• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 18, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مئی میں چین کا دورہ کریں گے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 27, 2026
0 0
A A
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مئی میں چین کا دورہ کریں گے
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، (یو این آئی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ 14-15 مئی کو بیجنگ کا دورہ کریں گے، جہاں وہ اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کے ساتھ ایک چوٹی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔امریکی صدر نے جمعرات کو اعلان کیا کہ چینی صدر بھی اس سال کے آخر میں امریکہ کا دورہ کریں گے۔ مسٹر ٹرمپ نے کہا کہ وہ مسٹر جن پنگ سے ملاقات کے بے حد منتظر ہیں، جو یقیناً ایک یادگار واقعہ ہوگا۔دونوں صدور کے درمیان یہ اعلیٰ سطحی ملاقات پہلے 31 مارچ سے 2 اپریل تک ہونی تھی لیکن ایران پر امریکی اسرائیلی حملے کے باعث ملتوی کر دی گئی تھی۔مسٹر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کہا، "میری چین کے معزز صدر شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات کو ری شیڈول کر دیا گیا ہے اور یہ 14 اور 15 مئی کو بیجنگ میں ہوگی۔ محترمہ میلانیا اور میں اس سال کے آخر میں واشنگٹن میں مسٹر جن پنگ اور میڈم پینگ کی میزبانی بھی کریں گے۔”
ذرائع نے بتایا کہ مسٹر ٹرمپ اور مسٹر جن پنگ کے درمیان ہونے والی چوٹی کانفرنس میں دو طرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے اور کئی اہم بین الاقوامی مسائل پر توجہ مرکوز کرنے کی امید ہے۔ بات چیت کا مقصد درآمدی محصولات، تجارتی معاہدوں نیز زراعت اور ہوائی جہاز کے پرزوں جیسے مخصوص شعبوں کے حوالے سے تناؤ کو کم کرنا ہے۔ اعلی ترجیحی موضوعات میں تائیوان، علاقائی سلامتی اور مغربی ایشیا کی صورتحال شامل ہیں۔ کمپیوٹر چپس، نایاب زمینی عناصر اور منشیات سے متعلق خدشات پر بھی بات چیت متوقع ہے۔دریں اثنا، مسٹر ٹرمپ نے مغربی ایشیا میں تنازعات کی وجہ سے عالمی توانائی کی سپلائی چین میں رکاوٹوں کے درمیان آبنائے ہرمز کو محفوظ بنانے میں چین سے تعاون طلب کیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ یہ دورہ اس لیے تبدیل کیا گیا کیونکہ مسٹر ٹرمپ کو ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں کی نگرانی کے لیے واشنگٹن میں رہنے کی ضرورت تھی۔وائٹ ہاؤس کی پریس سکریٹری کیرولین لیویٹ نے بھی اعلان کیا کہ مسٹر ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ 2026 میں واشنگٹن میں صدر شی جن پنگ اور میڈم پینگ لیوآن کی میزبانی کریں گے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist