• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

’’گائے کی ہتیا مت کرو، اگر گائے کی ہتیا کرو گے تو میں تمہاری ہتیا کر دوں گا‘‘

دارالعلوم دیوبند میں داخلے کے لیے آنے والے طلبہ کو دھمکی دینے کا ویڈیو وائرل، انتظامیہ اور پولیس متحرک

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 28, 2026
0 0
A A
’’گائے کی ہتیا مت کرو، اگر گائے کی ہتیا کرو گے تو میں تمہاری ہتیا کر دوں گا‘‘
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند،سماج نیوز سروس: دارالعلوم دیوبند میں داخلے کے لیے آنے والے کئی طلبہ کو دھمکی دیے جانے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس کے بعد ادارہ کی انتظامیہ اور مقامی پولیس حرکت میں آ گئی ہے اور معاملے کی سنجیدگی سے جانچ شروع کر دی گئی ہے۔ وائرل ویڈیو دہلی کے ریلوے اسٹیشن کا بتایا جا رہا ہے۔ بعد میں اس سلسلے میں ایک طالب علم کی جانب سے ویڈیو جاری کر کے اس پورے واقعے کی جانکاری دی گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک منٹ 18 سیکنڈ کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو دہلی ریلوے اسٹیشن کی ہے۔ ویڈیو میں چند طلبہ ایک مقام پر کھڑے نظر آتے ہیں، اسی دوران ایک شخص، جو سادھو کے بھیس میں دکھائی دیتا ہے، وہاں پہنچ کر بار بار دھمکی آمیز جملے دہراتا ہوا سنائی دیتا ہے۔ویڈیو میں مذکورہ شخص کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ ’’گائے کی ہتیا مت کرو، اگر گائے کی ہتیا کرو گے تو میں تمہاری ہتیا کر دوں گا‘‘۔ اس دوران طلبہ خاموشی اختیار کیے ہوئے نظر آتے ہیں اور کسی قسم کا ردعمل ظاہر نہیں کرتے۔ بعد میں جاری کی گئی ایک ویڈیو میں ایک نوجوان، جو خود کو دارالعلوم دیوبند میں داخلہ کے لیے آنے والا طالبعلم بتا رہا ہے، دارالعلوم کی نئی لائبریری کے سامنے کھڑے ہو کر بیان دیتا نظر آتا ہے۔ اس کے مطابق وہ حیدرآباد سے دہلی کے راستے دیوبند پہنچا، ہم دہلی اسٹیشن پر کھڑے تھے اس دوران ایک شرپسند نے اسے مبینہ طور پر اشتعال دلانے کی کوشش کی تاکہ وہ کوئی ردعمل ظاہر کرے اور ماحول خراب کیا جائے۔ مذکورہ بھگوا لباس میں ملبوس شخص کی جانب سے اشتعال انگیز جملے کہے گئے۔ طالبعلم نے اپنے ویڈیو بیان میں دیگر طلبہ سے اپیل کی ہے کہ وہ دارالعلوم میں داخلے یا امتحانات کے لیے سفر کے دوران محتاط رہیں، کسی کے بہکاوے میں نہ آئیں اور صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں۔ اس نے یہ بھی کہا کہ راستے میں بعض عناصر دانستہ طور پر اشتعال دلانے کی کوشش کر سکتے ہیں، جنہیں نظر انداز کرنا ہی بہتر ہے۔ اس واقعہ کے منظر عام پر آنے کے بعد دارالعلوم دیوبند کی انتظامیہ نے فوری نوٹس لیتے ہوئے طالبعلم کی شناخت اور اس کے داخلے سے متعلق تفصیلات معلوم کرنے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ایک ذمہ دار کے مطابق ویڈیو ان کے علم میں آچکی ہے اور یہ جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ متعلقہ طالبعلم کون ہے اور کس درجے میں داخلہ لینے آیا تھا۔ ادھر پولیس اور انٹیلیجنس ایجنسیاں بھی معاملے پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ سی او دیوبند ابھیتیش سنگھ کا کہنا ہے کہ فی الحال اس ویڈیو میں کیے گئے دعوؤں کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے اور دیوبند علاقے میں اس نوعیت کا کوئی واقعہ باضابطہ طور پر رپورٹ نہیں ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مکمل معلومات سامنے آنے کے بعد ہی کوئی حتمی موقف اختیار کیا جائے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    آئینی حدود سے تجاوز اور مذہبی آزادی پر حملہ

    آئینی حدود سے تجاوز اور مذہبی آزادی پر حملہ

    مارچ 28, 2026
    ایک ہولناک عالمی مذاق

    ایک ہولناک عالمی مذاق

    مارچ 28, 2026
    حزب اقتدار نے بجٹ کو عام لوگوں کا خیال رکھنے والا قرار دیا

    حزب اقتدار نے بجٹ کو عام لوگوں کا خیال رکھنے والا قرار دیا

    مارچ 28, 2026
    مودی نہیں چاہتے تھے کہ پیٹرولیم قیمتیں  بڑھیں، لاک ڈاؤن نہیں لگے گا: سیتا رمن

    مودی نہیں چاہتے تھے کہ پیٹرولیم قیمتیں بڑھیں، لاک ڈاؤن نہیں لگے گا: سیتا رمن

    مارچ 28, 2026
    آئینی حدود سے تجاوز اور مذہبی آزادی پر حملہ

    آئینی حدود سے تجاوز اور مذہبی آزادی پر حملہ

    مارچ 28, 2026
    ایک ہولناک عالمی مذاق

    ایک ہولناک عالمی مذاق

    مارچ 28, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist