• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

رسوئی گیس پر لوک سبھا میں ہنگامہ، تین بار کارروائی ملتوی

ایرانی صدر سے وزیر اعظم مودی کی گفتگو، خطے میں امن کے لیے سفارت کاری پر زور

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 14, 2026
0 0
A A
رسوئی گیس پر لوک سبھا میں ہنگامہ، تین بار کارروائی ملتوی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی اور خطے کی سنگین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم نے امن اور استحکام کے لیے ہندوستان کے عزم کا اعادہ کیا اور تنازعہ ختم کرنے لیے بات چیت اور سفارت کاری پر زور دیا۔ انہوں نے کشیدگی میں اضافے اور شہریوں کی جانوں کے ضیاع کے ساتھ ساتھ شہری بنیادی ڈھانچے کو پہنچنے والے نقصان پر گہری تشویش ظاہر کی۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستانی شہریوں کی حفاظت اور سلامتی کے ساتھ ہی سامان اور توانائی کی بلا روک ٹوک ترسیل ہندوستان کی اولین ترجیحات ہیں۔ہنگامے کے باعث لوک سبھا کی کارروائی جمعہ کو مقررہ وقت سے پہلے ہی ملتوی کر دی گئی۔ اسرائیل-امریکہ اور ایران جنگ کے سبب ملک میں گھریلو گیس کی قلت پر اپوزیشن اراکین کے احتجاج کی وجہ سے کارروائی پہلی بار صبح 11 بجے ملتوی کی گئی۔ دوپہر 12 بجے اجلاس دوبارہ شروع ہوتے ہی اپوزیشن اراکین نے پھر ہنگامہ کیا، جس پر کارروائی دوپہر 2 بجے تک ملتوی کرنی پڑی۔ دوپہر 2 بجے کارروائی دوبارہ شروع ہونے پر اپوزیشن نے اسی مسئلے پر پھر شور شرابہ کیا۔ ہنگامے کے دوران ہی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے مالی سال 2025-26 کی اضافی گرانٹس پر بحث کا جواب دیا۔ اس کے بعد اضافی گرانٹس منظور کی گئیں اور اس سے متعلق بجٹ بل بھی پاس ہوا۔ اس کے باوجود اپوزیشن کا ہنگامہ جاری رہا، جس پر قائم مقام اسپیکر کرشن پرساد تینیٹی نے کارروائی پیر صبح 11 بجے تک ملتوی کر دی۔ اس سے پہلے صبح 11 بجے جیسے ہی اسپیکر اوم برلا نے سوال و جواب کا وقت شروع کیا، اپوزیشن اراکین گھریلو گیس کی قلت پر احتجاج کرنے لگے۔ برلا نے کہا کہ سوال و جواب کا وقت اہم ہوتا ہے، اس میں عوامی مسائل اٹھائے جاتے ہیں اور حکومت جواب دہ ہوتی ہے، اس لیے اسے روکنا مناسب نہیں۔ انہوں نے سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ اگر اراکین میزوں پر چڑھیں گے تو کارروائی ہوگی، پارلیمنٹ کی عزت اور وقار سب کی ذمہ داری ہے۔ بعد میں دوپہر 12 بجے اجلاس دوبارہ شروع ہوا تو کانگریس اور دیگر اپوزیشن جماعتوں نے گیس کی کمی پر بحث کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے نعرے بازی کی۔ کئی اراکین ایوان کے وسط میں آ گئے۔ پارلیمانی امور کے وزیر کیرن رجیجو نے کہا کہ آج کی میٹنگ میں طے ہوا تھا کہ وزیر خزانہ جواب دیں گی اور پھر نجی بلوں پر بحث ہوگی، لیکن کانگریس اراکین ہنگامہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس کے اراکین ایوان میں کھانے کے برتن لاتے ہیں، عوام یہ سب دیکھ رہی ہے۔ رجیجو نے کہا کہ کانگریس کے اراکین اپنے لیڈر کے ساتھ ساتھ خود بھی بگڑ گئے ہیں۔قائم مقام اسپیکر سندھیا رائے نے اپوزیشن کو کہا کہ عوام دیکھ رہی ہے کہ وہ کارروائی میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں، یہ مناسب رویہ نہیں ہے۔ لیکن اپوزیشن نے بات نہ مانی، جس پر کارروائی دوبارہ دوپہر 2 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔ اپوزیشن ارکان نے جمعہ کے روز لوک سبھا میں زبردست ہنگامہ کیا جس سے اسپیکر اوم برلا کو وقفہ سوالات شروع ہونے کے چند منٹ بعد ایوان کی کارروائی دوپہر 12 بجے تک ملتوی کرنے پر مجبور ہونا پڑا۔ اسپیکر نے جیسے ہی وقفہ سوالات شروع کیا، اپوزیشن ارکان اپنی نشستوں سے کھڑے ہو گئے اور ہنگامہ شروع کر دیا۔ انہوں نے وقفہ سوالات کو دوبارہ شروع کرنے کی کوشش کی تاہم ارکان نے ہنگامہ جاری رکھا۔ مسٹراوم برلا نے مشتعل اراکین سے کہا، "میں نے پہلے بھی یہ درخواست کی ہے، اور میں پھر سے یہ درخواست کر رہا ہوں کہ وقفہ سوالات اہم وقت ہے۔ آج اپوزیشن کے آٹھ ارکان کے سوالات درج ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    مارچ 14, 2026
    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    مارچ 14, 2026
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist