• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 7, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

جیسن سانگھا کی شاندار سنچری: شیفیلڈ شیلڈ میں جنوبی آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 7, 2026
0 0
A A
جیسن سانگھا کی شاندار سنچری: شیفیلڈ شیلڈ میں جنوبی آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم
Share on FacebookShare on Twitter

ایڈیلیڈ،  (یو این آئی): جیسن سانگھا کی بہترین سنچری اور دن کی آخری گیند پر گرنے والی وکٹ کی بدولت جنوبی آسٹریلیا نے ‘کیرن رولٹن اوول میں کھیلے جا رہے شیفیلڈ شیلڈ مقابلے میں نیو ساؤتھ ویلز کے خلاف اپنی گرفت مضبوط کر لی ہے۔نیو ساؤتھ ویلز کے 269 رنز کے جواب میں جب جنوبی آسٹریلیا کی ٹیم 36 پر 3 وکٹیں گنوا چکی تھی، تب 26 سالہ جیسن سانگھا نے 115 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر ٹیم کو بحران سے نکالا۔ اپنی اننگز میں انہوں نے 18 چوکے لگائے۔ سانگھا کی اس کارکردگی کی بدولت جنوبی آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز میں 373 رنز بنائے اور 104 رنز کی برتری حاصل کر لی۔دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے سے قبل مہمان ٹیم (این ایس ڈبلیو) کو ناتھن میک اینڈریو کا ایک اوور کھیلنا پڑا، جس کی آخری گیند پر نائٹ واچ مین ریان ہیڈلی لیگ سائیڈ پر کیچ آؤٹ ہو گئے۔ نیو ساؤتھ ویلز نے دوسری اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر صفر اسکور کے ساتھ دن کا اختتام کیا۔یہ گزشتہ سیزن کے شیلڈ فائنل (126 ناٹ آؤٹ) کے بعد اس ٹورنامنٹ میں سانگھا کی پہلی سنچری ہے۔ہندوستانی شائقین کے لیے جانی پہچانی شخصیت اور آسٹریلیائی ٹیسٹ وکٹ کیپر الیکس کیری نے 58 رنز بنا کر سانگھا کے ساتھ 109 رنز کی اہم شراکت قائم کی۔آل راؤنڈر لیام اسکاٹ نے بھی 61 رنز کی نصف سنچری اسکور کی، جس سے جنوبی آسٹریلیا کو تین ہندسوں کی برتری حاصل کرنے میں مدد ملی۔لیام ہیچر سب سے کامیاب گیند باز رہے جنہوں نے 116 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں۔ کپتان کرٹس پیٹرسن نے ایک فل ٹاس گیند پر بلے باز جیسن سانگھا کو آؤٹ کر کے اپنی ٹیم کو بڑی راحت دلائی۔کل میچ کے تیسرے دن سیم کونسٹاس اور ول سالزمین نیو ساؤتھ ویلز کی اننگز کا دوبارہ آغاز کریں گے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    مارچ 7, 2026
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    مارچ 7, 2026
    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    مارچ 7, 2026
    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    مارچ 7, 2026
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist