• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

رومان پاول ویسٹ ابڈیز کیلئے سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بلے باز بنے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 3, 2026
0 0
A A
رومان پاول ویسٹ ابڈیز کیلئے سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بلے باز بنے
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
ہندوستان کولکاتہ کے ایڈن گارڈنس میں کھیلے گئے سپر آٹھ کے آخری میچ میں ویسٹ انڈیز کے رومان پاول نے44 منٹ میں19 بالوں پر تین چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے34 رن بناکر ناٹ آوٹ رہے۔ انہوں نے دو چھکے لگاکر ویسٹ انڈیز کی جانب سے سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ اپنے نام کیا۔ وہ ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میں 150 چھکے لگانے والے ویسٹ انڈیز کے پہلے اور کل ملاکر ساتویں بلے باز بنے۔اس میچ کے اختتام تک دائیں ہاتھ کے اس بلے باز نے2017 سے اب تک جو117 میچ کھیلے ہیں انکی103 اننگوں میں 25.98 کی اوسط اور141.84 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ ایک سنچری اور دس نصف سنچریوں کی مدد سے2261 رن بنائے۔ وہ دو مرتبہ صفر کا شکار ہوئے اور انکا سب سے زیادہ اسکور107 رن ہے جو انہوں نے انگلینٖڈ کے خلاف برج ٹاون میں26 جنوری2022 کو71 منٹ میں53 بالوں پر چار چوکوں اور دس چھکوں کی مدد دے بنایا تھا اور ویسٹ انڈیز کی 20 رن کی جیت میں ایک اہم کردار ادا کیا تھا۔ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا اعزاز ہندوستان کے روہٹ شرما کے پاس ہے۔دائیں ہاتھ کے اس بلے باز نے2007 اور2024 کے درمیان جو159 ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ کھیلے ہیں انکی151 اننگوں میں32.05 کی اوسط اور140.89 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ پانچ سنچریوں اور32 نصف سنچریوں کے ساتھ4231 رن بنائے ہیں جس میں383 چوکے اور205 چھکے شامل ہیں۔ وہ12 مرتبہ صفر کا شکار ہوئے ہیں اور ان کا سب سے زیادہ اسکور آوٹ ہوئے بغیر121 رن ہے جو انہوں نے افغانستان کے ؒخلاف بنگلور میں17 جنوری2024 کو103 منٹ میں69 بالوں پر گیارہ چوکوں اور آٹھ چھکوں کی مدد سے بنایا تھا ۔ یہ میچ ٹائی رہا تھا اور دوسرے سپر اوور میں ہندوستان نے جیت اپنے نام کی تھی۔متحدہ عرب امارات کے محمد وسیم ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میں دوسرے سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بلے باز ہیں۔ دائیں ہاتھ کے اس بلے باز نے2021 سے اب تک جو97 میچ کھیلے ہیں انکی 97 اننگوں میں36.68 کی اوسط اور150.56 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ تین سنچریوں اور26 نصف سنچریوں کی مدد سے جو 3338 رن بنائے ہیں اس میں193 چھکے بھی شامل ہیں۔ وہ چھ مرتبہ اپناکھاتہ کھولنے میں ناکام رہے ہیں اور ان کا سب سے زیادہ اسکور112 رن ہے جو انہوں نے آئیر لینڈ کے خلاف الامرات میں24 فروری 2022 کو66 بالوں پر سات چوکوں اور آٹھ چھکوں کی مدد سے بنایا تھا۔اس میچ میں انکی ٹیم سات وکٹ سے جیتی تھی۔ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میں تیسرے سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ ہندوستان کے سوریہ کمار یادو کے پاس ہے جنہوں نے2021 سے اب تک جو111 ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ کھیلے ہیں انکی105 اننگوں میں37.05 کی اوسط اور162.96 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ چار سنچریوں اور25 نصف سنچریوں کی مدد سے3261 رن بنائے ہیں جس میں178 چھکے بھی شامل ہیں۔ وہ چھ مرتبہ اپنا کھاتہ کھولنے میں ناکام رہے ہیں اور ان کا سب سے زیادہ اسکور117 رن ہے جو انہوں نے انگلینڈ کے خلاف ناٹنگھم میں10 جولائی 2022 کو88 منٹ میں55 بالوں پر چودہ چوکوںاور چھ چھکوں کی مدد سے بنایا تھا۔ اس میچ میں ہندوستان کو 17 رن سے شکست ہوئی تھی۔انگلینڈ کے جوس ؓنٹلر اس فہرست میں چوتھے مقام پر ہیں۔ دائیں ہاتھ کے اس بلے باز نے2011 سے اب تک جو154 میچ کھیلے ہیں انکی142 اننگوں میں33.71 کی اوسط اور 147.77 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ ایک سنچری اور28 نصف سنچریوں کی مدد سے 4012 رن بنائے ہیں جس میں174 چھکے بھی شامل ہیں۔ دس مرتبہ وہ اپنا کھاتہ کھولنے میں ناکام رہے ہیں اور ان کا سب سے زیادہ اسکور آوٹ ہوئے بغیر101 رن ہے جو انہوں نے سری لنکا کے خلاف شارجہ میں یکم نومبر2021 کو104 منٹ میں67 بالوں پر چھ چوکوں اور اتنے ہی چھکوں کی مدد سے بنایا تھا۔ اس میچ میں انکی ٹیم کو 26 رن سے کامیابی ملی تھی۔ نیوزی لینڈ کے مارٹین گپٹل ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میںپانچویںسب سے زیادہ چھکے لگانے والے بلے باز ہیں۔ دائیں ہاتھ کے اس بلے باز نے2009 اور2022 کے درمیان جو122 ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ کھیلے ہیں انکی118 اننگوں میں 31.81 کی اوسط اور 135.70 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ دو سنچروں اور بیس نصف سنچریوں کی مدد سے3531 رن بنائے ہیں جس میں309 چوکے اور 173 چھکے شامل ہیں۔ وہ تین مرتبہ اپنا کھاتہ کھولنے میں ناکام رہے ہیں اور ان کا سب سے زیادہ اسکور105 رن ہے جو انہوں نے آسڑیلیا کے خلاف آکلینڈ میں16 فروری2018 میں74 منٹ میں54 بالوں پر چھ چوکوں اور نو چھکوں کی مدد سے بنایا تھا۔ اس میچ میں انکی ٹیم کو پانچ وکٹ سے شکست ہوئی تھی۔آسڑیلیا کے گلین میکسویل اس فہرست میں چھٹے مقام پر ہیں۔ انہوں نے 2012 سے اب تک جو130 ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ کھیلے ہیں انکی118 اننگوں میں28.97 کی اوسط اور 154.42 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ پانچ سنچریوں اور12 نصف سنچریوں کی مدد سے2897 رن بنائے ہیں جس میں150148 چھکے شامل ہیں۔وہپانچ مرتبہ اپنا کھاتہ کھولنے میں ناکام رہے ہیں اور ان کا سب سے زیادہ اسکور آوٹ ہوئے بغیر145 رن ہے جو انہوں نے سری لنکا کیخلاف پالے کیلے میں6 ستمبر2016 کو65 بالوں پر چودہ چوکوں اور نو چھکوں کی مدد سے بنایا تھا اور اپنی ٹیم کو 85 رن سے کامیابی دلائی تھی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    مارچ 3, 2026
    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    مارچ 3, 2026
    ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

    مارچ 3, 2026
    ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: حیدرآباد میں ٹکٹوں کی فروخت شروع

    ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: حیدرآباد میں ٹکٹوں کی فروخت شروع

    مارچ 3, 2026
    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    مارچ 3, 2026
    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    مارچ 3, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist