• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 7, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ہندوستان اور انگلینڈ کے مابین سیمی فائنل میں چھکوں کی بارش

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 7, 2026
0 0
A A
ہندوستان اور انگلینڈ کے مابین سیمی فائنل میں چھکوں کی بارش
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان ممبئی میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں رنوں کی برسات کے ساتھ ساتھ چھکوں کی بھی بارش ہوئی۔ اس میچ میں40 اوور میں14 وکٹوں کے نقصان پر499 رن بنے جس میں34 چھکے شامل تھے۔ اس سے پہلے کسی ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ میں نہ تو اتنے رن بنے تھے اور نہ ہی اتنے چھکے مارے گئے تھے۔
ہندوستان نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں سات وکٹ پر 253 رن بنائے۔ ہندوستان کی جانب سے چھ بلے بازوں نے19 چھکے مارے۔ انگلینڈنے مقررہ20 اوور میں سات وکٹ پر 246 رن بنائے اور میچ سات رن سے گنوادیا۔ انگلینڈ کی جانب سے پانچ کھلاڑیوں نے پندرہ چھکے مارے۔ ہندوستان کے بلے بازوںکے 19 چھکے ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ میں ایک اننگ میں مشترکہ طور پر سب سے زیادہ ہیں۔ اس سے پہلے ویسٹ انڈیز اور نیدرلینڈس نے ایک اننگ میں انیس چھکے جڑے تھے۔
اس سے پہلے ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ میں ایک میچ میں سب سے زیادہ چھکے ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کے درمیان ممبئی میں23 فروری 2026 کو ہوئے میچ میں مارے گئے تھے۔ اس میچ میں37.4 اوور میں16 وکٹوں کے نقصان پر401 رن بنے تھے جس میں31 چھکے شامل تھے۔ ویسٹ انڈیز نے اس میچ میں پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ20 اوور میں چھ وکٹ پر 254 رن بنائے تھے۔ ویسٹ انڈیز کے چھ کھلاڑیوں نے کل19 چھکے لگاکر ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ میں ایک اننگ میں سب سے زیادہ چھکوں کا ریکار برابر کیا تھا۔نیدرلینڈس نے آئیر لینڈ کے خلاف سہلٹ میں 21 مارچ 2014, کو ہوئے میچ میں جب چار وکٹ پر193 رن بناے تھے تو اس میں 19 چھکے شامل تھے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف زمبابوے کے پانچ کھلایوں نے12 چھکے لگائے تھے۔
نیدر لینڈس اور آئیرلینڈ کے خلاف سلہٹ میں21 مارچ2014 کو ہوئے میچ میں33.5 اوور میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 382 رن بنے تھے۔ آئیرلینڈ نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ20 اوور میں چار وکٹ پر 189/ رن بنائے تھے جس میں اسکے چار کھلاڑیوں نے گیارہ چھکے جڑے تھے۔ نیدرلینڈس نے13.5 اور میں چار وکٹ پر 193 رن بناکر میچ چھ وکٹ سے جیتا تھا۔ نیدرلینڈس کے پانچ کھلاڑیوں نے اس اننگ میں19 چھکے لگاکر ٹونٹی تونٹی عالمی کپ میں ایک اننگ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ قائم کیا تھا جو اس عالمی کپ میں دو مرتبہ برابر ہوا۔
چنئی میں فروری2026 کو ہوئے میچ میں40 اوورمیں دس وکٹوں کے نقصان پر440 رن بنے تھے جس میں28 چھکے شامل تھے۔اس میچ میں ہندوستان نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ20 اوور میں چار وکٹ پر 256 رن بنائے تھے جو ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ میں دوسرا سب سے برا اسکور ہے۔ ہندوستان کی جانب سے سبھی چھ کھلاڑیوں نے چھکے لگانے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ اب چھ بلے بازوں 17 چھکے جڑے تھے۔ زمبابوے نے مقررہ20 اوور میں چھ وکٹ پر184 رن بنائے تھے۔ زمبابوے کی جانب سے اسکے چار کھلاڑیوں نے گیارہ مرتبہ بال کو باونڈری لائین سے باہر کی سیر کرائی تھی۔
انگلینڈ اور ٓاتلی کے مابین کولکاتہ میں16 فروری2026 ہوئے میچ میں40 اوور میں17 وکٹوں کے نقصان پر380 رن بنے تھے جس میں25 چھکے شامل تھے، انگلینڈ کی جانب سے مقررہ20 اوور میں سات وکٹ پر 202 رن بنائے گئے تھے جس میں سات کھلاڑیوں نے 12 چھکے لگائے تھے۔ اٹلی کی جانب سے چار کھلاڑیوں نے 13 چھکے مارے تھے۔اس نے مقررہ20 اوور میں178 رن بنائے تھے اور میچ24 رن سے گنوادیا تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    مارچ 7, 2026
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    مارچ 7, 2026
    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    مارچ 7, 2026
    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    مارچ 7, 2026
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist