• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

احمد اشفاق کی رہائش گاہ پر دعوتِ افطار میں اہم شخصیات کی شرکت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 28, 2026
0 0
A A
احمد اشفاق کی رہائش گاہ پر دعوتِ افطار میں اہم شخصیات کی شرکت
Share on FacebookShare on Twitter

کٹیہار بلقیس خاتون : سابق رکن پارلیمنٹ اور الکریم یونیورسٹی کٹیہار کے چانسلر ڈاکٹر احمد اشفاق کریم کی جانب سے پٹنہ میں واقع اپنی رہائش گاہ پر ایک پُر وقار دعوتِ افطار کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں سیاسی، سماجی اور تعلیمی حلقوں کی متعدد اہم شخصیات نے شرکت کی۔ اس بات کی اطلاع آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے قومی ترجمان ایڈووکیٹ عادل حسن نے ایک پریس بیان جاری کرکے نامہ نگاروں کو دی۔‌ انہوں نے بتایا کہ اس موقع پر آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے ریاستی صدر اور کشن گنج کے امور اسمبلی حلقہ سے ایم ایل اے اختر الایمان، ایم ایل اے غلام سرور، ایم ایل اے مرشد عالم، ایم ایل اے سرفراز عالم، سابق چیئرمین بی پی ایس سی امتیاز کریم، بہار وقف بورڈ کے چیئرمین ارشاد اللہ اور شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین ارشاد سمیت متعدد معزز مہمان شریک ہوئے۔اس کے علاوہ اے آئی ایم آئی ایم کے قومی ترجمان ایڈوکیٹ عادل حسن (شریک میزبان)، انیس الرحمن اور سابق رکن اسمبلی کامران سمیت دیگر معزز شخصیات نے بھی افطار میں شرکت کی۔دعوتِ افطار کے موقع پر رمضان المبارک کی برکتوں، باہمی بھائی چارے اور سماجی ہم آہنگی پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ مہمانوں نے اس بابرکت محفل کے انعقاد پر میزبان کا شکریہ ادا کیا اور رمضان المبارک کی فضیلت و اہمیت پر گفتگو ہویء۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اے ایم یو کنسلٹنگ کلب کے اوریئنٹیشن پروگرام کا انعقاد

    اے ایم یو کنسلٹنگ کلب کے اوریئنٹیشن پروگرام کا انعقاد

    مارچ 1, 2026
    یوتھ کانگریس کی شرٹ لیس تحریک قابل ستائش اور تاریخی ہے: عمران پرتاپ گڑھی

    یوتھ کانگریس کی شرٹ لیس تحریک قابل ستائش اور تاریخی ہے: عمران پرتاپ گڑھی

    مارچ 1, 2026
    رمضان المبارک توبہ، استغفار اور اللہ کی رحمتوں کو لوٹنے کا عظیم الشان موسم : مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    رمضان المبارک توبہ، استغفار اور اللہ کی رحمتوں کو لوٹنے کا عظیم الشان موسم : مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    مارچ 1, 2026
    نالندہ میں ہولی کے مدنظر امن کمیٹی کی میٹنگ،ڈی ایم-ایس پی نے جاری کی سخت ہدایات

    نالندہ میں ہولی کے مدنظر امن کمیٹی کی میٹنگ،ڈی ایم-ایس پی نے جاری کی سخت ہدایات

    مارچ 1, 2026
    اے ایم یو کنسلٹنگ کلب کے اوریئنٹیشن پروگرام کا انعقاد

    اے ایم یو کنسلٹنگ کلب کے اوریئنٹیشن پروگرام کا انعقاد

    مارچ 1, 2026
    یوتھ کانگریس کی شرٹ لیس تحریک قابل ستائش اور تاریخی ہے: عمران پرتاپ گڑھی

    یوتھ کانگریس کی شرٹ لیس تحریک قابل ستائش اور تاریخی ہے: عمران پرتاپ گڑھی

    مارچ 1, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist