• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اپریل 19, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

وزیراعظم وشوکرما یوجنا کے تحت راجگیر میں دو روزہ نمائش اور تجارتی میلے کا افتتاح

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 16, 2026
0 0
A A
وزیراعظم وشوکرما یوجنا کے تحت راجگیر میں دو روزہ نمائش اور تجارتی میلے کا افتتاح
Share on FacebookShare on Twitter

بہارشریف (ایم ایم عالم) مرکزی وزیر برائے مائیکرو،اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز جیتن رام مانجھی نے بین الاقوامی کنونشن سینٹر راجگیر میں وزیراعظم وشوکرما یوجنا کے تحت ایم ایس ایم ای ڈیولپمنٹ اینڈ فیسیلیٹیشن آفس،پٹنہ کے زیر اہتمام دو روزہ نمائش اور تجارتی میلے کا افتتاح شمع روشن کر اور ربن کاٹ کر کیا گیا۔اس اسکیم سے وابستہ کاریگروں اور کاروباریوں کے تقریباً 110 اسٹالز پر مختلف قسم کی روایتی مصنوعات،بشمول بڑھئی،لوہار،کمہار،درزی،موچی اور سنار کی نمائش کی گئی۔ افتتاحی اجلاس میں 400 سے زائد دستکار کاروباری افراد،طلباء اور مختلف محکموں کے عہدیداران نے شرکت کی۔اپنے خطاب میں مرکزی وزیر جیتن رام مانجھی نے کہا کہ وزیراعظم وشوکرما یوجنا روایتی کاریگروں کو بااختیار بنانے اور انہیں جدید بازار سے جوڑنے کا ایک اہم ذریعہ ہے۔MSME-DFO پٹنہ کے ڈائریکٹر R.K. چودھری نے خطبہ استقبالیہ پیش کیا۔اس موقع پر ڈپٹی ڈیولپمنٹ کمشنر شبھم کمار،ڈسٹرکٹ انڈسٹریز سینٹر کے جنرل منیجر سچن کمار،ڈی آئی سی سی آئی بہار چیپٹر کے صدر کیپٹن ستیہ پرکاش،جوائنٹ ڈائریکٹر آر سی منڈل اور دیگر عہدیداروں نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔تکنیکی سیشن میں ماہرین نے کاریگروں کو گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس (GeM)، برانڈنگ،پیکیجنگ اور مارکیٹنگ کے بارے میں آگاہ کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جمعیۃ علماء ہند کے اجلاس مجلس عاملہ میں یوسی سی کے خلاف جد وجہد کا اعلان

    جمعیۃ علماء ہند کے اجلاس مجلس عاملہ میں یوسی سی کے خلاف جد وجہد کا اعلان

    اپریل 18, 2026
    خواتین کے ریزرویشن پر تعطل،آئینی ترمیمی بل منظور نہ ہو سکا

    خواتین کے ریزرویشن پر تعطل،آئینی ترمیمی بل منظور نہ ہو سکا

    اپریل 18, 2026
    ایران کا آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان

    ایران کا آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان

    اپریل 18, 2026
    حج 2026   کیلئے ہندوستانی عازمین کا پہلا دستہ آج روانہ

    حج 2026 کیلئے ہندوستانی عازمین کا پہلا دستہ آج روانہ

    اپریل 18, 2026
    جمعیۃ علماء ہند کے اجلاس مجلس عاملہ میں یوسی سی کے خلاف جد وجہد کا اعلان

    جمعیۃ علماء ہند کے اجلاس مجلس عاملہ میں یوسی سی کے خلاف جد وجہد کا اعلان

    اپریل 18, 2026
    خواتین کے ریزرویشن پر تعطل،آئینی ترمیمی بل منظور نہ ہو سکا

    خواتین کے ریزرویشن پر تعطل،آئینی ترمیمی بل منظور نہ ہو سکا

    اپریل 18, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist