• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 18, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

8 سال سے کروڑوں کی لاگت سے زیر تعمیر ضلع کے کئی سرکاری پنچایت بھون ہینڈ اوور ہونے سے قبل ہی کھنڈرات میں تبدیل، ممبر اسمبلی نے اٹھائے سوال

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 18, 2026
0 0
A A
8 سال سے کروڑوں کی لاگت سے زیر تعمیر ضلع کے کئی سرکاری پنچایت بھون ہینڈ اوور ہونے سے قبل ہی کھنڈرات میں تبدیل، ممبر اسمبلی نے اٹھائے سوال
Share on FacebookShare on Twitter

سہرسہ(سالک کوثر امام)ریاستی حکومت کی جانب سے پنچایت سطح پر پنچایت سرکار بھون کی تعمیر کا دعویٰ تو کیا جا رہا ہے، لیکن زمینی حقیقت اس کے برعکس نظر آ رہی ہے۔ بنما اٹہری بلاک کی کئی پنچایتوں میں برسوں گزر جانے کے باوجود نہ تو عمارتیں مکمل ہو سکی ہیں اور نہ ہی تیار شدہ عمارتوں کو ہینڈ اوور کیا گیا ہے۔سب سے حیران کن معاملہ اٹہری پنچایت کا ہے، جہاں تقریباً سوا کروڑ روپے کی لاگت سے سال 2018 میں پنچایت سرکاری بھون کی تعمیر مکمل ہو چکی تھی، لیکن آج تک اسے ہینڈ اوور نہیں کیا گیا۔ نتیجتاً اس عمارت میں ایک دن بھی پنچایت دفتر شروع نہیں ہو سکا اور اب عمارت خستہ حال ہونے لگی ہے۔مقامی باشندوں کی شکایت پر رکن اسمبلی رتنیش سادا نے اس معاملے کو اسمبلی میں اٹھایا اور حکومت سے سوال کیا کہ آخر تیار شدہ عمارت کو اب تک استعمال میں کیوں نہیں لایا گیا۔اسی طرح گھوردوڑ 2019 اور جمال نگر 2021 میں تقریباً تین کروڑ روپے کی لاگت سے پنچایت سرکار بھون کی تعمیر شروع کی گئی تھی، لیکن آج تک مکمل نہیں ہو سکی ہے۔ سہوریہ پنچایت میں بھی تقریباً تین کروڑ کی لاگت سے بننے والی عمارت فنڈ کی کمی کے سبب ادھوری پڑی ہے۔ سال 2025 میں شروع ہونے والا یہ کام بیچ میں ہی رک گیا۔ٹھیکیدار بلرام سنگھ کے مطابق حکومت کی جانب سے وقت پر رقم فراہم نہ کیے جانے کی وجہ سے مزدوروں کو اجرت دینا اور تعمیراتی سامان مہیا کرنا مشکل ہو گیا ہے، جس کے باعث کام بند پڑا ہے۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ پنچایت سرکار بھون کی تکمیل سے تمام سرکاری خدمات ایک ہی جگہ دستیاب ہو جاتیں، جس سے عوام کو بڑی سہولت ملتی، لیکن کام رکنے سے ان کی امیدوں پر پانی پھر گیا ہے۔بلاک کی سات پنچایتوں میں سات سال گزرنے کے باوجود پنچایت سرکار بھون کی تعمیر مکمل نہ ہونا انتظامی نظام پر سنگین سوال کھڑے کرتا ہے۔ مقامی لوگوں نے حکومت اور متعلقہ محکمے سے مطالبہ کیا ہے کہ جلد از جلد فنڈ فراہم کر کے ادھورے کام کو مکمل کیا جائے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    وزیر اعظم بتائیں جب گیس کی کوئی قلت نہیں  تو لوگ لائنیوں میں کیوں لگے ہیں؟: سنجے سنگھ

    وزیر اعظم بتائیں جب گیس کی کوئی قلت نہیں تو لوگ لائنیوں میں کیوں لگے ہیں؟: سنجے سنگھ

    مارچ 18, 2026
    قوم صرف حکومت سے نہیں بلکہ نوجوانوں کے عزم کوششوں اور ذمہ داری سے بنتی ہے –

    قوم صرف حکومت سے نہیں بلکہ نوجوانوں کے عزم کوششوں اور ذمہ داری سے بنتی ہے –

    مارچ 18, 2026
    بہار میں اقتدار کی نئی بساط اور بی جے پی کی حکمتِ عملی

    بہار میں اقتدار کی نئی بساط اور بی جے پی کی حکمتِ عملی

    مارچ 18, 2026
    پاکستان کا افغانستان پر فوجی حملہ،400 افراد ہلاک،انسانیت شرمسار

    پاکستان کا افغانستان پر فوجی حملہ،400 افراد ہلاک،انسانیت شرمسار

    مارچ 18, 2026
    وزیر اعظم بتائیں جب گیس کی کوئی قلت نہیں  تو لوگ لائنیوں میں کیوں لگے ہیں؟: سنجے سنگھ

    وزیر اعظم بتائیں جب گیس کی کوئی قلت نہیں تو لوگ لائنیوں میں کیوں لگے ہیں؟: سنجے سنگھ

    مارچ 18, 2026
    قوم صرف حکومت سے نہیں بلکہ نوجوانوں کے عزم کوششوں اور ذمہ داری سے بنتی ہے –

    قوم صرف حکومت سے نہیں بلکہ نوجوانوں کے عزم کوششوں اور ذمہ داری سے بنتی ہے –

    مارچ 18, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist