• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

جنوبی افریقہ دورے پر ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کاشوی گوتم ہندستانی ٹیم میں شامل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 25, 2026
0 0
A A
جنوبی افریقہ دورے پر ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کاشوی گوتم ہندستانی ٹیم میں شامل
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، (یو این آئی) فاسٹ بولنگ آل راؤنڈر کاشوی گوتم کو اپریل میں جنوبی افریقہ میں ہونے والی پانچ میچوں کی ٹی 20 سیریز کے لیے ہندوستانی ٹیم میں منتخب کیا گیا ہے۔ کاشوی نے حالیہ آسٹریلیا کے دورے کے دوران ٹیسٹ اور ون ڈے دونوں سیریز میں حصہ لیا تھا، لیکن وہ ابھی تک اپنا ٹی20 ڈیبیو نہیں کر پائی ہیں۔ سلیکٹرز نے اوما چھتری کو بھی ٹیم میں ریچا گھوش کے بیک اپ کے طور پر شامل کیا ہے۔ چھتری نے 17 سالہ جی کملینی کی جگہ لی ہے، جنہوں نے دسمبر میں سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز میں ٹی 20 ڈیبیو کرنے کے بعد سے کوئی بین الاقوامی میچ نہیں کھیلا ہے۔ وہ آسٹریلیا کے دورے پر ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا حصہ تھیں، لیکن انہیں کوئی بھی میچ کھیلنے کا موقع نہیں ملا تھا۔ سری لنکا کے خلاف تمام پانچ ٹی ٹوئنٹی کھیلے اور آسٹریلیا کے دورے کے دوران بینچ پر رہنے والی بائیں ہاتھ کی اسپنر ویشنوی شرما کو بھی باہر کردیا گیا ہے۔ آسٹریلیا کے دورے پر دو میچوں میں 3 اور 1 رنز بنائے اور تین اوورز میں 30 رنز دینے والی آل راؤنڈر امنجوت کور کو بھی باہر کا راستہ دکھایا گیا ہے۔ اروندھتی ریڈی، رینوکا سنگھ، اور کرانتی گوڈ کے ساتھ گوتم فاسٹ باؤلنگ کا چوتھا آپشن ہوں گی۔ دیپتی شرما، شری چرنی اور شرینکا پاٹل اسپن ڈپارٹمنٹ کی ذمہ داری سنبھالیں گی۔ جنوبی افریقہ کے دورے کا آغاز ڈربن میں ہوگا جہاں پہلے دو ٹی ٹوئنٹی 17 اور 19 اپریل کو کھیلے جائیں گے، اس کے بعد اگلے دو میچز 22 اور 25 اپریل کو جوہانسبرگ میں ہوں گے اور ٹور کا آخری میچ 27 اپریل کو بینونی میں ہوگا۔ جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ہندوستانی اسکواڈ: ہرمن پریت کور (کپتان)، اسمرتی مندھانا (نائب کپتان)، شفالی ورما، جمیمہ روڈریگس، دیپتی شرما، رچا گھوش (وکٹ کیپر)، اروندھتی ریڈی، رینوکا سنگھ، کرانتی گوڈ، شری چرنی، شرینکا پاٹل، کاشوی گوتم، بھارتی پھولمالی، اوما چھتری (وکٹ کیپر)، انشکا شرما۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    مارچ 25, 2026
    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    مارچ 25, 2026
    الیکشن کمیشن آف انڈیا نے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو  یقینی بنانے کے لیے بین ریاستی کوآرڈی نیشن کوتیز کیا

    الیکشن کمیشن آف انڈیا نے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے بین ریاستی کوآرڈی نیشن کوتیز کیا

    مارچ 25, 2026
    مغربی ایشیا کے بحران کے اثرات طویل عرصے تک رہنے  کا خدشہ، ہر صورتحال کے لئے تیار رہنا ہوگا: نریندر مودی

    مغربی ایشیا کے بحران کے اثرات طویل عرصے تک رہنے کا خدشہ، ہر صورتحال کے لئے تیار رہنا ہوگا: نریندر مودی

    مارچ 25, 2026
    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    مارچ 25, 2026
    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    مارچ 25, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist