• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, اگست 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

پروفیسر انیس الرحمٰن کا ادبی مطالعات اور ہم عصر ترجیحات‘‘ کے عنوان پر پہلا جامع خطبہ

شعبۂ اردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ایک نئے سالانہ ’’ کلیم الدین احمد یادگاری خطبہ‘‘ کی داغ بیل رکھی گئی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 6, 2026
0 0
A A
پروفیسر انیس الرحمٰن کا ادبی مطالعات اور ہم عصر ترجیحات‘‘ کے عنوان پر پہلا جامع خطبہ
Share on FacebookShare on Twitter

ارریہ :- ( مشتاق احمد صدیقی) شعبۂ اردو جامعہ ملیہ اسلامیہ کی علمی تاریخ میں ایک روشن باب کا اضافہ ہوا، جب صدر شعبہ پروفیسر کوثرمظہری کی درخواست قبول کرتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر مظہر آصف نے کلیم الدین احمد کے نام سے منسوب ایک نئے سالانہ یادگاری خطبہ کو منظوری عطا کی۔ پہلا کلیم الدین احمد یادگاری خطبہ ممتاز ادیب و دانشور اور ترجمہ نگار پروفیسر انیس الرحمٰن نے ’’ ادبی مطالعات اور ہم عصر ترجیحات ‘‘ کے عنوان سے پیش کیا، انھوں نے کہا کہ ارسطو کے نزدیک ادب تخیل کی بنا پر خلق کردہ حقیقت کے لفظی اظہار کا نام ہے۔ حقیقت ، تخیل اور تجسیم کاری کے باہمی ربط سے کسی زبان میں ادب کی تخلیق عمل میں آتی ہے۔ ادب کی تعریف متعین کرنے میں ادبی تھیوری پیش کرنے والوں نے بہت زیادتی کی ہے۔ در اصل تھیوری کے یہ علم بردار ایک نوع کے فلسفی ہیں جو لفظی گورکھ دھندے میں معانی سے اکثر اجتناب کر جاتے ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ ادبی ترفع کی چار منزلیں ہیں: پہلی منزل پیکر ، دوسری استعارہ، تیسری علامت اور آخری منزل اسطور سازی۔ انھوں نے ایک اہم سوال قائم کیا کہ ہم عصریت کیا ہے؟ پھر اس کا جواب دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ہم عصر وہ نہیں جس کا تعلق زمانۂ حال سے ہو، بلکہ جب لمحۂ حاضر لمحۂ گذشتہ میں اپنی شبیہ دیکھے اور اس کے بر عکس لمحۂ گذشتہ کے نقوش لمحۂ حاضر میں نظر آئیں تو وہ ایک دوسرے کے ہم عصر ہو جاتے ہیں۔ ہم عصر کا لیبل در اصل زمانے کا نہیں بلکہ رویے کی نشان دہی کرتا ہے۔صدارتی خطبے میں پروفیسر کوثر مظہری نے کہا کہ شعبہ کے لیے یہ لمحۂ مسرت ہے کہ اس کی تاریخ میں ایک اور اہم یادگاری خطبہ کا اضافہ ہوا ۔ اس سلسلے میں وائس چانسلر پروفیسر مظہر آصف اور رجسٹرار پروفیسر محمد مہتاب عالم رضوی کی کرم فرمائیاں شامل رہیں۔ انھوں نے نہال پیشی کے ذریعے پروفیسر انیس الرحمٰن کا استقبال کرتے ہوئے کہا کہ پہلے کلیم الدین احمد یادگاری خطبہ کے لیے پروفیسر انیس الرحمٰن جیسے ممتاز، دانشور ترجمہ نگار سے بہتر انتخاب اور کیا ہو سکتا تھا۔ انھوں نے ادبی مطالعات اور ہم عصر ترجیحات کے عنوان سے جو خطبہ ارشاد فرمایا ہے وہ نہ صرف صاف شفاف ہے بلکہ اس میں زندگی کے تجربات کی آمیزش بھی ہے۔باضابطہ استقبالیہ کلمات میں خطبے کے کنوینر پروفیسر شہزاد انجم نے کلیم الدین احمد اور مہمان مکرم پروفیسر انیس الرحمٰن کے علمی کارناموں کا تعارف پیش کیا۔ پروفیسر سرور الہدیٰ نے کلیم الدین احمد کا مبسوط حیات نامہ پیش کرتے ہوئےان کے تنقیدی ابعاد و جہات کا مفصل احاطہ کیا۔ خطبے کا آغاز ڈاکٹر شاہنواز فیاض کی تلاوت سے ہوا ۔ اس موقع پر پروفیسر احمد محفوظ ، پروفیسر ندیم احمد ، پروفیسر شاہ عالم ، پروفیسر عمران احمد عندلیب، ڈاکٹر خالد مبشر، ڈاکٹر مشیر احمد ، ڈاکٹر محمد مقیم ، ڈاکٹر جاوید حسن اور ڈاکٹر راہین شمع کے علاوہ شعبے کےاساتذہ ، ریسرچ اسکالر اور طلبہ و طالبات موجود تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist