• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 31, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مکھیا اخلاق حسین نے کیا شاندار دعوت افطار کا اہتمام، 1500 روزے دار ہوئے شریک

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 11, 2026
0 0
A A
مکھیا اخلاق حسین نے کیا شاندار دعوت افطار کا اہتمام، 1500 روزے دار ہوئے شریک
Share on FacebookShare on Twitter

کشن گنج، توثیق عالم: کشن گنج بلاک کے تحت دولا پنچایت کے ہر دل عزیز مکھیا اور کشن گنج مکھیا یونین کے صدر اخلاق حسین نے آج بڑی ہی شاندار اور جاندار افطار پارٹی کا انعقاد کیا۔ جس میں تقریباً 1500 سے زائد روزے دار حضرات شریک ہو کر مذکورہ پارٹی کو باعث مسرت اور ثواب لدارین کا ذریعہ بنا دیا۔ مکھیا جی نے تمام روزے داران حضرات کا پر زور استقبال کرتے ہوئے مہمانان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ افطار کے چند لمحے کے بعد میڈیا سے رو برو ہوتے ہوئے موصوف نے ماہ رمضان المبارک کی تمام باشندگان کشن گنج کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ نیکی اور کار خیر میں مشغول و مصروف ہونے کی اپیل بھی کی۔ اس کے بعد پوچھے جانے پر کہا کہ مجھے پنچایت اس عالم میں ملا تھا جس حالات میں بہار نتیش کمار کی حکومت بہار کو ملی تھی۔ میرے منتخب ہونے کے بعد آج پنچایت میں گلی نلی، نل جل منصوبہ ، پی سی سی ڈھلائی ، سڑکیں ، کلورٹ ، منریگا یعنی موجودہ رام جی منصوبہ کے تحت مٹی کرن وغیرہ کا کام اسکول اور آنگن باڑی سطح تک کی تعلیم می سدھار محکمہ صحت کے تحت منی اسپتال کی تعمیر اور اس میں نرس اور ابتدائیہ علاج اور دوائیوں کا انتظام فوری طور پر کرایا۔ جب بھی اسکول کی طرف جاتے ہیں اور ہمارے بچے بچیاں پڑھتے ہوئے دیکھتے ہیں تو اتنا بہتر و منظم سسٹم میں تعلیم کا فروغ اور پروان چڑھتا دیکھ دل باغ باغ ہو جاتا ہے۔ جسے دیکھ کر سماج بھی کافی خوش ہیں جو میری دلی خواہش تھی اور ہمیشہ رہے گی۔ خدمت خلق کے مقصد سے آیا تھا اور لوگوں نے چنا بھی اور مجھے خدمت خلق میں ہی سبھی خوشی ملتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بلاک کے تحت میرا پنچایت خصوصاً ہر سال سیلاب کی زد میں آنے کے سبب مقامی لوگوں کو کافی پریشانی ہوتی ہے اور خاص کر ہمارے ایس سی اور ایس ٹی برادری کو کچھ زیادہ ہی اس پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے جس مںی سے تقریباً سینکڑوں کنبہ آج وزیر اعظم سڑک کے کنارے کنارے پلاسٹک ٹانگ کر زندگی گزر بسر کرنے پر مجبور ہیں۔ جس میں سے میں نے پہل کرتے ہوئے تقریباً 80 کنبے کو تین تین ڈسمل زمین مہیا کرا کر وزیر اعظم آواس کے تحت گھر بنوا کر سر چھپانے کے لیے سہولت دستیاب کرائی ہے اور باقی بچے لوگوں کے لیے کوشش جاری ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان کے پنچایت میں لگ بھگ پانچ چھ وارڈوں میں آنگن باڑی سینٹر بنا ہوا ہے اس کی عمارت بھی خراب ہونے جا رہی ہے لیکن سیویکا اور سہائیکا کی بحالی نہ ہونے کے سبب اس سے یہاں کے لوگ مستفید نہیں ہو پا رہے ہیں۔ جس کو لے کر انہوں نے ڈی ایم سے لے کر وزیر اعلی تک کئی دفعہ اپیل نامہ کے طور پر درخواست بھی پیش کئے ہیں جس کو لے کر انہیں ضلع انتظامیہ کی جانب سے مثبت یقین دہانی کرا ئی گئی ہے۔ فی الوقت ان کے پنچایت میں وزیر اعظم آواس کے تحت بہت سارے لوگوں کو فائدہ مل چکا ہے اور نئے سروے میں تقریباً 350 سے 400 لوگوں کا نام زد کیا گیا ہے۔ تاکہ لوگ اس سے مزید استفادہ کر سکیں اور اصل حقدار اس سے محروم نہ رہے۔ آخر میں انہوں نے کہا کہ اس ٹرم میں جہاں تک ان سے ممکن ہوا وہ کئے ہیں اور مستقبل میں اگر موقع ملتا ہے تو کچھ ایسے اور منصوبے ہیں جو ابھی وہ مستحکم انداز میں کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تاکہ عوام کو اس کا مضبوطی کے ساتھ فائدہ ملے ان کے یہاں پنچایت سطح کے لگ بھگ کام ان کے پنچایت سرکار بھون میں ہی وہ کرواتے آ رہے ہیں اور یہ سہولت ان کے منتخب ہونے کے بعد ہی عمل میں آ سکی اور پنچایت سرکار بھون کی تعمیر بھی ان کے دور کار میں ہی انجام پا سکی۔ جس کو لے کر مقامی لوگ کافی خوش بھی ہیں۔ موقع پر لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کے ضلع صدر و سابق ایم ایل اے امید وار کوچا دھامن اسمبلی حلقہ اور کثیر تعداد میں عوامی نمائندہ و دانشوران اور معزز حضرات شریک تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist