• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

آئندہ 5دن حملے نہیں کیے جائیں گے: ٹرمپ

ٹرمپ کے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کو دی گئی مہلت کےچندگھنٹے باقی تھے بچے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 24, 2026
0 0
A A
آئندہ 5دن حملے نہیں کیے جائیں گے: ٹرمپ
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن، (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے الٹی میٹم واپس لیتے ہوئے ایرانی پاور پر حملے پانچ دن موخر کرنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی پاور پلانٹس پر حملے 5 دن کیلیے موخر کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان سوشل میڈیا ایپ ٹروتھ پر کیا۔ اس حوالے سے صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ بہت اچھے اور نتیجہ خیز مذاکرات ہوئے ہیں اور مشرق وسطیٰ میں تمام مسائل کے مکمل خاتمے پر بات چیت جاری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی فوج کو ایرانی پاور پلانٹس پر حملے 5 دن کے لیے موخر کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ تاہم یہ فیصلہ مذاکرات کی کامیابی سے مشروط ہوگا۔ واضح رہے کہ آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے صدر ٹرمپ نے گزشتہ روز ایران کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دیا تھا اور یہ مہلت منگل کی صبح 5 بجے پوری ہو رہی تھی۔ تاہم ایران نے اس الٹی میٹم کے جواب میں دھمکی دی کہ اگر ایران کے پاور پلانٹس یا ساحل پر حملے کیے گئے تو خلیج فارس کو مکمل طور پر بند کر دیا جائے گا، جس کی ذمہ داری حملہ کرنے والے دشمنوں پر عائد ہوگی۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ایران جنگ کے پس منظر میں اسرائیلی منصوبے کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق اسرائیل کا منصوبہ ایران کے اندر بغاوت بھڑکانا تھا، تاہم اس کی یہ امیدیں دم توڑ گئیں جب کہ اس کے ساتھ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیدوں پر بھی پانی پھر گیا۔ رپورٹ میں ایرانی نظام کے خلاف سازشوں کے بڑے انکشافات کیے گئے اور کہا گیا کہ اسرائیل نے اندرونی بغاوت کے ذریعے نظام گرانے کی کوشش کی، لیکن اس کی یہ حکمت عملی مطلوبہ نتائج نہ دے سکی، اور ایران میں بڑے پیمانے پر عوامی بغاوت کا منصوبہ ناکام ہوگیا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق سخت حکومتی کنٹرول بغاوت کی راہ میں بڑی رکاوٹ بنی، سیکیورٹی کریک ڈاؤن نے احتجاجی لہر کو محدود رکھا، ایران میں کرد قوتوں کے استعمال پر امریکی دلچسپی کم ہوگئی۔ رپورٹ میں یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے موساد کی امیدوں پر ایران کے خلاف یہ موقف اپنایا اور ایران میں بغاوت کے امکان کو بنیاد بنا کر امریکا کو قائل کیا گیا۔ امریکی انٹیلی جنس کے مطابق ایرانی حکومت کے خاتمے کا امکان کم تھا۔ اس کے برعکس اسرائیلی خفیہ ایجنسی کو ایران میں بغاوت کی بڑی امید تھی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لیے ایران کو دیے گئے الٹی میٹم کے 18 گھنٹے باقی رہ گئے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے گزشتہ روز آبنائے ہرمز کھولنے کیلیے ایران کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دیا تھا، جس کا ایک دن سے گزر چکا ہے اور اب اس الٹی میٹم کو ختم ہونے میں صرف 18 گھنٹے باقی رہ گئے ہیں۔ ٹرمپ نے پاکستانی وقت کے مطابق اتوار کی صبح 5 بجے ٹروتھ سوشل پر پوسٹ میں الٹی میٹم دیا تھا۔ انہوں نے ٹروتھ سوشل پر ایران کو آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے آبنائے ہرمز نہ کھولنے پر سخت کارروائی کرتے ہوئے ایران کے بجلی گھروں کو تباہ کرنے کی دھمکی دی تھی۔ اسی حوالے سے اسرائیل اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا ایران نے دیے گئے الٹی میٹم کا نتیجہ اچھا نکلے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    مارچ 24, 2026
    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    مارچ 24, 2026
    ترقی یافتہ بھارت کیلئے آمدنی بڑھانے کی ضرورت

    ترقی یافتہ بھارت کیلئے آمدنی بڑھانے کی ضرورت

    مارچ 24, 2026
    بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط  پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

    بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

    مارچ 24, 2026
    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    مارچ 24, 2026
    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    مارچ 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist