• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

فوجیوں کے مسائل پر راہل گاندھی نے سیتارمن کو خط لکھا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 1, 2026
0 0
A A
فوجیوں کے مسائل پر راہل گاندھی نے سیتارمن کو خط لکھا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،  (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی نے وزیرِ خزانہ نرملا سیتارمن کو خط لکھ کر سابق فوجیوں کی امدادی صحت اسکیم کے لیے مناسب فنڈ فراہم کرنے اور معذوری پنشن پر انکم ٹیکس کی پابندی واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ مسٹر گاندھی نے اس سلسلے میں بدھ کے روز وزیرِ خزانہ کو خط لکھا ہے، جس میں ان سے درخواست کی ہے کہ مسلح افواج کے اہلکاروں کو متاثر کرنے والی امدادی پنشن اسکیم میں فنڈ کی کمی دور کی جائے اور معذوری پنشن پر ٹیکس ہٹانے کے ضروری احکامات جاری کیے جائیں۔انہوں نے لکھا کہ سابق فوجیوں کی امدادی صحت اسکیم کے لیے مناسب مالی تخصیص کی جائے اور معذوری پنشن پر حال ہی میں عائد کیا گیا انکم ٹیکس واپس لیا جائے ۔سابق فوجیوں کی امدادی صحت اسکیم سابق فوجیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرتی ہے، لیکن اس وقت یہ اسکیم شدید مالی بحران کا شکار ہے۔ اس اسکیم کے تحت 12,000 کروڑ روپے سے زائد کے طبی بل زیرِ التوا ہیں۔ اس میں بجٹ کی تخصیص ضرورت سے تقریباً 30 فیصد کم ہے۔ ادائیگی نہ ہونے کی وجہ سے کئی اسپتال اس اسکیم سے الگ ہو رہے ہیں۔ سابق فوجی اپنی جیب سے خرچ کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔ کینسر جیسی سنگین بیماریوں کے علاج میں تاخیر ہو رہی ہے۔مسٹر گاندھی نے یہ بھی کہا کہ مالیاتی بل 2026 میں یہ تجویز ہے کہ فوجی کی معذوری پنشن پر ٹیکس عائد کیا جائے گا۔ سال 1922 کے بعد یہ پہلا موقع ہے، جب معذوری پنشن کو ٹیکس کے دائرے میں لایا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس پنشن کا مقصد زخمی فوجیوں کو راحت فراہم کرنا ہے، اسے آمدنی کے طور پر نہیں دیکھا جانا چاہیے۔ساتھ ہی جب کوئی معذور فوجی رضاکارانہ طور پر یا درخواست پر اپنی خدمت جاری رکھتا ہے تو وہ زخمی ہونے کے باوجود بے لوث جذبے سے ملک کی خدمت کرتا ہے اور اس کی قدر کی جانی چاہیے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جی ٹی بی ہسپتال میں جدید آئی سی یو کا افتتاح کیا

    وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جی ٹی بی ہسپتال میں جدید آئی سی یو کا افتتاح کیا

    مارچ 1, 2026
    مودی کا اسرائیل دورہ: تسلسل، اعتماد اور اسٹریٹجک توازن

    مودی کا اسرائیل دورہ: تسلسل، اعتماد اور اسٹریٹجک توازن

    مارچ 1, 2026
    بل کلنٹن سے 6 گھنٹے سے زائد بند کمرہ سماعت میں ایپسٹین فائلز سے متعلق سخت سوالات

    بل کلنٹن سے 6 گھنٹے سے زائد بند کمرہ سماعت میں ایپسٹین فائلز سے متعلق سخت سوالات

    مارچ 1, 2026
    کینیڈا نے تل ابیب سے عملے کو واپس بلا لیا اور اپنے شہریوں سے ایران سے نکلنے کا انتباہ

    کینیڈا نے تل ابیب سے عملے کو واپس بلا لیا اور اپنے شہریوں سے ایران سے نکلنے کا انتباہ

    مارچ 1, 2026
    وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جی ٹی بی ہسپتال میں جدید آئی سی یو کا افتتاح کیا

    وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جی ٹی بی ہسپتال میں جدید آئی سی یو کا افتتاح کیا

    مارچ 1, 2026
    مودی کا اسرائیل دورہ: تسلسل، اعتماد اور اسٹریٹجک توازن

    مودی کا اسرائیل دورہ: تسلسل، اعتماد اور اسٹریٹجک توازن

    مارچ 1, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist