• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مئی 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

انٹر میڈیٹ امتحان میں اردو مضمون میں اعلیٰ نمبرات حاصل کر طلبہ و طالبات نے لہرایا پرچم

طلبا کی کامیابی اردو زبان سے عدم دلچسپی رکھنے والوں کے لیے ایک پیغام: عارف اقبال

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 26, 2026
0 0
A A
انٹر میڈیٹ امتحان میں اردو مضمون میں اعلیٰ نمبرات حاصل کر طلبہ و طالبات نے لہرایا پرچم
Share on FacebookShare on Twitter

دربھنگہ (پریس یلیز)دربھنگہ صدر بلاک واقع مُریا پنچایت کے مُریا گائوں کے طلبہ و طالبات نے انٹرمیڈیٹ امتحان 2026میں اپنی تعلیمی صلاحیتوں کا پرچم لہرا کر نہ صرف اپنے والدین بلکہ اپنے علاقے کا نام روشن کیا ہے۔ طلبا کی اس کامیابی پر قرب وجوار میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اور ہر طرف سے مبارک بادیوں کا سلسلہ جاری ہے۔اطلاعات کے مطابق مُریا میں واقع اقراء اردو کلاسیز سے تیاری کرنے والے طلبہ و طالبات نے اردو مضمون میں اعلیٰ نمبر حاصل کر فرسٹ ڈویژن سے کامیاب ہوئی ہیں اورمادری زبان اردو سے عدم دلچسپی رکھنے والے طلبا کے لیے ایک واضح پیغام بھی دیا ہے۔آرٹس فیکلٹی میں کہکشاں جاوید بنت محمد جاوید نے 500میں 433نمبرات حاصل کرکے بہترین کارگردگی کا مظاہر ہ کیا۔ کہکشاں نے اردو مضمون میں 94نمبر حاصل کیے۔ شیخ محمد شمامہ ابن عبد القادر نے 380نمبرات حاصل کیے جبکہ اردو مضمون میں سب سے زیادہ 98نمبر حاصل کر ضلع ٹاپر ہوئے۔وصی احمد ابن محمد صغیر عالم نے کُل394نمبرات حاصل کیا، ساتھ ہی اردو مضمون میں 97نمبر لا کر نمایاں مقام حاصل کیے۔ ذکرا پروین بنت محمد سجاد نے ;500میں 409نمبر ات حاصل کر علاقے کا نام روشن کی، ذکرا پروین نے اردو مضمون میں 96نمبر حاصل کیے۔ اسی طرح سعیدا آفرین بنت محمد زبیر نے 397(اردو میں 91)، محمد سلمان ابن عبد الحنان نے 339(اردو میں 93)، کلثوم پروین بنت محمد علی رضا نے 342(اردو میں 92)، صوفیہ تسکین بنت محمد گلاب نے 386(اردو میں 94) ، سیرت پروین بنت محمد عقیل نے 341(اردو میں 86)، رونق پروین بنت محمد راجانے 302(اردو میں 81)، ساہستہ بیگم بنت محمد رضی احمد نے 360(اردو میں 76)، آفرین پروین بنت محمد ربانی نے 319(اردو میں 66) ، فرحا ناز بنت محمد توحید عالم نے 308(اردو میں 65)نمبرات حاصل فرسٹ ڈویژن حاصل کی ۔غور طلب ہے کہ ان تمام کامیاب طلبہ و طالبات کے گائیڈ مشہور صحافی اوراردو ادب کے استاذ محمد عارف اقبال تھے، جن کی مکمل رہنمائی ،تعلیمی تربیت اور نگرانی میںطلبا نے کامیابی کے منازل طے کیے۔ اس موقع پرعارف اقبال کی جانب سے کامیاب ہونے والے طلبہ و طالبات کے اعزاز میں ایک تقریب ’’اقراء اردو کلاسیز‘‘ میں منعقد ہوئی جہاںطلبہ و طالبات کا استقبال گلپوشی اور منھ میٹھا کر کے کیا گیا ۔ کامیاب طلبا سے خطاب کرتے ہوئے عارف اقبال نے کہا کہ آپ لوگوں نے جس عزم و حوصلے سے کامیابی حاصل کی ہے وہ دوسرے طلبا کے لیے قابل تقلید ہے۔ آپ کی کامیابی کو دیکھ کر علاقے کے دوسرے طلبا بھی متاثر ہوں گے اور تعلیم کو اپنی زندگی کا مقصد بنائیں گے ۔عام طور سے اردو مضمون سے طلبا دور بھاگتے ہیں یا پھر اس جانب بے توجہی کرتے ہیں جس کا خمیازہ انہیں رزلٹ میں بھگتنا پڑتا ہے۔ آپ لوگوں نے اپنے مضامین میں سب سے زیادہ اردو مضمون میں نمبرحاصل کر دوسرے طلبا کو ایک پیغام دینے کی کوشش کی ہے کہ مادری زبان اردو مضمون پرمحنت کر اچھے نمبرات حاصل کیے جاسکتے ہیں۔ اس موقع پر طلبہ و طالبات نے بھی مختصر تاثرات پیش کرتے ہوئے استاذ عارف اقبال کاشکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ محدود وسائل کے باوجود آپ نے جس طرح سے ہماری رہنمائی کی اسے لفظوں میں بیاں نہیں کیا جاسکتا۔ دیہی علاقوں میں تعلیم بالخصوص اردو کی تعلیم کو لیکر طلبا میں بے رغبتی پائی جاتی ہے، مگر آپ نے ہم طلبا کے دل و دماغ پر اردو زبان سے جو محبت اور اس کی عظمت نقش کرائی ہے انشاء اللہ وہ آگے بھی جاری رہے گا اور ہماری بھی کوشش ہوگی کہ اس اردو زبان کا حق ادا کرتے ہوئے اپنے گھروں اور قرب و جوار کے طلبا میں اردو زبان سیکھنے اور سکھانے کے لیے معاشرہ میں بیداری پیدا کریں تاکہ علاقے کا ہر بچہ اپنی اس مادری زبان سے آشنا ہو جائے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist