• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

نیوزی لینڈکے خلاف جنوبی افریقہ کی سریز میں3-2 سے کامیابی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 26, 2026
0 0
A A
نیوزی لینڈکے خلاف جنوبی افریقہ کی سریز میں3-2 سے کامیابی
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
جنوبی افریقہ نے کرائسٹ چرچ میں کھیلے پانچویں ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ میں نیوزی لینڈ کو33 رن سے شکست دیکر پانچ ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچو ں کی سریز میں3-2 سے کامیابی حاصل کرلی۔ اس میچ میں ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بلے بازی کرتے ہوئے جنوبی افریقہ نے مقررہ20 اوور میں چار وکٹ پر 187 رن بنائے تھے۔ نیوزی لینڈ نے مقررہ 20 اوور میں آٹھ وکٹ پر 154 رن نائے جس کی وجہ سے اسے میچ میں سریز دونوں گنوانے پڑے۔
اس سریز کا پہلا میچ ماونٹ مونگوئی میں15 مارچ 2026 کو کھیلا گیا تھا جس میں جنوبی افریقہ نے سات وکٹ سے جیت اپنے نام کی تھی۔ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے نیوزی لین کے سبھی کھلاڑی14.3 اوور میں91 رن بناکر آوٹ ہوئے تھے جو اسکا جنوبی افریقہ کے خلاف اپنے گھر پر سب سے کم اور کل ملاکر دوسرا سب سے کم اسکور ہے۔ جنوبی افریقہ نے16.4 اوور میں تین وکٹ پر 93 رن بناکر میچ سات وکٹ سے جیتا تھا اور سریز میں1-0 کی برتری حاصل کرلی تھی۔ ہملٹن میں 17مارچ 2026 ہوئے دوسرے ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ میں68 رن سے کامیابی حاصل کرکے سریز1-1 سے برابر کردی۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ20 اوور میں چھ وکٹ پر175 رن بنائے تھے ۔ جنوبی افریقہ کے سبھی کھلاڑی15.3 اوور میں107 رن بناکر آوٹ ہوئے تھے جو اس کا نیوزی لینڈ کے خلاف اس قسم کے کرکٹ میں سب سے کم اسکور بھی ہے۔ آکلینڈ میں20 مارچ 2026 کو ہوئے میچ میں نیوزی لینڈ نے آٹھ وکٹ سے کامیابی حاصل کرکے سریز میں برتری حاصل کرلی تھی۔ ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بلے بازی کرتے ہوئے جنوبی افریقہ نے مقررہ20 اوور میں نو وکٹ پر136 رن بنائے تھے۔ نیوزی لینڈ نے 16.2 اوور میں دو وکٹ پر 137 رن بناکر میچ میں جیت اپنے نام کی تھی۔ ویلنگٹن میں سریز کے چوتھے میچ میں جو 22 مارچ2026 کو کھیلا گیا تھا، جنوبی افریقہ نے19 رن سے کامیابی حاصل کرکے سریز ایک مرتبہ پھر برابر کردی تھی۔ اس میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مہمان ٹیم نے مقررہ20 اوور میں پانچ وکٹ پر164 رن بنائے تھے۔ نیوزی لینڈ کے سبھی کھلاڑی 18.5 اوور میں145 رن بناکر آوٹ ہوئے تھے جس کی وجہ سے اسے اس میچ میں شکست ہوئی۔
جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ابھی تک جتنی بھی دو یا اس سے زیادہ میچوں خٰ سریز ہوئی ہیں ان سب سے میں جیت جنوبی افریقہ نے حاصل کی ہے۔ نیوزی لینڈ نے ایک مرتبہ جنوبی افریقہ کو ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سریز میں شکست دی ہے مگر تب ایک ہی میچ سریزمیں کھیلا گیا تھا۔یہ بات اکتوبر 2005 کی ہے۔
جنوبی اریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ابھی تک ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میں دو یا اس سے زیادہ میچوں کی پانچ سریز کھیلی گئی ہیں جس میں جنوی افریقہ نے چار میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ ایک سریز برابر رہی ہے۔ اگست 2015 میں جنوبی افریقہ میں دونوں کے درمیان جو دو میچوں کی سریز ہوئی تھی اس میں دونوں نے ایک ۔ ایک میچ جیتا تھا۔ ڈربن میں میزبان ٹیم نے پہلا ٹونٹی تونٹی بین الاقوامی میچ چھ وکٹ سے جیتا تھا جبکہ مہمان ٹیم سنچوریں میں دوسر ا میچ32 رن سے جیتی تھی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    گھر میں نہیں پڑھی جا سکتی اجتماعی نماز:ہائی کورٹ

    گھر میں نہیں پڑھی جا سکتی اجتماعی نماز:ہائی کورٹ

    مارچ 26, 2026
    ہندوستان میں ایندھن کا کوئی بحران نہیں: مودی حکومت

    ہندوستان میں ایندھن کا کوئی بحران نہیں: مودی حکومت

    مارچ 26, 2026
    وندے ماترم کسی پر لازم نہیں: سپریم کورٹ کی وضاحت

    وندے ماترم کسی پر لازم نہیں: سپریم کورٹ کی وضاحت

    مارچ 26, 2026
    کانگریس کا خواتین ریزرویشن کے معاملے پر  وزیراعظم نریندر مودی پر یو ٹرن لینے کا الزام

    کانگریس کا خواتین ریزرویشن کے معاملے پر وزیراعظم نریندر مودی پر یو ٹرن لینے کا الزام

    مارچ 26, 2026
    گھر میں نہیں پڑھی جا سکتی اجتماعی نماز:ہائی کورٹ

    گھر میں نہیں پڑھی جا سکتی اجتماعی نماز:ہائی کورٹ

    مارچ 26, 2026
    ہندوستان میں ایندھن کا کوئی بحران نہیں: مودی حکومت

    ہندوستان میں ایندھن کا کوئی بحران نہیں: مودی حکومت

    مارچ 26, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist