• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مئی 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ناکامی کی وجہ منفی ماحول اور ناقص فٹنس ہے: سری لنکن کپتان داسن شناکا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 27, 2026
0 0
A A
ناکامی کی وجہ منفی ماحول اور ناقص فٹنس ہے: سری لنکن کپتان داسن شناکا
Share on FacebookShare on Twitter

کولمبو،( یو این آئی )سری لنکا کے کپتان داسن شناکا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے سے ٹیم کے عبرتناک اخراج کا ملبہ بیرونی دباؤ، منفی ماحول اور کھلاڑیوں کی ناقص فٹنس پر ڈال دیا ہے۔ کولمبو میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 61 رنز کی شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شناکا نے ٹیم کی کارکردگی پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔پریس کانفرنس کے دوران شناکا کا کہنا تھا کہ ٹیم کے گرد چھائی مسلسل منفی باتیں کھلاڑیوں کی ذہنی صحت اور کارکردگی پر اثر انداز ہو رہی ہیں۔ انہوں نے کہا”بطور کھلاڑی ہمارے لیے باہر کے شور کو کنٹرول کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ ہم زیادہ تر منفی باتیں ہی سنتے ہیں، جس کی وجہ سے ڈریسنگ روم میں کتنا ہی مثبت رہنے کی کوشش کریں، باہر سے ایک مایوس کن ماحول بن جاتا ہے۔”انہوں نے حکام اور حکومت سے اپیل کی کہ وہ اس طرح کے ماحول کو روکنے کے لیے مداخلت کریں تاکہ مستقبل کے کھلاڑیوں کی ذہنی صحت کو بچایا جا سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات سری لنکن کرکٹ کے لیے زہرِ قاتل ہیں۔داسن شناکا نے ورلڈ کپ میں ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر مداحوں سے معافی مانگتے ہوئے کہا کہ وہ انہیں خوشی کا کوئی موقع فراہم نہیں کر سکے۔ انہوں نے تسلیم کیا کہ انگلینڈ کے خلاف میچ جیتا جا سکتا تھا، لیکن نیوزی لینڈ کے خلاف مقابلہ یکطرفہ رہا۔ انہوں نے واضح کیا کہ کوئی بھی کھلاڑی ہارنے کی نیت سے میدان میں نہیں اترتا، لیکن کبھی حالات حق میں نہیں ہوتے۔کپتان نے ٹیم کے فٹنس لیول پر سنگین سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ سری لنکا شاید ان ٹیموں میں سے ایک ہے جس کے سب سے زیادہ کھلاڑی زخمی ہیں۔ہماری جسمانی فٹنس کا معیار وہ نہیں ہے جو ہونا چاہیے۔ دوسری ٹیمیں ہم سے بہت آگے ہیں۔ ہمارے 4 سے 5 بہترین کھلاڑی انجری کے باعث باہر تھے، حالانکہ یہ کوئی بہانہ نہیں ہے لیکن حقیقت یہی ہے۔”یاد رہے کہ سری لنکا مسلسل شکستوں کے بعد سپر ایٹ مرحلے سے باہر ہو گیا ہے، جس میں انگلینڈ سے 51 رنز کی شکست اور اب نیوزی لینڈ کے خلاف ناکامی شامل ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist