• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

تحریک عدم اعتماد پر بحث میں بھی حکومت روایت کی خلاف ورزی کر رہی ہے: کانگریس

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 12, 2026
0 0
A A
تحریک عدم اعتماد پر بحث میں بھی حکومت  روایت کی خلاف ورزی کر رہی ہے: کانگریس
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،  (یو این آئی) کانگریس پارٹی نے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کے خلاف اپنی تحریک عدم اعتماد پر جاری بحث میں وزیر اعظم نریندر مودی کی غیر حاضری پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ حکومت اس میں بھی روایات اور قواعد کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔ کانگریس میڈیا سیل کے انچارج جے رام رمیش نے بدھ کے روز یہاں ایک بیان میں کہا کہ لوک سبھا اسپیکر کو ہٹانے کی تحریک پر منگل کے روز بحث کے دوران پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے بڑے فخر سے دعویٰ کیا کہ بحث کے لیے 10 گھنٹے مختص کیے گئے ہيں، جب کہ دسمبر 1954 میں اسی طرح کی تحریک کے لیے صرف ڈھائی گھنٹے کا وقت دیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر کرن رجیجو شاید یہ بتانا بھول گئے کہ 18 دسمبر 1954 کو وزیر اعظم جواہر لعل نہرو خود بحث کے دوران ایوان میں موجود تھے اور اس میں حصہ لیا تھا۔ ایوان میں تقریر کرتے ہوئے اس وقت کے وزیر اعظم پنڈت نہرو نے ڈپٹی اسپیکر سے درخواست کی تھی جو ایوان کی صدارت کر رہے تھے، اپوزیشن کو بحث کا زیادہ سے زیادہ وقت دینے کی درخواست کی تھی۔ جب یہ تحریک لوک سبھا میں پیش کی گئی تو 489 رکنی لوک سبھا میں کانگریس کے 364 ارکان تھے۔ کانگریس لیڈر نے کہا کہ اس کے بعد جب بھی اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لائی گئی اور اس پر بحث ہوئی، لوک سبھا کی صدارت ڈپٹی اسپیکر نے کی، لیکن 2019 کے وسط سے لوک سبھا میں کوئی ڈپٹی اسپیکر نہیں ہے، جو کہ آئین کی صریح خلاف ورزی ہے۔دریں اثنا پوزیشن نے بدھ کے روز لوک سبھا میں ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے سمیت مختلف مسائل پر ہنگامہ کیا، جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی دوپہر 12 بجے تک ملتوی کردی گئی۔ آج صبح جیسے ہی ایوان کی کارروائی شروع ہوئی، پریزائیڈنگ آفیسر دلیپ سائکیا نے وقفہ سوالات شروع کیا تو اپوزیشن ارکان ایوان کے وسط میں آگئے اور نعرے بازی شروع کردی۔ پریزائیڈنگ آفیسر نے اراکین سے اپیل کہ وہ پرسکون رہیں اور وقفہ سوالات جاری رہنے دیں۔ انہوں نے کہا کہ وقفہ سوالات اہم ہے اور انہیں وقفہ سوالات کے بعد موقع دیا جائے گا۔ ہنگامہ کے درمیان مرکزی وزیر اشونی وشنو نے الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت اور ریلوے کی وزارت سے متعلق ضمنی سوالات کے جوابات دیئے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    مارچ 13, 2026
    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    مارچ 13, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist