• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, اگست 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اسلام دنیا کاتیزی سے پھیلنے والا مذہب ہے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 1, 2026
0 0
A A
اسلام دنیا کاتیزی سے پھیلنے والا مذہب ہے
Share on FacebookShare on Twitter

افسر علی نعیمی ندوی
بیدر۔  ، سماج نیوز سروس: امریکہ کی ایک ڈاٹا ریسرچ فاؤنڈیشن ہے جس کا نام PEWفاؤنڈیشن ہے۔ اس فاؤنڈیشن کی جون 2025؁ء کو پیش کی گئی (دس سالہ 2020تا2020کی تحقیقی) رپورٹ کے مطابق آج مسلمانوں کی تعداد 200کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔ قرآن کہتاہے کہ وہ ایک فکری ، الٰہی اور ربانی کلام ہے۔جب کہ اسلام ایک فطری ، اورانسانوںکے دل کی آواز والا مذہب ہے۔اور یہ ایک حقیقت ہے ۔ ساری دنیا ایک دن حق کی طرف آئے گی۔ حق کو پہچاننا، حق کی طرف آنا ہی ہے۔ حضور ﷺ پر قرآ ن ماہ رمضان میں نازل ہونا شروع ہوا۔ مکی دور میں جب حضرت عمرؓ ایمان لائے اسی طرح قبیلہ دوس کے سردار طفیل بن عمرو دوسیؓ ، ایمان لائے تو یہ دراصل قرآن کے ربانی کلام ہونے کا ایک بین ثبوت تھا۔ یہ باتیں جناب محمد آصف الدین بیدر نے کہیں۔ وہ مسجد محمدی ؐ اودگیر روڈ ، بیدر میں نماز جمعہ سے قبل ’’اسلام دنیا کاتیزی سے پھیلتا ہوا مذہب ہے:PEWفاؤنڈیشن کی رپورٹ ‘‘ پر خطاب کررہے تھے ۔ موصوف نے جرمن ایمبیسیڈرڈاکٹر ولفرڈ ہافمین (Dr.Wilfried Hofmann) کاحوالہ دیتے ہوئے کہاکہ انھوں نے 1980سے قبل مراکش میں جرمن زبان میں قرآن کا ترجمہ پڑھا۔ وہ ایک رومن کیتھولک عیسائی تھے۔ جب انھوں نے سورہ اخلاص (قل ھواللہ احد) پڑھا تو اسلام قبول کرنے کافیصلہ کرلیا۔ یہ ہے اصل توحید کہ ایک متلاشی انسان قرآن سے متاثر ہوااور اسلام میں چلاآیا۔ وہ ولفرڈ ہوف مین سے مراد ہوف مین بن گئے۔یعنی ہافمین تم مراد پاگئے ، کامیاب ہوگئے ۔ اسلام کے سائے میں آکر بامراد ہوگئے۔ انھوں نے اسلام سے متعلق احساسات پیش کرتے ہوئے کہاکہجب میں الجزائر میں جرمنی کاسفیر رہا۔ 1960؁ء اور 1970؁ء میں دیکھتاتھاکہ اذان ہوتے ہی کیاغریب کیاامیر ، کیاچپراسی کیاافسرسبھی کام چھوڑ کر مسجد کی طرف چلے جاتے تھے۔ یہ منظر او ریہ طریقہ میرے دل کوچھولیا۔ آج یورپ و امریکہ اور وہاں کے پورے مالدا ر لوگ نیند کی گولیاں کھاکر خود پر نیند طاری کررہے ہیں۔ جب کہ میں دیکھ رہاہوں کہ مسلمان سکون سے سورہے ہیں۔ یہ خاص بات میں نے نوٹ کی۔حال ہی میں ایک نیوروسائنٹسٹ نے اسلام قبول کیا۔ وہ بھی سورہ علق کی پندرہویں اور سولہویں آیت سے متاثر ہوئے جن کانام تھاDr.Daniel McBrideDc(ڈاکٹر ڈینیل مک برائیڈاس )، اب ان کانام ڈاکٹر عبدالرحمن ہے۔ کہتے ہیں ہم نے انسانی دماغ کو پڑھاہے ، اس کا ایک حصہ فیصلہ لیتاہے ۔ وہ حصہ خاص طورسے نارمل نہ رہے تو انسان خود خدا بن بیٹھتاہے۔ سورہ علق میں کہاگیاکہ ’’ہر گز نہیں ،اگر وہ باز نہ آیاتو ہم اس کے پیشانی کے بال پکڑ کر کھینچیں گے ۔ اس پیشانی کو جو جھوٹی اور سخت خطاکار ہے‘‘(سورعلق 16,15) ان آیات سے متاثر ہوکر ڈاکٹر ڈینیل عبدالرحمن نے اسلام قبول کیا۔ جناب آصف الدین نے ناگپور کی انجلی اور پونہ کے جوگندراشیش پاٹل (میاں بیوی)دونوں ایم ٹیک ، سافٹ ویرانجینئر ، دونوں بنگلور میں سافٹ ویر کمپنی میں کام کرتے تھے، کے علیحدہ علیحدہ قبول اسلام کاواقعہ بیان کرتے ہوئے کہاکہ انجلی کوایک مسلم لڑکی ڈاکٹر فرحین (فزیوتھراپیسٹ) نے دین پیش کیا ۔اس نے دین اسلام قبول کیا اور اپنانام خدیجہ رکھا۔ ادھر شوہر بھی آفس میں کام کرنے والے سافٹ ویر انجینئر وسیم صاحب کے دین اسلام کاتعارف کرانے پر ایمان لے آیا۔ گھر کی حالت یہ ہے کہ کمرہ بندکرکے شوہر نماز پڑھ رہاہے ۔ کچھ دیر بعد بیوی کمرہ بندکرکے نما زپڑھ رہی ہے ۔دوسال تک یہ سلسلہ چلا۔ رمضان میں صبح جلدی اٹھ کر دودھ پی کر روزہ رکھنا۔ شوہر کودوپہر کوکھانے کے لئے گھر بلانا،شوہر کا بہانہ بناکر نہ آنا اور دفتر سے لیٹ افطار کرکے گھرآنا۔لیکن ایک دن دونوں کی سچائی سامنے آگئی۔ اب جوگندر اشیش پاٹل کااسلامی نام جاوید احمد پٹیل ہے۔ جناب محمد آصف الدین نے محمددیپک کاحوالہ دیتے ہوئے کہاکہ محمددیپک جیسے نوجوان سینکڑوں نہیں ہزاروں ہیں جن کو پہچاننا اور ان سے دوستی کرنا دعوتی ضرورت ہے۔ جن کے ساتھ مسلمان نوجوانوں کی دوستی ہونی چاہیے۔ یہ دوستی ہی انہیں متاثر کرتی ہے۔ آج بھی ہمارے نوجوانوں کے کتنے غیرمسلم دوست ہیں۔ واٹس ایپ گروپ میں ساتھ ساتھ رہتے ہیں ۔ لیکن کیا ہمارے مسلم نوجوان قرآن پیش کررہے ہیں۔اس پر غور کیاجائے۔ قرآن اللہ کاکلام ہے۔ہماراکام قرآن پیش کرنا ہے۔آگے کاکام قرآن اور اللہ رب العزت کاہے۔ یقین کیجئے کہ مستقبل اسلام کاہے۔یہی بات PEWرپورٹ کہتی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist