• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, اگست 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

شاہ نے مردم شماری کے لیے چار ڈیجیٹل پلیٹ فارم شروع کیے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 6, 2026
0 0
A A
شاہ نے مردم شماری کے لیے چار  ڈیجیٹل پلیٹ فارم شروع کیے
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،  (یواین آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعرات کو مردم شماری 2027 کے لیے چار ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا سافٹ لانچ اور دو شوبھنکر – "پراگتی” (خاتون) اور وِکاس” (مرد) – کا باضابطہ اجرا کیا۔ ملک بھر میں مردم شماری کے کام کو آسان بنانے کے لیے سی-ڈیک (Centre for Development of Advanced Computing) نے یہ جدید ڈیجیٹل پلیٹ فارم تیار کیے ہیں۔ اس موقع پر مرکزی داخلہ سکریٹری اور ہندوستان کے رجسٹرار جنرل و مردم شماری کمشنر سمیت کئی اعلیٰ افسران موجود تھے۔ مرکزی حکومت نے گزشتہ سال جون میں مردم شماری 2027 کی نوٹیفکیشن جاری کی تھی، جس کے بعد اس کی باضابطہ شروعات ہوئی۔ یہ دنیا کی سب سے بڑی مردم شماری ہوگی، جو دو مرحلوں میں مکمل ہوگی۔ پہلی بار مردم شماری ڈیجیٹل طریقے سے کی جائے گی اور پہلی بار خود شماری (Self Enumeration) کا آپشن بھی دیا جا رہا ہے۔ مردم شماری 2027 کے شوبھنکر "پراگتی” (خاتون شمار کنندہ) اور وِکاس” (مرد شمار کنندہ) کو دوستانہ اور آسان علامت کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ یہ دونوں 2047 تک ہندوستان کو ترقی یافتہ ملک بنانے کے عزم میں خواتین اور مردوں کی مساوی شراکت داری کی علامت بھی ہیں۔ ان کے ذریعے مردم شماری سے متعلق معلومات اور پیغام عوام تک مؤثر انداز میں پہنچائے جائیں گے۔ امت شاہ نے اس موقع پر چار ڈیجیٹل پلیٹ فارم لانچ کیے: ہاؤس لسٹنگ بلاک کریئیٹر (HLBC) ویب ایپلیکیشن: یہ ویب-میپ ایپلیکیشن افسران کو سیٹلائٹ تصاویر کی مدد سے مکانات کی فہرست سازی کے بلاک بنانے میں مدد دیتی ہے، جس سے ملک بھر میں جغرافیائی کوریج کا معیار قائم ہوتا ہے۔ HLO موبائل ایپلیکیشن: ایک محفوظ آف لائن موبائل ایپ ہے، جس کے ذریعے شمار کنندہ مکانات کا ڈیٹا جمع اور اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔ یہ اینڈرائیڈ اور آئی او ایس پر دستیاب ہے اور 16 زبانوں میں چل سکتا ہے۔ خود شماری پورٹل (Self Enumeration Portal): پہلی بار عوام کو یہ سہولت دی جا رہی ہے کہ وہ گھر گھر سروے سے پہلے اپنی معلومات آن لائن درج کر سکیں۔ رجسٹریشن کے بعد ایک منفرد آئی ڈی جاری ہوگی، جسے شمار کنندہ کے ساتھ شیئر کیا جائے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist