• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 17, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای دنیا کی توجہ کا مرکز

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 10, 2026
0 0
A A
ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای دنیا کی توجہ کا مرکز
Share on FacebookShare on Twitter

تہران، (یو این آئی) ایران کے نئے سپریم لیڈر سید مجتبیٰ خامنہ ای دنیا کی توجہ کا مرکز بن گئے، عالمی میڈیا ادارے اس تبدیلی کو خطے میں جاری کشیدگی کے تناظر میں انتہائی اہمیت دے رہے ہیں۔ایران کے نئے سپریم لیڈر سید مجتبیٰ خامنہ ای کا انتخاب اس وقت دنیا بھر کے سفارتی اور صحافتی حلقوں میں بحث کا موضوع بن چکا ہے۔عالمی میڈیا ادارے اس تبدیلی کو خطے میں جاری کشیدگی کے تناظر میں انتہائی اہمیت دے رہے ہیں۔بلوم برگ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ سید مجتبیٰ خامنہ ای اپنے والد کے مقاصد کو آگے بڑھانے میں سرگرم رہے ہیں، جو پالیسیوں میں تسلسل کا واضح اشارہ ہے۔الجزیرہ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ان کے انتخاب نے امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے چھیڑی گئی جنگ کو "بے معنی” کر دیا ہے، کیونکہ نئی قیادت مزاحمتی نظریات پر سمجھوتہ کرنے کے بجائے انہیں مزید تقویت دے سکتی ہے۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای کا تعلیمی اور فوجی پس منظر انتہائی سخت نظریاتی تربیت پر مبنی ہے، انہوں نے پاسدارانِ انقلاب (IRGC) میں باقاعدہ خدمات انجام دی ہیں، جس کی وجہ سے انہیں عسکری اور انٹیلی جنس حلقوں میں گہرا اثر و رسوخ حاصل ہے۔امریکی تجزیہ کاروں نے مجتبیٰ خامنہ ای کے انتخاب کو صدر ٹرمپ کی ایران پالیسی کی ناکامی سے تعبیر کرنا شروع کر دیا ہے۔ممتاز تجزیہ کار باربرا سلاوِن نے ایک چبھتا ہوا سوال اٹھایا ہے کہ "اگر آیت اللہ خامنہ ای کے بعد قیادت ان کے بیٹے کو ہی ملنی تھی، تو اس تمام جنگ اور تباہی کا کیا فائدہ حاصل ہوا؟”ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ اپنے خاندان کے افراد کی شہادت کے بعد مجتبیٰ خامنہ ای مغرب اور اسرائیل کے خلاف مزید سخت اور جارحانہ موقف اختیار کر سکتے ہیں، جو آنے والے دنوں میں خطے کی سیاست کا رخ متعین کرے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist