• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اے ایم یو میں سر سید احمد خان کی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 28, 2026
0 0
A A
اے ایم یو میں سر سید احمد خان کی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
Share on FacebookShare on Twitter

علی گڑھ،سماج نیوز سروس : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) نے اپنے بانی سر سید احمد خان کی 128ویں برسی کے موقع پر انہیں بھرپور خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر جامع مسجد میں قرآن خوانی کی گئی اور ان کی مزار پر گلہائے عقیدت پیش کئے گئے۔ اس موقع پر یونیورسٹی کے حکام، عہدیداران، اساتذہ اور طلبہ موجود تھے۔ سر سید احمد خان کو تعلیمی اور سماجی تبدیلی کے ایک عظیم معمار کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ انہوں نے ایک ایسے دور میں سائنسی مزاج اور عقلی تحقیق کو فروغ دیا جب سماجی و سیاسی حالات میں گہری تبدیلیاں رونما ہو رہی تھیں۔ محمڈن اینگلو اورینٹل کالج کے قیام کے ذریعے انہوں نے ایک ایسی تحریک کا آغاز کیا جس نے آگے چل کر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی شکل اختیار کی اور جس نے نسل در نسل اسکالرز، مفکرین اور قائدین پیدا کئے۔ تعلیم کے علاوہ ان کی خدمات میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو فروغ دینا اور فکری بیداری پیدا کرنا بھی شامل ہے۔ روایت اور جدت کے امتزاج کا ان کا تصور آج بھی اے ایم یو کے تعلیمی اور ثقافتی مزاج کی بنیاد ہے۔ خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے اے ایم یو کی وائس چانسلر پروفیسر نعیمہ خاتون نے کہا کہ سر سید کی میراث آج بھی نہایت اہمیت کی حامل ہے اور اداروں کو بامقصد علم کے حصول اور سماجی ذمہ داری کے ساتھ آگے بڑھنے کی ترغیب دیتی ہے۔ پرو وائس چانسلر پروفیسر ایم محسن خان نے کہا کہ جدید تعلیم اور ترقی پسند فکر پر سر سید کا زور آج بھی یونیورسٹی کے تعلیمی مشن اور اس کے دائرہ عمل کی رہنمائی کر رہا ہے۔ اے ایم یو رجسٹرار پروفیسر عاصم ظفر، پراکٹر پروفیسر محمد نوید خان، ڈین اسٹوڈنٹس ویلفیئر پروفیسر اطہر انصاری، سی ای سی کوآرڈینیٹر پروفیسر ایم رضوان خان، دفتر رابطہ عامہ کی ممبر انچارج پروفیسر وبھا شرما، پرووسٹ سر سید ہال (جنوبی) ڈاکٹر عبدالرؤوف، پرووسٹ سر سید ہال (شمالی) ڈاکٹر محمد جہانگیر صابر خان، یونیورسٹی لائبریرین پروفیسر نشاط فاطمہ، رابطہ عامہ افسر مسٹر عمر پیرزادہ، فنانس آفیسر مسٹر نورالسلام سمیت دیگر عہدیداران نے بھی خراج عقیدت پیش کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    آئینی حدود سے تجاوز اور مذہبی آزادی پر حملہ

    آئینی حدود سے تجاوز اور مذہبی آزادی پر حملہ

    مارچ 28, 2026
    ایک ہولناک عالمی مذاق

    ایک ہولناک عالمی مذاق

    مارچ 28, 2026
    حزب اقتدار نے بجٹ کو عام لوگوں کا خیال رکھنے والا قرار دیا

    حزب اقتدار نے بجٹ کو عام لوگوں کا خیال رکھنے والا قرار دیا

    مارچ 28, 2026
    مودی نہیں چاہتے تھے کہ پیٹرولیم قیمتیں  بڑھیں، لاک ڈاؤن نہیں لگے گا: سیتا رمن

    مودی نہیں چاہتے تھے کہ پیٹرولیم قیمتیں بڑھیں، لاک ڈاؤن نہیں لگے گا: سیتا رمن

    مارچ 28, 2026
    آئینی حدود سے تجاوز اور مذہبی آزادی پر حملہ

    آئینی حدود سے تجاوز اور مذہبی آزادی پر حملہ

    مارچ 28, 2026
    ایک ہولناک عالمی مذاق

    ایک ہولناک عالمی مذاق

    مارچ 28, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist