• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

علی خامنہ ای کی شہادت پر بلند شہر میں شیعہ برادری کے لوگوں کا احتجاج

مظاہر ین نے ’امریکہ مردہ آباد ‘اور ’مرگ بر اسرائیل ‘ کے نعروں کی صدائیں بلندکیں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 3, 2026
0 0
A A
علی خامنہ ای کی شہادت پر بلند شہر میں شیعہ برادری کے لوگوں کا احتجاج
Share on FacebookShare on Twitter

ناظم بیگ
بلند شہر ،سماج نیوز سروس: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے انتقال کے بعد بلند شہر میں شیعہ برادری کے لوگوں نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی وفات پر سوگ منایا۔شیعہ کمیونٹی کے بڑی تعداد میں لوگ ہاتھوں میں موم بتیا ں او ر علی خامنہ ای کی تصا ویر ہاتھوں میں لیے امام باڑہ میں جمع ہوئے، انہوں نے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف جم کرنعرے بازی کی ۔ احتجاج میں شا مل شیعہ کمیونٹی کے لوگوں نے کہا کہ آیت اللہ علی خامنہ ای کی موت اسرائیل اور امریکا کی مشترکہ کارروائی میں ہوئی ہے۔ اس واقعے کے بعد ایران سمیت دنیا بھر میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور ’امریکہ مردہ باد‘ اور ’مرگ بر اسرائیل‘ کے نعرے لگائے۔ مظاہرین نے جوابی کارروائی کا مطالبہ بھی کیا۔بلندشہر میں ہزاروں شیعہ حضرات بھی خامنہ ای کی موت کے خلاف احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے ’’خمینی زندہ باد‘‘ اور ’’امریکہ اور اسرائیل مردہ باد‘‘ کے نعرے لگائے۔ دوران احتجاج مرد اور عورت دونوں ہی ماتم کرتے نظر آئے۔ضلع میں مظاہروں کے پیش نظر پولیس کی طر ف سے پورے علاقے میں ہائی الرٹ جاری کر دیاگیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ایس ایس پی د نیش کمار سنگھ نے ایک میٹنگ میں افسران کو احتیاط برتنے کی ہدایت دی۔انہوں نے کہا کہ بڑی شیعہ آبادی والے اضلاع میں خصوصی چوکسی برقرار رکھی جا رہی ہے اور پولیس کو مسلسل نگرانی رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو روکنے کے لیے احتجاجی مقامات پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    مارچ 3, 2026
    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    مارچ 3, 2026
    ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

    مارچ 3, 2026
    ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: حیدرآباد میں ٹکٹوں کی فروخت شروع

    ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: حیدرآباد میں ٹکٹوں کی فروخت شروع

    مارچ 3, 2026
    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    مارچ 3, 2026
    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    مارچ 3, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist