• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مئی 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ضلعی جمعیت اہلِ حدیث سدھارتھ نگر کے زیر نگرانی حلقہ بانسی اور حلقہ شہرت گڑھ مستحقین کے درمیان کمبل اور گرم لباس تقسیم

مسلم معاشرہ سے باہمی اختلاف و انتشار اور منافرت کی مسموم فضا کو ختم کرتے ہوئے بھائی چارہ اور کتاب و سنت کی تعلیمات کو فروغ دیں وصی اللہ مدنی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 16, 2023
0 0
A A
ضلعی جمعیت اہلِ حدیث سدھارتھ نگر کے زیر نگرانی حلقہ بانسی اور حلقہ شہرت گڑھ مستحقین کے درمیان کمبل اور گرم لباس تقسیم
Share on FacebookShare on Twitter

ضلعی جمعیت اہلِ حدیث، سدھارتھ نگر کے ناظم مولانا وصی اللہ مدنی نے مسجد و مدرسہ دار القرآن و السنہ، راجندر نگر، بانسی اور مسجد اہلِ حدیث، جیت پورمیں سماج کے ضرورت مندوں کا استقبال کرتے ہوئے ضلعی جمعیت کا مختصر تعارف اور اس کی سرگرمیوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر، یوپی دعوتی و تبلیغی فرائض کی انجام دہی کے ساتھ انسانی ہم دردی کے پیش نظر دیگر رفاہی کاموں کے ساتھ سیلاب متاثرین اور موسم سرما میں غرباء اور ضرورت مندوں کی اپنی وسعت وطاقت بھر مدد بھی کرتی ہے۔

حسب وعدہ اور اعلان کے مطابق ضلعی جمعیت اہلِ حدیث، سدھارتھ نگر کے ذمہ داروں نے ضلعی سطح پر مستحقین کے مابین کمبل اور گرم لباس تقسیم کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ آج جمعیت اہلِ حدیث حلقہ بانسی اور حلقہ شہرت گڑھ میں ناظم ضلعی جمعیت اور شہر کے دیگر معززین حضرات کی موجودگی میں بلا تفریق مذھب وملت عزت نفس کا لحاظ کرتے ہوئے نامزد مستحقین کے مابین بحسن و خوبی تقسیم کیا گیا۔ یکے بعد دیگرے تمام حلقوں میں کمبل تقسیم کا کام مکمل کر دیا جائے گا۔ ان شاء اللہ
ناظم جمعیت نے جماعت کے ارباب ثروت اور مخلص محسنین و مخیرین اور مقامی جمعیت کے ذمہ داروں کا بصمیم قلب شکریہ ادا کیا، جن کے حسن تعاون سے یہ پروگرام عمل میں آیا، آخر میں یہ خصوصی دعا کی گئی کہ اللہ تمام معاونین و مشارکین اور ہمدردان قوم و ملت کی ہمہ جہت کاوشوں اور مالی تعاون کو شرف قبولیت بخشے۔ آمین!
اس پروگرام میں شریک چند نمایاں اور قابل ذکر شخصیات کے اسماء گرامی یہ ہیں:
مولانا عبدالرب سلفی،(ناظم جمعیت حلقہ بانسی)مولانا عبدالخبیر مدنی،(امیرحلقہ بانسی) ماسٹر جاوید احمد،(محاسب ضلعی جمعیت) مولانا عبدالحکیم سلفی،(خازن حلقہ بانسی) مولانا عبیدالرحمن سلفی، مولانا عبدالعلی، ظفر الدین، متولی مسجد، مولانا شفیع اللہ مدنی (امیرحلقہ شہرت گڑھ)مولاناجمشیدعالم سلفی (ناظم جمعیت حلقہ شہرت گڑھ)مولاناعبدالرشیدسلفی (نائب ناظم حلقہ شہرت گڑھ)مولانا عبدالحفیظ سراجی،پردھان ابوالکلام،حاجی شاہ محمد، سمیع اللہ مہتو، محمد حدیث،افسر علی، عبدالمنان وغیرہ تمام حاضرین و مستفیدین نے ضلعی جمعیت کے اس عمدہ کام کی تحسین کرتے ہوئے اہل خیر مسلمانوں اور جمعیت کے ذمہ داروں کو ڈھیر ساری دعاؤں سے نوازا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist