• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 31, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

سیا نہ بلند شہر میں اتحاد و یگانگت کی روشن مثال، ڈاکٹر کپل تیاگی کی جانب سے شاندار دعوتِ افطار

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 17, 2026
0 0
A A
سیا نہ بلند شہر میں اتحاد و یگانگت کی روشن مثال، ڈاکٹر کپل تیاگی کی جانب سے شاندار دعوتِ افطار
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،سماج نیوز سروس: ضلع بلند شہر کے قصبہ سیانہ میں تیاگی سماج سانجھیں وراثت نیاس کے زیرِ اہتمام سنسکار فارم ہاؤس میں ایک پر وقار اور روح پرور دعوتِ افطار کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب کی میزبانی یتھارتھ گروپ آف ہاسپیٹلز کے چیئرمین و منیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر کپل تیاگی نے کی، جو ملک میں امن، بھائی چارے اور سماجی ہم آہنگی کے سفیر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ ڈاکٹر کپل تیاگی صحت کے شعبے میں اترپردیش کیساتھ ساتھ اتراکھنڈ کے چاروں دھام میں بھی نمایاں خدمات انجام دے رہے ہیں۔ دعوتِ افطار کی اس با وقار تقریب میں تیاگی برادری اور مقامی تیا گی مسلم سماج کے معزز افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب میں ڈاکٹرز، انجینئرز، تاجر، دانشور، خواتین اور نوجوانوں کی نمایاں موجودگی نے اسے ایک یادگار سماجی اجتماع بنا دیا۔ شرکاء نے باہمی محبت، رواداری اور بھائی چارے کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے ہندومسلم اتحاد اور ہندوستان کی مشترکہ تہذیبی وراثت کو اجاگر کیا۔ اس موقع پر تیاگی برادری کے سرکردہ افراد جنمیں رامکمار تیاگی، نیرج تیاگی، امیت تیاگی، نشچل تیاگی، چراغ تیاگی، راجیو تیاگی، بوبی تیاگی، نتن تیاگی، رام کشور تیاگی، کھیم چند تیاگی سمیت درجنوں معزز شخصیات نے شرکت کی۔ اسکے علاوہ سیانہ منڈل کے بی جے پی صدر سندیپ تیاگی اور ڈاکٹرمنوج شرما بھی موجود رہے۔ مسلم سماج کی جانب سے بھی کئی اہم شخصیات نے اس تقریب میں شرکت کی، جنمیں زاہد حسن عرف ببو چودھری، خالد لطیف تیاگی، شاہد لطیف تیاگی، حارث علی تیاگی، فرقان چودھری، عبدالقادر تیاگی، حاجی ابان چودھری، تابش تیاگی، ایڈووکیٹ ذاکر چودھری، ثاقب چودھری اور ساجد چودھری قابلِ ذکر ہیں۔ تقریب میں مہمانِ خصوصی کے طور پر حکومتِ ہند کے تحت سنٹرل وقف کونسل اور آل انڈیا حج کمیٹی کے سابق رکن الحاج محمد عرفان احمد نے بھی شرکت کی۔ انہوں نے اس موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ اسطرح کی تقریبات معاشرے میں بھائی چارے، محبت اور ہم آہنگی کو فروغ دیتی ہیں۔ انہوں نے ملک میں امن وسکون اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا بھی کی۔ افطار کے بعد نمازِ مغرب کا بھی پورا احترام اور اہتمام کیا گیا، جس نے اس تقریب کو مزید بابرکت بنا دیا۔ شرکاء نے ڈاکٹر کپل تیاگی اور انکی ٹیم کی اس قابلِ تحسین کاوش کو سراہتے ہوئے کہا کہ آج کے دور میں اسطرح کے اقدامات اتحاد، محبت اور سماجی ہم آہنگی کے پیغام کو مضبوط کرتے ہیں۔ آخر میں ماہِ مقدس رمضان کے بابرکت موقع پر شرکاء نے ڈاکٹر کپل تیاگی اور انکے رفقاء کے لیے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور انہیں اسی طرح انسانیت اور معاشرے کی خدمت کی توفیق دیتا رہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist