہے اور اس بات کی کوشش بھی رہتی ہے کہ کیسے شراب کی فروخت کو بڑھاوا دیا جائے تاکہ خزانہ میں اضافہ ہو سکے۔ لیکن جو بات عالمی طبی ادارے یعنی ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی جانب سے آئی ہے اس نے قطر اور اسلامی مالک میں شراب کے استعمال کی پابندی پر مہر لگا دی ہے۔عالمی طبی ادارے نے شراب کے استعمال کے نقصانات پر روشنی ڈالتے ہوئے جو اعداد و شمار پیش کئے ہیں اس نے اسلام کے اس پہلو کو ایک بار پھر سے اجاگر کر دیا ہے اور مہر لگا دی ہے کہ شراب کیوں اسلام میں حرام ہے۔ قطر کی ہم کتنی بھی تنقید کریں لیکن یہ حقیقت ہے کہ شراب کا استعمال انسانی صحت کے لئے نقصاندہ ہے۔ کیجریوال حکومت کو بھی چاہئے کہ وہ خزانہ میں اضافہ کے نام پر شراب کی فروخت میں اضافہ کے بجائے اس کی حوصلہ شکنی کریں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    مئی 3, 2026
    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    مئی 3, 2026
    سپریم کورٹ سے ترنمول کانگریس کو دھچکا، عرضی پر نہیں دیا کوئی حکم

    سپریم کورٹ سے ترنمول کانگریس کو دھچکا، عرضی پر نہیں دیا کوئی حکم

    مئی 3, 2026
    ایل پی جی کی کمی ، پی این جی کنکشن بڑھانے میں مصروف حکومت

    ایل پی جی کی کمی ، پی این جی کنکشن بڑھانے میں مصروف حکومت

    مئی 3, 2026
    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    مئی 3, 2026
    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    مئی 3, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist