• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

عازمین حج آج سے جمع کرا سکتے ہیں آخری قسط،حج کمیٹی آف انڈیا نے جاری کیا نوٹیفکیشن

آخری تاریخ 31 مارچ ، تیسری قسط کی رقم 86,580روپے مع قربانی، عازمین حج کی پہلی فلائٹ 18 اپریل سے شروع

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 24, 2026
0 0
A A
عازمین حج آج سے جمع کرا سکتے ہیں آخری قسط،حج کمیٹی آف انڈیا نے جاری کیا نوٹیفکیشن
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ،سماج نیوز سروس: عازمین حج کو تیسری اور آخری قسط جمع کرانے کے لیے حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے سرکلر جاری کر دیا گیا ہے۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ دہلی سے حج پر جانے والے عازمین حج کو کل 2,77,300روپےجمع کراچکے ہیں۔ جس کے تحت پہلی قسط 1,52,300روپے اور دوسری قسط 1,75000 روپےجمع کرائی جاچکی ہے۔ اور اب تیسری اور آخری قسط جمع کرانے کی تاریخ آج رات سے شروع ہوکر 31 مارچ آخری تاریخ ہے۔ دہلی والوں کے لیے تیسری قسط کی رقم 69,300 روپے ہے۔ جن عازمین نے قربانی لی ہے ان کو 86,580 روپے جمع کرنے ہوں گے۔جبکہ اہل تشیع بلگرم کے لیے 5,520 روپے اضافی ادا کرنے ہوں گے۔ جس کی سعودی ریال میں 230 ریال بنتے ہیں۔ اگر قربانی کی رقم ادائیگی کی بات کی جائے تو 17,280 روپے انڈین اور 720سعودی ریال ہے۔ اس طرح سے عازمین حج کا دہلی سے جانے پر 3,46,600روپے کل خرچ ہے۔ لیکن اس میں قربانی کا خرچ شامل نہیں ہے۔ حالانکہ گذشتہ سال کے مقابلے اس سال حج کے خرچے میں اضافہ ہوا ہے۔ حج کمیٹی آف انڈیا سے ملی جانکاری کے مطابق حج پر جانے والوںکی پہلی فلائٹ 4 اپریل سے شروع ہوکر 18 اپریل تک ہے۔ جبکہ واپسی 2 جون سے 30 جون تک رہے گی۔ یہ تمام جانکاری ان عازمین حج کے لیے ہے جو سرکاری طور پر اس سال حج پر جا رہے ہیں۔ حالانکہ گذشتہ دنوں کچھ اس طرح کی خبریں بھی موصول ہو رہی ہیں تھیں کہ اس مرتبہ عازمین حج کو حج کے دوران کھانے کی سہولت بھی دستیاب کرائی جائے گی۔ جس کا ان سے اضافی خرچ وصولا جائے گا۔ لیکن حج کمیٹی آف انڈیا کی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں حج کے دوران سعودی میں کھانا فراہم کرانے کا کوئی ذکر نہیں ہے۔ آپ کو بتا دیں کہ ہندوستان کے مختلف شہروں سے جانے والے عازمین حج کا خرچ الگ ا لگ ہے۔ بھارت کے کس شہر سے جانے پر سب سے کم خرچ ہے اس کی بات کریں تو احمدآباد سے 3,33,200 روپے ہیں جبکہ وجے واڑہ سے جانے پر 4,90000 روپے خرچ آئے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    مارچ 24, 2026
    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    مارچ 24, 2026
    ترقی یافتہ بھارت کیلئے آمدنی بڑھانے کی ضرورت

    ترقی یافتہ بھارت کیلئے آمدنی بڑھانے کی ضرورت

    مارچ 24, 2026
    بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط  پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

    بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

    مارچ 24, 2026
    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    مارچ 24, 2026
    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    مارچ 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist